Dua · Other Ziyarats
5th Ziyarat I.Reza (a)
پانچوی زیارت امام علی رضا (ع)
The author of the book ‘Rauzah al-Azkaar’ reports: There is such a Ziyarat from the Ziyarats of Imam Reza (a) which can be recited in the holy shrine at any day and at any time: Take ceremonial bath when you intend to perform Ziyarat and take care of all the decorums as mentioned earlier. When the dome is sighted say…
کتاب روزہ الازکار کے راوی نقل فرماتے ہیں: امام رضاؑ کی زیارتوں میں ایک ایسی زیارت ہے جو کسی بھی امامؑ کے حرم میں اور کسی بھی وقت پڑھی جا سکتی ہے۔ جب تم زیارت کا ارادہ کرو تو غسل اور تمام ذکر کو انجام دو، جب روضہ کا گنبد نظر آئے تو اس طرح سے کہو۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا اَهْلَ بَيْتِ النُّبُوَّةِ وَمَعْدِنَ الرِّسَالَةِ وَخُزَّانَ الْعِلْمِ وَمُنْتَهَي الْحِلْمِ وَاُصُوْلَ الْكَرَمِ وَقَآئِدَ الْاُمَمِ وَسُلْطَانَ الْعِبَادِ وَدَعَآئِمَ الْاَخْيَارِ وَعَنَاصِرَ الْاَبْرَارِ وَمَنَاصَّةَ الْعِبَادِ وَاَرْكَانَ الْبِلَادِ وَاَبْوَابَ الْاِيْمَانِ وَاُمَنَآءَ الرَّحْمٰنِ وَسُلَالَۃَ النَّبِیِّیْنَ وَصَفْوَۃَ الْمُرْسَلِیْنَ وَعِتْرَۃَ خِیَرَۃِ رَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKUM YAA AHLA BAYTI AN-NUBUWWATI WAMA'DINA AR-RISAALATI WAKHUZZAANA AL-'ILMI WAMUNTAHAA AL-HILMI WA-USOOLA AL-KARAMI WAQAA'IDA AL-UMAMI WASULTAANA AL-'IBAADI WADA'AA'IMA AL-AKHYAARI WA'ANAASIRA AL-ABRAARI WAMANAASSATA AL-'IBAADI WA-ARKAANA AL-BILAADI WA-ABWAABA AL-EEMAANI WA-UMANAA'A AR-RAHMAANI WASULAALATA AN-NABIYYEENA WASAFWATA AL-MURSALEENA WA'ITRATA KHIYARATI RASOOLI RABBI AL-'AALAMEENA AS-SALAAMU 'ALAYKUM WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUH.
Peace be on you, O Household of Prophethood, the treasures of the Divine mission, treasurers of knowledge, ultimate degree of forbearance, origins of generosity, leaders of nations, rulers of the servants, pillars of the upright, foundations of the dutiful, scaffold for the servants, props of the lands, doors of true faith, trustees of the All-Beneficent, descendants of the Prophets, choice of the Messengers, and offspring of the select Messenger of the Lord of the Worlds. Peace be on you and may the blessings and mercy of Allah be on you.
سلام ہو آپ پر اے اہل بیتؑ اور معدن رسالت اور صاحبان علم اور انتہاء حلم پر، اور کرم کی بنیادوں اور امت کے رہبران اور بندوں کے سردار اور نیک لوگوں کے بادشاہ اور اچھے لوگوں کے ارکان اور بندوں کی پناہ گاہ اور شہروں کے پایہ اور ایمان کے دروازے اور خدائے رحمٰن کے امین اور نسل و سلسلۂ انبیاء اور مرسلین میں سے منتخب افراد، رسول پروردگار عالم کی منتخب عترت پر، آپ پر سلام اور درود و رحمت و برکتوں کا نزول ہو۔
When you enter the holy shrine recite the permission for entry…
جب تم حرم میں داخل ہونا چاہو تو اجازت کے طور پر اس طرح سے کہو۔۔۔
يَا مَوْلَايَ وَابْنَ مَوْلَايَ اَنَا عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ الذَّلِيْلُ بَيْنَ يَدَيْكَ الْمُعْتَرِفُ بِحَقِّكَ جَآئَكَ مُسْتَجِيْرًا بِذِمَّتِكَ قَاصِدًا لِحَرَمِكَ مُتَوَجِّهًا لِمَقَامِكَ مُتَوَسِّلًا اِلَي اللهِ بِكَ ءَاَدْخُلُ يَا اللهُ ءَاَدْخُلُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ءَاَدْخُلُ يَا اَمِيْرَ الْمُؤْمِنِيْنَ ءَاَدْخُلُ يَا فَاطِمَةُ الزَّهْرَآءُ ءَاَدْخُلُ يَا حَسَنُ الْمُجْتَبٰی ءَاَدْخُلُ یَا حُسَیْنُ الشَّہِیْدُ ءَاَدْخُلُ یَا زَیْنَ الْعَابِدِیْنَ ءَاَدْخُلُ یَا مُحَمَّدُ ۨ الْبَاقِرُ ءَاَدْخُلُ یَا جَعْفَرُ ۨ الصَّادِقُ ءَاَدْخُلُ یَا مُوْسَی الْكَاظِمُ ءَاَدْخُلُ یَا حُجَّۃَ اللہِ ءَاَدْخُلُ اَیَّتُہَا الْمَلَآئِكَۃُ الْمُحْدِقُوْنَ فِیْ ہٰذَا الْمَشْہَدِ عَلَیْكَ سَلَامُ اللہِ یَا مَوْلَایَ وَابْنَ مَوْلَایَ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ۔
YAA MAWLAAYA WABNA MAWLAAYA ANAA 'ABDUKA WABNU 'ABDIKA AZ-ZALEELU BAYNA YADAYKA AL-MU'TARIFU BIHAQQIKA JAA'AKA MUSTAJEERAN BIZIMMATIKA QAASIDAN LIHARAMIKA MUTAWAJJIHAN LIMAQAAMIKA MUTAWASSILAN ILAA ALLAAHI BIKA A'ADKHULU YAA ALLAAHU A'ADKHULU YAA RASOOLA ALLAAHI A'ADKHULU YAA AMEERA AL-MU'MINEENA A'ADKHULU YAA FAATIMATU AZ-ZAHRAA'U A'ADKHULU YAA HASANU AL-MUJTABAA A'ADKHULU YAA HUSAYNU ASH-SHAHEEDU A'ADKHULU YAA ZAYNA AL-'AABIDEENA A'ADKHULU YAA MUHAMMADU AL-BAAQIRU A'ADKHULU YAA JA'FARU AS-SAADIQU A'ADKHULU YAA MOOSAA AL-KAAZIMU A'ADKHULU YAA HUJJATA ALLAAHI A'ADKHULU AYYATUHAA AL-MALAA'IKATU AL-MUHDIQOONA FEE HAAZAA AL-MASHHADI 'ALAYKA SALAAMU ALLAAHI YAA MAWLAAYA WABNA MAWLAAYA WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUH.
O my master and son of my master! I am a slave and a son of your slaves, debased in front of you, acknowledging your rights. I have come to you seeking protection through your custody. I have come to your sanctuary due to your status, asking you to intercede with Allah. May I enter, O Allah? May I enter, O Prophet of Allah? May I enter, O Commander of the Faithful? May I enter, O Fatema al-Zahra? May I enter, O Hasan, the chosen one? May I enter, O Hussain, the martyr? May I enter, O Zain al-Aabedeen? May I enter, O Muhammad, the splitter of knowledge? May I enter, O Ja’far, the truthful? May I enter, O Moosa, the suppressor of rage? May I enter, O proof of Allah? May I enter, O angels surrounding this place in this holy sanctuary? Upon you is the salutation of Allah, O my master and son of my master and blessings and mercy of Allah be on you.
اے میرے مولا اور میرے مولا کے فرزند میں آپ کا غلام اور آپ کے غلام کا بیٹا ہوں ذلیل ہو کر آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں، آپ کے حق کا اعتراف کرنے والا ہوں آپ کی پناہ کا طالب ہوں، آپ کے حرم کا ارادہ رکھتا ہوں، آپ کے مقام و منزلت پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں، آپ کے ذریعہ اللہ سے توسل کر رہا ہوں۔ اے خدا! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے رسول خداؐ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے امیر المومنینؑ ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے فاطمہ زہراؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے حسن مجتبیؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے حسین شہیدؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے زین العابدینؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے محمد باقرؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے جعفر صادقؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے موسی کاظمؑ! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے حجت خدا! کیا داخل ہونے کی اجازت ہے؟ اے اس مشہد کا احاطہ کرنے والے فرشتو آپ پر سلام، اے میرے مولا اور میرے مولا کے فرزند آپ پر اللہ کی رحمت و برکتوں کا نزول ہو۔
Upon entering the Shrine one should recite…
چلتے ہوئے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے اور روضۂ اقدس میں داخل ہو تو یہ پڑھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ۔ اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ وَاَنَّ عَلِیًّا وَّلِیُّ اللہِ۔
BISMI ALLAAHI WABILLAAHI WA'ALAA MILLATI RASOOLI ALLAAHI SALLAA ALLAAHU 'ALAYHI WA-AALIH. ASHHADU AN LAA ILAAHA ILLAA ALLAAHU WAHDAHOO LAA SHAREEKA LAHOO WA-ASHHADU ANNA MUHAMMADAN 'ABDUHOO WARASOOLUHOO WA-ANNA 'ALIYYAN WALIYYU ALLAAH.
In the Name of Allah (I begin), in Allah (I trust), and the course of Allah’s Messenger (I follow), peace be upon him and his Household. I bear witness that there is no god save Allah, One and Only God and having no partner. And I bear witness that Muhammad is His servant and Messenger and Ali is Allah’s most intimate servant.
خدا کے نام سے خدا کی ذات کے واسطے سے اور رسولؐ خدا کے طریقے پر خدا رحمت کرے ان پر اور ان کی آلؑ پر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا شریک نہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدؐ اس کے بندے اور رسولؐ ہیں اور یہ کہ علیؑ خدا کے ولی ہیں۔
Then make intention for reciting the Ziyarat while standing in front of the holy grave of Imam (a) and say: I perform the Ziyarat of Imam Reza (a) on my behalf, on behalf of my parents, forefathers, relatives and all the faithful believing men and women…
پھر امامؑ کی قبر مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر زیارت پڑھنے کی غرض سے نیت کرتے ہوئے کہے: میں امام رضاؑ کی زیارت پڑھتا ہوں اپنی طرف سے، اپنے والدین اور بزرگوں کی طرف سے، رشتے دار اور تمام مومنین مرد اور عورت کی طرف سے قربتًا الی اللہ۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللهِ وَابْنَ وَلِيِّهٖ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللهِ وَابْنَ حُجَّتِهٖ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُوْرَ اللهِ فِيْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عِمَادَ الدِّيْنِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ اٰدَمَ صَفِیِّ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ نُوْحٍ نَجِیِّ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ اِبْرَاہِیْمَ خَلِیْلِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ اِسْمَاعِیْلَ ذَبِیْحِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُوْسٰی كَلِیْمِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عِیْسٰی رُوْحِ اللہِ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WALIYYA ALLAAHI WABNA WALIYYIH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA HUJJATA ALLAAHI WABNA HUJJATIH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA NOORA ALLAAHI FEE ZULUMAATI AL-ARD. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA 'IMAADA AD-DEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AADAMA SAFIYYI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA NOOHIN NAJIYYI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA IBRAAHEEMA KHALEELI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA ISMAA'EELA ZABEEHI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MOOSAA KALEEMI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA 'EESAA ROOHI ALLAAH.
Peace be on you, O friend of Allah and the son of friend of Allah! Peace be on you, O the proof of Allah and the son of the proof of Allah! Peace be on you, O light of Allah in the darkness of the earth! Peace be on you, O pillar of religion! Peace be on you, O inheritor of Adam, the one chosen by Allah! Peace be on you, O inheritor of Nuh, the confidant of Allah! Peace be on you, O inheritor of Ibrahim, the friend of Allah! Peace be on you, O inheritor of Ismaeel, the one to be sacrificed for Allah! Peace be on you, O inheritor of Moosa, the one who spoke to Allah! Peace be on you, O inheritor of Eesaa, the spirit of Allah!
سلام ہو آپ پر اے اللہ کے ولی اور اللہ کے ولی کے فرزند، سلام ہو آپ پر اے حجت خدا اور حجت خدا کے فرزند، سلام ہو آپ پر جو زمین کے اندھیروں میں خدا کا نور ہیں، سلام ہو آپ پر جو دین کا ستون ہیں، سلام ہو آپ پر اے آدمؑ کے وارث جو خدا کے چنے ہوے ہیں، سلام ہو آپ پر اے نوحؑ کے وارث جو خدا کے رازدار ہیں، سلام ہو آپ پر اے ابراہیمؑ کے وارث جو خدا کے خلیل ہیں، سلام ہو آپ پر اے وارثِ اسماعیلؑ جو راہِ خدا میں قربان ہوئے، سلام ہو آپ پر اے وارثِ موسٰیؑ جو کلیم اللہ ہے، سلام ہو آپ پر اے وارثِ عیسیٰؑ جو روحِ خدا ہیں ۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُحَمَّدٍ حَبِیْبِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ وَلِیِّ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ سَیِّدَۃِ نِسَآءِ الْعَالَمِیْنَ فَاطِمَۃَ الزَّہْرَآءِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ زَیْنِ الْعَابِدِیْنَ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ بَاقِرِ عِلْمِ الْاَوَّلِيْنَ وَالاٰخِرِیْنَ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ الْبَآرِّ الْاَمِیْنِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَارِثَ مُوْسَی بْنِ جَعْفَرِ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MUHAMMADIN HABEEBI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AMEERI AL-MU'MINEENA WALIYYI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA SAYYIDATI NISAA'I AL-'AALAMEENA FAATIMATA AZ-ZAHRAA'. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AL-HASANI WAL-HUSAYN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA 'ALIYYI IBNI AL-HUSAYNI ZAYNI AL-'AABIDEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MUHAMMADI IBNI 'ALIYYIN BAAQIRI 'ILMI AL-AWWALEENA WAL-AAKHIREEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA JA'FARI IBNI MUHAMMADIN AS-SAADIQI AL-BAARRI AL-AMEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MOOSAA IBNI JA'FAR.
Peace be on you, O inheritor of Muhammad, the beloved of Allah! Peace be on you, O inheritor of the Commander of the Faithful! Peace be on you, O inheritor of the mistress of the women of the worlds Fatema az-Zahra! Peace be on you, O inheritor of al-Hasan and al-Husain! Peace be on you, O inheritor of Ali Ibn al-Husain, the ornament of the worshipers! Peace be on you, O inheritor of Muhammad Ibn Ali, the splitter of knowledge of the first and last ones! Peace be on you, O inheritor of Ja’far Ibn Muhammad, the truthful one, the virtuous one and the trustworthy one! Peace be on you, O inheritor of Moosa Ibn Ja’far!
سلام ہو آپ پر اے محمدؐ کے وارث جو خدا کے حبیب ہے، سلام ہو آپ پر اے وارثِ امیر المومنینؑ جو خدا کے ولی ہیں، سلام ہو آپ پر اے فاطمہ زہراؑ کے وارث جو تمام عورتوں کی سردار ہیں، سلام ہو آپ پر اے حسنؑ و حسینؑ کے وارث، سلام ہو آپ پر اے علی ابن حسین زین العابدینؑ کے وارث، سلام ہو آپ پر اے محمد ابن علیؑ کے وارث جو اولین و آخرین کے علم کو پھیلانے والے ہیں، سلام ہو آپ پر اے جعفر ابن محمدؑ کے وارث، سلام ہو آپ پر اے موسٰی ابن جعفرؑ کے وارث۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الشَّهِيْدُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَعْصُوْمُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَظْلُوْمُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَسْمُوْمُ الْمَغْمُوْمُ الْمَهْمُوْمُ اَشْهَدُ اَنَّكَ الْاِمَامُ الْهَادِيْ وَالْوَلِيُّ الْمُرْشِدُ اَبْرَاُ اِلَي اللهِ مِنْ اَعْدَآئِكَ وَاَتَقَرَّبُ اِلَي اللهِ بِمُوَالَاتِكَ صَلَّي اللهُ عَلَيْكَ وَعَلٰي اٰبَآئِكَ وَاَوْلَادِكَ بِرَحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA ASH-SHAHEEDU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MA'SOOMU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MAZLOOMU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MASMOOMU AL-MAGHMOOMU AL-MAHMOOMU ASHHADU ANNAKA AL-IMAAMU AL-HAADEE WAL-WALIYYU AL-MURSHIDU ABRA'U ILAA ALLAAHI MIN A'DAA'IKA WA-ATAQARRABU ILAA ALLAAHI BIMUWAALAATIKA SALLAA ALLAAHU 'ALAYKA WA'ALAA AABAA'IKA WA-AWLAADIKA BIRAHMATIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
Peace be upon you, O Martyr; peace be upon you, O Infallible Imam; peace be upon you, O Oppressed Imam; peace be upon you, O Poisoned, Sorrowful, and Distressed Imam. I bear witness that you are the Guiding Imam and the rightly guided guardian. I declare before Allah my disavowal of your enemies, and I seek closeness to Allah through your guardianship. May Allah send blessings upon you, upon your ancestors, and upon your progeny, by Your mercy, O Most Merciful of the merciful.
اے راہ خدا میں شہید ہونے والے آپ پر سلام، اے معصوم امام آپ پر سلام، اے مظلوم امام آپ پر سلام، اے زہر سے شہید ہونے والے اے غم زدہ امام آپ پر سلام۔ میں گواہی دیتا ہوں آپ ہدایت کے امام ہیں آپ ولی خدا ہادی و مرشد ہے۔ میں بیزاری ظاہر کرتا ہوں خدا کے سامنے اُس سے جو تمہارا دشمن ہے اور میں قربت حاصل کرتا ہوں خدا کے سامنے آپ کی ولایت کی وجہ سے، سلام و درود ہو آپ پر آپ کی اولاد پر خدا اپنی رحمت کے ساتھ جو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
Sit at the head side of the grave and recite…
پھر حضرتؑ کے سرہانے کی طرف بیٹھ کر کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّۃَ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نُوْرَ اللہِ فِیْ ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا عَمُوْدَ الدِّیْنِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ اٰدَمَ صَفْوَۃِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ نُوْحٍ نَبِیِّ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ اِبْرَاہِیْمَ خَلِیْلِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ اِسْمَاعِیْلَ ذَبِیْحِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ مُوْسٰی کَلِیْمِ اللہِ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WALIYYA ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA HUJJATA ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA NOORA ALLAAHI FEE ZULUMAATI AL-ARD. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA 'AMOODA AD-DEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AADAMA SAFWATI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA NOOHIN NABIYYI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA IBRAAHEEMA KHALEELI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA ISMAA'EELA ZABEEHI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MOOSAA KALEEMI ALLAAH.
Peace be on you, O the representative of Allah! Peace be on you, O the evident proof of Allah! Peace be on you, O the light of Allah in the darkness of this (ignorant) world! Peace be on you, O the mainstay of the religion! Peace be on you, O the Inheritor of Adam, the sincerely attached friend of Allah! Peace be on you, O the Inheritor of Nuh, the Prophet of Allah! Peace be on you, O the Inheritor of Ibrahim, the intimate friend of Allah! Peace be on you, O the Inheritor of Ismaeel, the sacrifice offered to Allah! Peace be on you, O the Inheritor of Moosa, who spoke to Allah!
آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی !آپ پر سلام ہو اے حجتِ خدا، آپ پر سلام ہو اے وہ جو زمین کی تاریکیوں میں نورِ خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے دین کے ستون، آپ پر سلام ہو اے آدمؑ کے وارث جو خدا کے برگزیدہ ہیں آپ پر سلام ہو اے نوحؑ کے وارث جو نبی خدا ہیں۔ آپ پر سلام ہو اے ابراہیمؑ کے وارث جو خدا کے خلیل ہیں آپ پر سلام ہو اے اسماعیلؑ کے وارث جو ذبیحِ خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے موسیٰؑ کے وارث جو خدا کے کلیم ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ عِیْسٰی رُوْحِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ مُحَمَّدٍ رَّسُوْلِ اللہِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلِیٍّ وَلِیِّ اللہِ وَوَصِیِّ رَسُوْلِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ فَاطِمَۃَ الزَّہْرَآئِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ سَیِّدَیْ شَبَابِ اَہْلِ الْجَنَّۃِ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ زَیْنِ الْعَابِدِیْنَ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA 'EESAA ROOHI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MUHAMMADIN RASOOLI ALLAAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AMEERI AL-MU'MINEENA 'ALIYYIN WALIYYI ALLAAHI WAWASIYYI RASOOLI RABBI AL-'AALAMEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA FAATIMATA AZ-ZAHRAA'. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA AL-HASANI WAL-HUSAYNI SAYYIDAY SHABAABI AHLI AL-JANNAH. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA 'ALIYYI IBNI AL-HUSAYNI ZAYNI AL-'AABIDEEN.
Peace be on you, O the Inheritor of Isa, who received mercy, joy and ease from Allah! Peace be on you, O the Inheritor of Muhammad, the Messenger of Allah! Peace be on you, O the Inheritor of the Ameer ul Momineen, the representative of Allah, the executor of the will of the Messenger of the Lord of the worlds! Peace be on you, O the Inheritor of Fatima Zahra! Peace be on you, O the Inheritor of Hasan and Hussain, the prime leaders of the people of Paradise! Peace be on you, O the Inheritor of Ali bin Hussain, the pride of the worshippers!
آپ پر سلام ہو اے عیسیٰؑ کے وارث جو خدا کی روح ہیں آپ پر سلام ہو اے محمدؐ کے وارث جو خدا کے رسولؐ ہیں، آپ پر سلام ہو اے امیر المومنین علیؑ کے وارث جو خدا کے ولی اور ربِّ کائنات کے رسولؐ کے جانشین ہیں آپ پر سلام ہو اے فاطمہ زہراؑ کے وارث آپ پر سلام ہو اے وارث حسنؑ وحسینؑ جو جوانانِ جنّت کے سید و سردار ہیں سلام ہو آپ پر اے علیؑ ابن الحسینؑ کے وارث جو عبادت گذاروں کی زینت ہیں۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ بَاقِرِ عِلْمِ الْاَوَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ الْبَآرِّ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَارِثَ مُوْسَی بْنِ جَعْفَرٍ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا الصِّدِّیْقُ الشَّہِیْدُ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا الْوَصِیُّ الْبَآرُّ التَّقِیُّ۔ اَشْہَدُ اَنَّکَ قَدْ اَقَمْتَ الصَّلوٰۃَ وَاٰتَیْتَ الزَّکٰوۃَ وَاَمَرْتَ بِالْمَعْرُوْفِ وَنَہَیْتَ عَنِ الْمُنْکَرِ وَعَبَدْتَ اللہَ مُخْلِصًا حَتّٰی اَتٰیکَ الْیَقِیْنُ۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا اَبَا الْحَسَنِ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MUHAMMADI IBNI 'ALIYYIN BAAQIRI 'ILMI AL-AWWALEENA WAL-AAKHIREEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA JA'FARI IBNI MUHAMMADIN AS-SAADIQI AL-BAARR. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA WAARITHA MOOSAA IBNI JA'FAR. AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AS-SIDDEEQU ASH-SHAHEED. AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-WASIYYU AL-BAARRU AT-TAQIYY. ASHHADU ANNAKA QAD AQAMTA AS-SALWAATA WA-AATAYTA AZ-ZAKAATA WA-AMARTA BIL-MA'ROOFI WANAHAYTA 'ANI AL-MUNKARI WA'ABADTA ALLAAHA MUKHLISAN HATTAA ATAAKA AL-YAQEEN. AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA ABAA AL-HASANI WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUH.
Peace be on you, O the Inheritor of Muhammad bin Ali, the deeply versed in the wisdom of the ancients and moderns! Peace be on you, O the Inheritor of Ja’far bin Muhammad, the truthful, the virtuous! Peace be on you, O the Inheritor of Moosa bin Ja’far! Peace be on you, O truthful martyr! Peace be on you, O the virtuous and pious guardian! I bear witness that, verily, you established the prayers, gave the prescribed share to the needy, commanded to do that which is right and lawful, not to do that which is wrong and unlawful, sincerely served Allah, till the inevitable came unto you. Peace be on you, O Abal Hasan, and mercy and blessings of Allah be on you.
آپ پر سلام ہو اے محمدؑ ابن علیؑ کے وارث جو ظاہر کرنے والے ہیں اولین و آخرین کے علم کو سلام ہو آپ پر اے جعفرؑ ابن محمدؑ کے وارث جو صاحبِ صدق اور نیک ہیں آپ پر سلام ہو اے وارث موسیٰؑ بن جعفرؑ آپ پر سلام ہو اے صاحبِ صدق شہید سلام ہو آپ پر اے وصی نیک اور پرہیزگار۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ دی آپ نے نیکیوں کا حکم دیا اور برائیوں سے منع کیا آپ خدا کی بندگی کرتے رہے یہاں تک کہ شہید ہو گئے آپ پر سلام ہو اے ابوالحسنؑ! اور خدا کی رحمت اور اس کی برکات ہوں۔
After this one should cling tightly to the Zareeh and recite…
پھر خود کو ضریح پاک سے لپٹاکر کہے۔۔۔
اَللّٰہُمَّ اِلَیْکَ صَمَدْتُ مِنْ اَرْضِیْ وَقَطَعْتُ الْبِلَادَ رَجَآئَ رَحْمَتِکَ فَلَا تُخَیِّبْنِیْ وَلَا تَرُدَّنِیْ بِغَیْرِ قَضَآئِ حَاجَتِیْ وَارْحَمْ تَقَلُّبِیْ عَلٰی قَبْرِ ابْنِ اَخِیْ رَسُوْلِکَ صَلَوَاتُکَ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ بِاَبِیْ اَنْتَ وَاُمِّیْ یَا مَوْلَایَ اَتَیْتُکَ زَائِرًا وَافِدًا عَآئِذًا مِمَّا جَنَیْتُ عَلٰی نَفْسِیْ وَاحْتَطَبْتُ عَلٰی ظَہْرِیْ فَکُنْ لِیْ شَافِعًا اِلَی اللہِ یَوْمَ فَقْرِیْ وَفَاقَتِیْ فَلَکَ عِنْدَ اللہِ مَقَامٌ مَّحْمُوْدٌ وَاَنْتَ عِنْدَہٗ وَجِیْہٌ۔
ALLAAHUMMA ILAYKA SAMADTU MIN ARDEE WAQATA'TU AL-BILAADA RAJAA'A RAHMATIKA FALAA TUKHAYYIBNEE WALAA TARUDDANEE BIGHAYRI QADAA'I HAAJATEE WARHAM TAQALLUBEE 'ALAA QABRI IBNI AKHEE RASOOLIKA SALAWAATUKA 'ALAYHI WA-AALIHEE BI-ABEE ANTA WA-UMMEE YAA MAWLAAYA ATAYTUKA ZAA'IRAN WAAFIDAN 'AA'IZAN MIMMAA JANAYTU 'ALAA NAFSEE WAHTATABTU 'ALAA ZAHREE FAKUN LEE SHAAFI'AN ILAA ALLAAHI YAWMA FAQREE WAFAAQATEE FALAKA 'INDA ALLAAHI MAQAAMUN MAHMOODUN WA-ANTA 'INDAHOO WAJEEH.
O Allah I had left my place of domicile to go towards Thee, and crossed many a town in the hope of getting Thy mercy, therefore, do not disappoint me, do not send me away without awarding that which I need, have mercy on my restless agitation near the son of Thy Messenger’s brother, Thy blessings be on him and on his children. My father and mother are at your disposal O my Mawla! I have come to visit you, adore you and take refuge with you from the excesses I indulged into, from the burden of sins I carry on my back, so, in the day of distress, be my advocate before Allah, because you enjoy special privileges in the presence of Allah, and He shows respect for you and brings honour to you.
اے معبود! میں تیری طرف اپنا وطن چھوڑ کر اور کئی شہروں سے گزر کر تیری رحمت کی آرزو میں آیا ہوں پس مجھے ناامید نہ کر اور مجھے میری حاجت روائی کے بغیر نہ پلٹا اور رحم فرماجب کہ میں تیرے رسولؐ کے بھائی کے فرزند کی قبر پر پڑا تڑپتا ہوں ان پر اور ان کی آل پر تیری رحمتیں ہوں قربان آپ پر میرے ماں باپ اے میرے آقا آپ کی زیارت کرنے حاضر ہوا ہوں پناہ لینے اس جرم سے جو میں نے اپنی جان پر کیا اور اس کا بار میری گردن پر ہے پس خدا کے سامنے میری غربت و ناداری کے دن میرے لئے شفاعت کرنے والے بن جائیں کیوں کہ آپ خدا کے ہاں بلند مرتبہ رکھتے ہیں اور اس کے نزدیک آپ باعزت ہیں۔
After this one should raise ones right hand and keep ones left hand on the blessed grave and recite…
پھر اپنا دایاں ہاتھ بلند کرے بایاں ہاتھ قبر مبارک پر رکھ کر کہے۔۔۔
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَتَقَرَّبُ بِحُبِّہِمْ وَبِوَلَایَتِہِمْ اَتَوَلّٰی اٰخِرَہُمْ بِمَا تَوَلَّیْتُ بِہٖ اَوَّلَہُمْ وَاَبْرَئُ مِنْ کُلِّ وَلِیْجَۃٍ دُوْنَہُمْ۔ اَللّٰہُمَّ الْعَنِ الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَکَ وَاتَّہَمُوْا نَبِیَّکَ وَجَحَدُوْا بِاٰیَاتِکَ وَسَخِرُوْا بِاِمَامِکَ وَحَمَلُوْا النَّاسَ عَلٰی اَکْتَافِ اٰلِ مُحَمَّدٍ۔ اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَتَقَرَّبُ اِلَیْکَ بِاللَّعْنَۃِ عَلَیْہِمْ وَالْبَرَآئَۃِ مِنْہُمْ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ یَا رَحْمٰنُ۔
ALLAAHUMMA INNEE ATAQARRABU BIHUBBIHIM WABIWALAAYATIHIM ATAWALLAA AAKHIRAHUM BIMAA TAWALLAYTU BIHEE AWWALAHUM WA-ABRA'U MIN KULLI WALEEJATIN DOONAHUM. ALLAAHUMMA AL-'ANI ALLAZEENA BADDALOO NI'MATAKA WATTAHAMOO NABIYYAKA WAJAHADOO BI-AAYAATIKA WASAKHIROO BI-IMAAMIKA WAHAMALOO AN-NAASA 'ALAA AKTAAFI AALI MUHAMMAD. ALLAAHUMMA INNEE ATAQARRABU ILAYKA BIL-LA'NATI 'ALAYHIM WAL-BARAA'ATI MINHUM FEE AD-DUNYAA WAL-AAKHIRATI YAA RAHMAAN.
O Allah I seek Thy nearness through my love and friendship for them (the Ahlul Bayt), I love each and every one of them, from the first to the last, and avoid intimate association with anyone other than the Ahlul Bayt Curse of Allah be on those who subverted Thy "Favour" suspected Thy Prophet to be guilty of falsehood, denied Thy revelation, laugh at Thy representatives, and gave preference to nonentities over the "Aale Muhammad. O Allah I seek Thy nearness by calling down curses on them, I keep myself aloof from them in this world and in the Hereafter, O Beneficent!
اے معبود! میں تیری قربت چاہتا ہوں ان کی محبت اور ان کی ولایت کے ذریعے ان میں سے آخری کا محب ہوں جیسے ان میں سے پہلے کا محب تھا اور بیزار ہوں ہر گروہ سے سوائے ان کے اے معبود! لعنت بھیج ان لوگوں پر جنہوں نے تیری نعمت کو اس کی جگہ سے ہٹایا تیرے پیغمبر کو الزام دیا تیری آیتوں کا انکار کیا تیرے مقرر کردہ امام کا مذاق اڑایا اور دوسرے لوگوں کو آلِ محمدؐ پر حاکم و مختار بنایا اے معبود! میں تیری قربت چاہتا ہوں ظالموں پر لعنت کر کے اور ان سے بیزاری کرتے ہوئے دنیا اور آخرت میں اے بہت رحم والے۔
Then come on the position of feet and say…
پھر پائیتی کی طرف جائے اور کہے۔۔۔
صَلَّی اللهُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّی اللهُ عَلَیْکَ یَا اَبَا الْحَسَنِ صَلَّی اللهُ عَلٰی رُوْحِکَ الطَّيِّبِ وَبَدَنِکَ الزَّكِيِّ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ وَاَنْتَ الصَّادِقُ الْمُصَدِّقُ قَتَلَ اللهُ مَنْ قَتَلَکَ وَلَعَنَ اللهُ مَنْ ظَلَمَكَ بِالْاَیْدِیْ وَالْاَلْسُنِ۔ عَلَيْكَ سَلَامُ اللهِ يَا مَوْلَايَ وَابْنَ مَوْلَايَ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ۔ اَشْهَدُ اَنَّكَ الْاِمَامُ الْهُدٰی وَالْوَلِیُّ الْمُرْشِدُ اَبْرَاُ اِلَی اللہِ مِنْ اَعْدَآئِكَ وَاَتَقَرَّبُ اِلَی اللہِ بِمُوَالَاتِكَ صَلَّی اللہُ عَلَیْكَ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ۔
SALLAA ALLAAHU 'ALAYKA YAA IBNA RASOOLI ALLAAHI SALLAA ALLAAHU 'ALAYKA YAA ABAA AL-HASANI SALLAA ALLAAHU 'ALAA ROOHIKA AT-TAYYIBI WABADANIKA AZ-ZAKIYYI SABARTA WAHTASABTA WA-ANTA AS-SAADIQU AL-MUSADDIQU QATALA ALLAAHU MAN QATALAKA WALA'ANA ALLAAHU MAN ZALAMAKA BIL-AYDEE WAL-ALSUN. 'ALAYKA SALAAMU ALLAAHI YAA MAWLAAYA WABNA MAWLAAYA WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUH. ASHHADU ANNAKA AL-IMAAMU AL-HUDAA WAL-WALIYYU AL-MURSHIDU ABRA'U ILAA ALLAAHI MIN A'DAA'IKA WA-ATAQARRABU ILAA ALLAAHI BIMUWAALAATIKA SALLAA ALLAAHU 'ALAYKA WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUH.
May Allah shower you with His blessings, O son of Messenger of Allah, may Allah shower you with His blessings, O Abul Hasan, may Allah bless your pure soul and chaste body. You had patience and support and you are the most truthful and trustworthy. May Allah kill those who killed you, and may Allah curse those who wronged you with their hands and tongues. Upon you peace of Allah, O my master and the son of my master and mercy of Allah and His blessings. I bear witness that you are the Imam who guides, the guardian who shows the path, I turn to Allah by dissociating from your enemies and I seek closeness to Allah by befriending you. May Allah send His blessings on you, and the mercy and blessings of Allah be on you.
آپ پر خدا کا درود و سلام ہو اے فرزندِ رسولِ خدا، آپ پر خدا کا درود و سلام ہو اے حسنؑ کے والد، خدا کی رحمت ہو آپ کی پاکیزہ روح و بدن پر، آپ نے صبر کیا اور آپ نے اپنا اجر پایا، بےشک آپ سچے ہیں، اللہ اُن کو قتل کرے جنہوں نے آپ کو قتل کیا، اللہ کی لعنت ہو اُس گروہ پر جنہوں نے اپنے ہاتھوں و زبانوں سے آپ پر ظلم کیا۔ اے میرے مولا اور اے میرے مولا کے فرزند آپ پر خدا کی رحمت درود و سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں بےشک آپ ہدایت کے امام ولی و رہنما ہیں، میں برات کرتا ہوں آپ کے دشمنوں سے اور آپ کی ولایت کے ذریعے خدا کا قرب چاہتا ہوں، آپ پر اللہ کا درود و سلام و رحمت و برکات ہوں۔
Then go behind the head side and facing Karbala recite this Ziyarat…
پھر سرہانے کے پیچھے جا کر کربلا کی طرف رخ کر کے یہ زیارت پڑھے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اَبَا عَبْدِ اللهِ وَعَلَى الْاَرْوَاحِ الَّتِىْ حَلَّتْ بِفِنَآئِكَ وَاَنَاخَتْ بِرَحْلِكَ عَلَيْكَ مِنّىْ سَلَامُ اللهِ اَبَدًا مَا بَقِيْتُ وَبَقِيَ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَلَا جَعَلَهُ اللهُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنْ زِيَارَتِكُمْ اَلسَّلَامُ عَلَى الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ وَعَلٰى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَعَلٰى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَعَلٰى اَصْحَابِ الْحُسَيْنِ وَلَعْنَةُ اللهِ عَلٰی قَاتِلِ الْحُسَیْنِ۔ اَللّٰهُمَّ الْعَنْ اَوّلَ ظَالِمٍ ظَلَمَ حَقَّ مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاٰخِرَ تٰابِعٍ لَهٗ عَلٰى ذٰلِكَ۔ اَللّٰهُمَّ الْعَنِ الْعِصَابَةَ الَّتِىْ جَاهَدَتِ الْحُسَيْنَ وَشَايَعَتْ وَبايَعَتْ وَتَابَعَتْ عَلٰى قَتْلِهٖ۔ اَللّٰهُمَّ الْعَنْهُمْ جَمِيْعًا۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA ABAA 'ABDI ALLAAHI WA'ALAA AL-ARWAAHI ALLATEE HALLAT BIFINAA'IKA WA-ANAAKHAT BIRAHLIKA 'ALAYKA MINNY SALAAMU ALLAAHI ABADAN MAA BAQEETU WABAQIYA AL-LAYLU WAN-NAHAARU WALAA JA'ALAHU ALLAAHU AAKHIRA AL-'AHDI MIN ZIYAARATIKUM AS-SALAAMU 'ALAA AL-HASANI WAL-HUSAYNI WA'ALAA 'ALIYYI IBNI AL-HUSAYNI WA'ALAA AWLAADI AL-HUSAYNI WA'ALAA ASHAABI AL-HUSAYNI WALA'NATU ALLAAHI 'ALAA QAATILI AL-HUSAYN. ALLAAHUMMA AL-'AN AWWLA ZAALIMIN ZALAMA HAQQA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WA-AAKHIRA TAABI'IN LAHOO 'ALAA ZAALIK. ALLAAHUMMA AL-'ANI AL-'ISAABATA ALLATEE JAAHADATI AL-HUSAYNA WASHAAYA'AT WABAAYA'AT WATAABA'AT 'ALAA QATLIH. ALLAAHUMMA AL-'ANHUM JAMEE'AA.
Peace be on you, O Abu Abdillah and upon the souls that gathered in your courtyard and stayed with you. Peace of Allah be upon you from me forever as long as I am existent and as long as there are day and night. May Allah not cause this (visit) to be the last visit to you. Peace be on Hasan and Hussain, and on Ali Ibn Hussain, on the sons of Hussain, and on the companions of Hussain, and curse of Allah be on the killers of Hussain. O Allah! Pour curses upon the foremost persecutor who usurped the right of Muhammad and Muhammad’s household and the last follower who acceded to his deed. O Allah! Pour curses upon the gang that struggled against Hussain and who supported each other against him, paid homage to his enemies, and participated in slaying him. O Allah! Pour curses upon all of them.
سلام ہو آپ پر اے اباعبد اللہ، اور اُن روحوں پر سلام جو آپ کے روضے پر حاضر ہوتی ہیں، آپ پر میری طرف سے سلام ہو جب تک میں زندہ ہوں اور جب تک رات و دن باقی ہیں اور خدا اس کو میرے لئے آپ کی زیارت کا آخری موقع قرار نہ دے۔ سلام ہو حسنؑ و حسینؑ پر اور فرزند حسین علیؑ پر اور حسین کی اولاد اور اصحاب پر اور اللہ کی لعنت ہو حسینؑ کو قتل کرنے والوں پر، اے خدا لعنت کر اُس پہلے ظالم پر جس نے محمدؐ و آلِ محمدؑ کے حق کو پامال کیا اور اُس پر جس نے آخر میں اُس کی پیروی کی، اے خدا لعنت کر اُس جماعت پر جنہوں نے حسینؑ سے جنگ کی اور اُن پر جو حسینؑ کے قتل میں شامل ہوئے، اے خدا اُن سب پر لعنت بھیج۔
Then come to head side of the holy grave and say…
پھر قبر مبارک کے سرہانے جا کر کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلَايَ وَابْنَ مَوْلَايَ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ اَشْہَدُ اَنَّكَ تَشْہَدُ مَقَامِیْ وَتَسْمَعُ كَلَامِیْ وَاَنْتَ حَیٌّ عِنْدَ رَبِّكَ مَرْزُوْقٌ وَنَسْاَلُ اللہَ رَبِّیْ وَرَبَّكُمْ قَضَآءَ حَوَآئِجِیْ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA YAA MAWLAAYA WABNA MAWLAAYA WARAHMATU ALLAAHI WABARAKAATUHOO ASHHADU ANNAKA TASHHADU MAQAAMEE WATASMA'U KALAAMEE WA-ANTA HAYYUN 'INDA RABBIKA MARZOOQUN WANAS'ALU ALLAAHA RABBEE WARABBAKUM QADAA'A HAWAA'IJEE FEE AD-DUNYAA WAL-AAKHIRATI YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
Peace be on you, O my master and the son of my master and mercy of Allah and His blessings. I testify that surely you see my place, and you can hear my words. You are alive in front of your Lord, getting sustenance. And we ask Allah, my Lord and your Lord, to fulfill my needs in this world and the hereafter, O Most Merciful of all.
سلام ہو آپ پر اے میرے مولا اور اے میرے مولا کے فرزند اور خدا کی رحمت و سلامتی ہو، میں گواہی دیتا ہوں بےشک آپ میرے موقف (حاضر ہونے) کے گواہ ہو اور میرے کلام سنتے ہو، آپ زندہ و جاوید ہیں خدا کے یہاں سے رزق پاتے ہیں، میں خدا سے سوال کرتا ہوں جو میرا اور آپ کا رب ہے، خدایا! میری تمام دنیاوی و اُخروی حاجات کو قبول عنایت فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
Then move forward and say…
پھر آگے بڑھے اور کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الشَّهِيْدُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَعْصُوْمُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَظْلُوْمُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْاِمَامُ الْمَسْمُوْمُ الْمَغْمُوْمُ الْمَهْمُوْمُ اَشْهَدُ اَنَّكَ الْاِمَامُ الْهَادِيْ وَالْوَلِيُّ الْمُرْشِدُ اَبْرَاُ اِلَي اللهِ مِنْ اَعْدَآئِكَ وَاَتَقَرَّبُ اِلَي اللهِ بِمُوَالَاتِكَ صَلَّي اللهُ عَلَيْكَ وَعَلٰي اٰبَآئِكَ وَاَوْلَادِكَ بِرَحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA ASH-SHAHEEDU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MA'SOOMU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MAZLOOMU AS-SALAAMU 'ALAYKA AYYUHAA AL-IMAAMU AL-MASMOOMU AL-MAGHMOOMU AL-MAHMOOMU ASHHADU ANNAKA AL-IMAAMU AL-HAADEE WAL-WALIYYU AL-MURSHIDU ABRA'U ILAA ALLAAHI MIN A'DAA'IKA WA-ATAQARRABU ILAA ALLAAHI BIMUWAALAATIKA SALLAA ALLAAHU 'ALAYKA WA'ALAA AABAA'IKA WA-AWLAADIKA BIRAHMATIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
Peace be upon you, O Martyr; peace be upon you, O Infallible Imam; peace be upon you, O Oppressed Imam; peace be upon you, O Poisoned, Sorrowful, and Distressed Imam. I bear witness that you are the Guiding Imam and the rightly guided guardian. I declare before Allah my disavowal of your enemies, and I seek closeness to Allah through your guardianship. May Allah send blessings upon you, upon your ancestors, and upon your progeny, by Your mercy, O Most Merciful of the merciful.
اے راہ خدا میں شہید ہونے والے آپ پر سلام، اے معصوم امام آپ پر سلام، اے مظلوم امام آپ پر سلام، اے زہر سے شہید ہونے والے اے غم زدہ امام آپ پر سلام۔ میں گواہی دیتا ہوں آپ ہدایت کے امام ہیں آپ ولی خدا ہادی و مرشد ہے۔ میں بیزاری ظاہر کرتا ہوں خدا کے سامنے اُس سے جو تمہارا دشمن ہے اور میں قربت حاصل کرتا ہوں خدا کے سامنے آپ کی ولایت کی وجہ سے، سلام و درود ہو آپ پر آپ کی اولاد پر خدا اپنی رحمت کے ساتھ جو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Then go toward head and perform 2 rakats of Namaz of Ziyarat in which recite in the first raka’at Surah Fateha once and Surah Ikhlaas 50 times or less and in the 2nd rakat recite any Surah (after reciting Surah Fateha). Recite Tasbeeh after finishing the Namaz and seek forgiveness of All Merciful Allah for yourself, your parents, friends and all the believing men and women. Then go into prostration and recite the supplication Allahumma inni sallaiyto.
پھر سرہانے جا کر ۲ رکعت نماز زیارت انجام دے کہ جس کی پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۵۰ یا اُس سے کم مرتبہ سورۂ اخلاص اور دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی بھی سورہ پڑھے۔ نماز کے بعد تسبیح زہراؑ پڑھے اور پھر اللہ تعالی سے اپنے لئے، اپنے والدین، دوست اور تمام مومنین مرد و عورت کے لئے طلب مغفرت کرے۔ پھر سجدے میں جا کر دعااَللّٰهُمَّ اِنِّیْ صَلَّیْتُ پڑھے۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/5th-ziyarat-i-reza-a-2476 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
