Dua · On Occasions
5th Safa to Marwah
پانچواں صفا سے مرواہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللہُ اَكْبَرُ اَللہُ اَكْبَرُ، اَللہُ اَكْبَرُ وَلِلهِ الْحَمْدُ۔ سُبْحَانَكَ مَا شَكَرْنَاكَ حَقَّ شُكْرِكَ یَا اَللهُ، سُبْحَانَكَ مَا اَعْلٰی شَانَكَ یَا اللهُ۔ اَللّٰهُمَّ حَبِّبْ اِلَیْنَا الْاِیْمَانَ، وَزَیِّنْهُ فِیْ قُلُوْبِنَا، وَكَرِّهْ اِلَیْنَا الْكُفْرَ وَالْفُسُوْقَ وَالْعِصْیَانَ، وَاجْعَلْنَا مِنَ الرَّاشِدِیْنَ۔
ALLAAHU AKBARU ALLAAHU AKBARU, ALLAAHU AKBARU WALILLAAHI AL-HAMD. SUBHAANAKA MAA SHAKARNAAKA HAQQA SHUKRIKA YAA ALLAAHU, SUBHAANAKA MAA A'LAA SHAANAKA YAA ALLAAH. ALLAAHUMMA HABBIB ILAYNAA AL-EEMAANA, WAZAYYINHU FEE QULOOBINAA, WAKARRIH ILAYNAA AL-KUFRA WAL-FUSOOQA WAL-'ISYAANA, WAJ'ALNAA MINA AR-RAASHIDEEN.
Allah is great, Allah is great, Allah is great, and praise belongs to Allah; O Allah! Glory be to Thee, truly we have not thanked Thee as Thou must be thanked. O Allah! Glory be to Thee; how exalted is Thy state! O Allah! Endear Faith to us, and adorn it in our heart, and make us hate disbelief and dissolution and disobedience, and make us of the guided.
اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر اور تمام تعریفیں خدا کے لئے ہیں۔ تو پاک و پاکیزہ ہے۔ تیرا ویسا شکر ادا نہیں کر سکے جیسے شکر کا تو لائق ہے۔ اے اللہ! تو ہر چیز سے پاک ہے، تیری کیا بلند شان ہے۔ اے اللہ! اے پروردگار! ایمان کو ہمارے لئے محبوب بنا دے اور ہمارے دلوں میں اسے زینت دے دے، اور ہماری نظر میں کفر، فسق اور نافرمانی کو قبیح اور نا پسندیدہ بنا دے، اور ہمیں ہدایت یافتہ لوگوں میں قرار دے۔
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاعْفُ وَتَكَرَّمْ وَتَجَاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ، اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا لَا نَعْلَمُ، اِنَّكَ اَنْتَ اللهُ الْاَعَزُّ الْاَكْرَمُ۔ اَللّٰهُمَّ قِنِیْ عَذَابَكَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ۔ اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ بِالْهُدٰی، وَنَقِّنِیْ بِالتَّقْوٰی، وَاغْفِرْ لِیْ فِی الْاٰخِرَۃِ وَالْاُوْلٰی۔ اَللّٰهُمَّ ابْسُطْ عَلَیْنَا مِنْۢ بَرَكَاتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَ فَضْلِكَ وَرِزْقِكَ۔
RABBI IGHFIR WARHAM WA'FU WATAKARRAM WATAJAAWAZ 'AMMAA TA'LAMU, INNAKA TA'LAMU MAA LAA NA'LAMU, INNAKA ANTA ALLAAHU AL-A'AZZU AL-AKRAM. ALLAAHUMMA QINEE 'AZAABAKA YAWMA TAB'ATHU 'IBAADAK. ALLAAHUMMA IHDINEE BIL-HUDAA, WANAQQINEE BIT-TAQWAA, WAGHFIR LEE FEE AL-AAKHIRATI WAL-OOLAA. ALLAAHUMMA UBSUT 'ALAYNAA MIN BARAKAATIKA WARAHMATIKA WA FADLIKA WARIZQIK.
O Lord! Forgive and have mercy and pardon and be gracious and excuse what Thou knowest, surely Thou knowest what we do not know, verily Thou art Allah, the All-mighty, the most Generous. O Allah! Save me from Thy chastisement the day when Thou resurrect Thy servants. O Allah! Lead me to Thy guidance, and purify me by Thy fear, and forgive me in this and the other world. O Allah! Extend Thy blessings, Thy Mercy, Thy Grace and Thy Bounty to us.
اے پروردگار! مجھے معاف فرما اور رحم فرما اور بخش دے، لطف فرما ہمارے ان اعمال سے درگزر فرما جنہیں تو جانتا ہے، بے شک تو ہر اس بات کو جانتا ہے جسے ہم نہیں جانتے۔ بےشک تو صاحب عزّت اور بزرگوار خدا ہے۔ پروردگار! جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائےگا اس دن مجھے اپنے عذاب سے محفوظ فرما۔ پروردگار! راہِ راست کے ذریعہ میری ہدایت فرما اور تقویٰ کے وسیلے سے مجھے پاک فرما اور دنیا و آخرت دونوں میں میری مغفرت فرما۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ النَّعِیْمَ الْمُقِیْمَ الَّذِیْ لَا یَحُوْلُ وَلَا یَزُوْلُ اَبَدًا۔ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا، وَفِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا، وَفِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا، وَفِیْ لِسَانِیْ نُوْرًا، وَعَنْ یَمِیْنِیْ نُوْرًا، وَمِنْ فَوْقِیْ نُوْرًا، وَاجْعَلْ فِیْ نَفْسِیْ نُوْرًا، وَعَظِّمْ لِیْ نُوْرًا، رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْ۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA AN-NA'EEMA AL-MUQEEMA ALLAZEE LAA YAHOOLU WALAA YAZOOLU ABADAA. ALLAAHUMMA IJ'AL FEE QALBEE NOORAN, WAFEE SAM'EE NOORAN, WAFEE BASAREE NOORAN, WAFEE LISAANEE NOORAN, WA'AN YAMEENEE NOORAN, WAMIN FAWQEE NOORAN, WAJ'AL FEE NAFSEE NOORAN, WA'AZZIM LEE NOORAN, RABBI ISHRAH LEE SADREE WAYASSIR LEE AMREE.
O Allah! I ask Thee that everlasting blessing which never changes nor ceases. O Allah! Let there be light in my heart, and light in my ears, and light in my eyes, and light in my tongue, and light on my right, and light above my head, and light in my soul, and increase my light. O Lord! Expand my chest and make my affair easy.
بار الٰہا! ہم پر اپنی برکات، رحمت، فضل اور رزق کو وسیع کر دے۔ بار الٰہا! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں ان باقی رہنے والی نعمتوں کا جو ہرگز نہ بدلیں اور نہ ختم ہوں۔ بار الٰہا! میرے دل میں ایک نور قرار دے، میری سماعت میں ایک نور قرار دے، میری بصارت میں ایک نور قرار دے، میری زبان میں ایک نور قرار دے، میرے دائیں طرف ایک نور قرار دے، میرے اوپر ایک نور قرار دے، میرے نفس میں ایک نور قرار دے اور میرے لئے اس نور کو بڑا بنا دے۔ پروردگار! میرے سینے کو کشادہ فرما اور میرے امر کو آسان بنا دے۔
اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِ اللهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ اَنْ يَّطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَاِنَّ اللهَ شَاكِرٌ عَلِيْمٌ
INNA AS-SAFAA WAL-MARWATA MIN SHA'AA'IRI ALLAAHI FAMAN HAJJA AL-BAYTA AWI I'TAMARA FALAA JUNAAHA 'ALAYHI AN YATTAWWAFA BIHIMAA WAMAN TATAWWA'A KHAYRAN FA-INNA ALLAAHA SHAAKIRUN 'ALEEM
Surely the Safa and the Marwa are among the signs appointed by Allah; so whoever makes a pilgrimage to the House or pays a visit (to it), there is no blame on him if he goes round them both; and whoever does good spontaneously, then surely Allah is Grateful, Knowing.
بے شک صفا اور مروہ دونوں پہاڑیاں اللہ کی نشانیوں میں ہیں لہٰذاجو شخص بھی حج یا عمرہ کرے اس کے لئے کوئی حرج نہیں ہے کہ ان دونوں پہاڑیوں کا چکر لگائے اور جو مزید خیر کرے گا تو خدا اس کے عمل کا قدر دان اوراس سے خوب واقف ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
HARWALA Between Safa & Marwah.
ہرولہ صفا و مروہ کے درمیان
Printed from https://fzic.org/library/dua/5th-safa-to-marwah-3625 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
