Dua · Fulfillment of needs
Fulfill of needs-4
حاجات کی قبولیت۔۴
It is narrated that Prophet of Islam (s) had recommended Hazrat Imam Ali (a) and Hazrat Fatema (s) to perform 2 rakat namaz, in each rakat after Surah Fateha recite Aayatul Kursi, Surah Ikhlaas and the verses of Surah Hashr (59:21-24) 3 times each. After namaz praise Allah (swt), send blessings on Muhammad (s) and pray for the momins and then recite the following dua…
روایت ہے کہ پیغمبر اسلامؐ حضرت امام علی اور حضرت فاطمہ علیھما السلام کو نماز کی تعلیم دیتے ہوئے فرماتے ہیں، ۲ رکعت نماز پڑھیں، ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۳ مرتبہ آیت الکرسی اور ۳ مرتبہ سورۂ اخلاص تلاوت کریں۔ سورہ حشر:۲۱۔۲۴ ۳ مرتبہ پڑھیں۔ پھر بیٹھیں اور تشہد بجا لائیں، حمد خداوندی کریں اور پیغمبر اسلامؐ پر درود بھیجیں اور مومن مردوں اور عورتوں کے لئے دعا کریں اور پھر یہ دعا پڑھیں۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ بِحَقِّ كُلِّ اِسْمٍ هُوَ لَكَ، یَحِقُّ عَلَیْكَ فِیْهِ اِجَابَۃُ الدُّعَآئِ اِذَا دُعِیْتَ بِهٖ، وَاَسْئَلُكَ بِحَقِّ كُلِّ ذِیْ حَقٍّ عَلَیْكَ، وَاَسْئَلُكَ بِحَقِّكَ عَلٰی جَمِیْعِ مَا هُوَ دُوْنَكَ اَنْ تَفْعَلَ بِیْ كَذَا وَكَذَا۔
ALLAAHUMMA INNEE AS'ALUKA BIHAQQI KULLI ISMIN HUWA LAKA, YAHIQQU 'ALAYKA FEEHI IJAABATU AD-DU'AA'I IZAA DU'EETA BIHEE, WA-AS'ALUKA BIHAQQI KULLI ZEE HAQQIN 'ALAYKA, WA-AS'ALUKA BIHAQQIKA 'ALAA JAMEE'I MAA HUWA DOONAKA AN TAF'ALA BEE KAZAA WAKAZAA.
O Allah, indeed I ask You by the right of all the names that are yours; and which have right upon You to accept supplication, when You are called through it. And I ask You by the right of all who have right upon You. And I ask You by your right upon all those other than You that You do for me so and so.
اے پروردگار! تیرے حضور خاص ناموں کے صدقے سے سوال کرتی ہوں، کیونکہ جب بھی ان ناموں کے ساتھ دعا کرتی ہوں تو وہ پوری ہوجاتی ہیں، اور تیری بارگاہ سے حق دار کے حق کے صدقے میں سوال کرتی ہوں، اور تیرے اس حق کے صدقے میں جو ان سب پر ہے جو تیرے علاوہ ہیں سوال کرتی ہوں کہ میرے فلاں فلاں کام انجام دے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/dua/fulfill-of-needs-4-2171 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
