Qur’an · Surahs
Surah Sajdah (32, 30 ayat)
سورۂ سجدہ
- Adoration (Makki)
In the commentary of Burhan it is narrated from the Holy Prophet (s) that the reward for reciting Surah Sajdah and Surah Mulk is the same as what reward is gotten if one spends the entire night of Qadr in worship. It is said that the Holy Prophet (s) used to recite these Surahs before sleeping. The person who recites this Surah will be given 60 rewards, forgiven 60 sins and raised 60 levels nearer to Allah (s). Imam Jafar Sadiq (a) has said that one who recites this Surah will be given his book of deeds in his right hand on the Day of Judgement and will be counted from among the friends of the Holy Prophet (s) and his family. Keeping this Surah in writing works as a cure from aches and pains.
امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں : جو شخص ہر جمعہ سورہ سجدہ کی تلاوت کرے خداوند عالم روز قیامت اس کے داہنے ہاتھ میں نامہ اعمال عطا کرے گا اور اس سے کسی قسم کا حساب و کتاب نہیں ہوگا اور وہ محمد و آل محمد (ع) کے دوستوں میں قرار پائے گا۔ (مجمع البیان ج ۸ ص۹۷)
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
الٓمٓ
ALIF LAAM MEEM.
Alif Lam Mim.
الم
تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ لَا رَيْبَ فِيْهِ مِن رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ
TANZEELU AL-KITAABI LAA RAYBA FEEHI MIN RABBI AL-'AALAMEEN
The revelation of the Book, there is no doubt in it, is from the Lord of the worlds.
بےشک اس کتاب کی تنزیل عالمین کے پروردگار کی طرف سے ہے۔
اَمْ يَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّآ اَتٰهُم مِّن نَّذِيْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُوْنَ
AM YAQOOLOONA IFTARAAHU BAL HUWA AL-HAQQU MIN RABBIKA LITUNZIRA QAWMAN MAA ATAAHUM MIN NAZEERIN MIN QABLIKA LA'ALLAHUM YAHTADOON
Or do they say: He has forged it? Nay! it is the truth from your Lord that you may warn a people to whom no warner has come before you, that they may follow the right direction.
کیا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ یہ رسول کا افتراء ہے، ہرگز نہیں یہ آپ کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ آپ اس قوم کو ڈرائیں جس کی طرف آپ سے پہلے کوئی ڈرانے والا رسول نہیں آیا ہے کہ شاید یہ ہدایت یافتہ ہو جائیں۔
اَللهُ الَّذِيْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا فِيْ سِتَّةِ اَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ مَا لَكُم مِّنْ دُونِهٖ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا شَفِيْعٍ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ
ALLAAHU ALLAZEE KHALAQA AS-SAMAAWAATI WAL-ARDA WAMAA BAYNAHUMAA FEE SITTATI AYYAAMIN THUMMA ISTAWAA 'ALAA AL-'ARSHI MAA LAKUM MIN DOONIHEE MIN WALIYYIN WALAA SHAFEE'IN AFALAA TATAZAKKAROON
Allah is He Who created the heavens and the earth and what is between them in six periods, and He mounted the throne (of authority); you have not besides Him any guardian or any intercessor, will you not then mind?
اللہ ہی وہ ہے جس نے آسمان و زمین اور اس کی تمام درمیانی مخلوقات کو چھ دن کے اندر پیدا کیا ہے اور اس کے بعد عرش پر اپنا اقتدار قائم کیا ہے اور تمہارے لئے اس کو چھوڑ کر کوئی سرپرست یا سفارش کرنے والا نہیں ہے کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی ہے۔
يُدَبِّرُ الْاَمْرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَى الْاَرْضِ ثُمَّ يَعْرُجُ اِلَيْهِ فِيْ يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗٓ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ
YUDABBIRU AL-AMRA MINA AS-SAMAA'I ILAA AL-ARDI THUMMA YA'RUJU ILAYHI FEE YAWMIN KAANA MIQDAARUHOO ALFA SANATIN MIMMAA TA'UDDOON
He regulates the affair from the heaven to the earth; then shall it ascend to Him in a day the measure of which is a thousand years of what you count.
وہ خدا آسمان سے زمین تک کے اُمور کی تدبیر کرتا ہے پھر یہ امر اس کی بارگاہ میں اس دن پیش ہو گا جس کی مقدار تمہارے حساب کے مطابق ہزار سال کے برابر ہو گی۔
ذٰلِكَ عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ
ZAALIKA 'AALIMU AL-GHAYBI WASH-SHAHAADATI AL-'AZEEZU AR-RAHEEM
This is the Knower of the unseen and the seen, the Mighty, the Merciful
وہ خدا حاضر و غائب سب کا جاننے والا اور صاحبِ عزّت و مہربان ہے۔
اَلَّذِيْٓ اَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهٗ وَبَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِيْنٍ
ALLAZEE AHSANA KULLA SHAY'IN KHALAQAHOO WABADA'A KHALQA AL-INSAANI MIN TEEN
Who made good everything that He has created, and He began the creation of man from dust.
اس نے ہر چیز کو حُسن کے ساتھ بنایا ہے اور انسان کی خلقت کا آغاز مٹی سے کیا ہے۔
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّن مَّآءٍ مَّهِيْنٍ
THUMMA JA'ALA NASLAHOO MIN SULAALATIN MIN MAA'IN MAHEEN
Then He made his progeny of an extract of water held in light estimation.
اس کے بعد اس کی نسل کو ایک ذلیل پانی سے قرار دیا ہے۔
ثُمَّ سَوّٰهُ وَنَفَخَ فِيْهِ مِن رُّوْحِهٖ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْاَبْصَارَ وَالْاَفْئِدَةَ قَلِيْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ
THUMMA SAWWAAHU WANAFAKHA FEEHI MIN ROOHIHEE WAJA'ALA LAKUMU AS-SAM'A WAL-ABSAARA WAL-AF'IDATA QALEELAN MAA TASHKUROON
Then He made him complete and breathed into him of His spirit, and made for you the ears and the eyes and the hearts; little is it that you give thanks.
اس کے بعد اسے برابر کر کے اس میں اپنی روح پھونک دی ہے اور تمہارے لئے کان، آنکھ اور دل بنا دیئے ہیں مگر تم بہت کم شکریہ ادا کرتے ہو۔
وَقَالُوْٓا ئَاِذَا ضَلَلْنَا فِي الْاَرْضِ ئَاِنَّا لَفِيْ خَلْقٍۢ جَدِيْدٍ بَلْ هُمْ بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ كٰفِرُوْنَ
WAQAALOO A'IZAA DALALNAA FEE AL-ARDI A'INNAA LAFEE KHALQIN JADEEDIN BAL HUM BILIQAA'I RABBIHIM KAAFIROON
And they say: What! when we have become lost in the earth, shall we then certainly be in a new creation? Nay! they are disbelievers in the meeting of their Lord.
اور یہ کہتے ہیں کہ اگر ہم زمین میں گم ہو گئے تو کیا نئی خلقت میں پھر ظاہر کئے جائیں گے، بات یہ ہے کہ یہ اپنے پروردگار کی ملاقات کے منکر ہیں۔
قُلْ يَتَوَفّٰكُم مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِيْ وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ
QUL YATAWAFFAAKUM MALAKU AL-MAWTI ALLAZEE WUKKILA BIKUM THUMMA ILAA RABBIKUM TURJA'OON
Say: The angel of death who is given charge of you shall cause you to die, then to your Lord you shall be brought back.
آپ کہہ دیجئے کہ تم کو وہ ملک الموت زندگی کی آخری منزل تک پہنچائے گا جو تم پر تعینات کیا گیا ہے اس کے بعد تم سب پروردگار کی بارگاہ میں پیش کئے جاؤ گے۔
وَلَوْ تَرٰٓى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ رَبَّنَآ اَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ
WALAW TARAA IZI AL-MUJRIMOONA NAAKISOO RU'OOSIHIM 'INDA RABBIHIM RABBANAA ABSARNAA WASAMI'NAA FARJI'NAA NA'MAL SAALIHAN INNAA MOOQINOON
And could you but see when the guilty shall hang down their heads before their Lord: Our Lord! we have seen and we have heard, therefore send us back, we will do good; surely (now) we are certain.
اور کاش آپ دیکھتے جب مجرمین پروردگار کی بارگاہ میں سر جھکائے کھڑے ہوں گے۔ پروردگار ہم نے سب دیکھ لیا اور سن لیا اب ہمیں دوبارہ واپس کر دے کہ ہم نیک عمل کریں بےشک ہم یقین کرنے والوں میں ہیں۔
وَلَوْ شِئْنَا لَاٰتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدٰهَا وَلٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّيْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِيْنَ
WALAW SHI'NAA LA-AATAYNAA KULLA NAFSIN HUDAAHAA WALAAKIN HAQQA AL-QAWLU MINNEE LA-AMLA'ANNA JAHANNAMA MINA AL-JINNATI WAN-NAASI AJMA'EEN
And if We had pleased We would certainly have given to every soul its guidance, but the word (which had gone forth) from Me was just: I will certainly fill hell with the jinn and men together.
اور ہم چاہتے تو جبرًا ہر نفس کو اس کی ہدایت دے دیتے لیکن ہماری طرف سے یہ بات طے ہو چکی ہے کہ ہم جہنّم کو جنّات اور تمام گمراہ انسانوں سے بھر دیں گے۔
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِيْتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هٰذَآ اِنَّا نَسِيْنٰكُمْ وَذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
FAZOOQOO BIMAA NASEETUM LIQAA'A YAWMIKUM HAAZAA INNAA NASEENAAKUM WAZOOQOO 'AZAABA AL-KHULDI BIMAA KUNTUM TA'MALOON
So taste, because you neglected the meeting of this day of yours; surely We forsake you; and taste the abiding chastisement for what you did.
لہذا تم لوگ اس بات کا مزہ چکھو کہ تم نے آج کے دن کی ملاقات کو بھلا دیا تھا تو ہم نے بھی تم کو نظر انداز کر دیا ہے اب اپنے گزشتہ اعمال کے بدلے دائمی عذاب کا مزہ چکھو۔
اِنَّمَا يُؤْمِنُ بِاٰيٰتِنَا الَّذِيْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِهَا خَرُّوْا سُجَّدًا وَّسَبَّحُوْا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ۩
INNAMAA YU'MINU BI-AAYAATINAA ALLAZEENA IZAA ZUKKIROO BIHAA KHARROO SUJJADAN WASABBAHOO BIHAMDI RABBIHIM WAHUM LAA YASTAKBIROON
Only they believe in Our communications who, when they are reminded of them, fall down making obeisance and celebrate the praise of their Lord, and they are not proud.
ہماری آیتوں پر ایمان لانے والے افراد بس وہ ہیں جنہیں آیات کی یاد دلائی جاتی ہے تو سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور اپنے رب کی حمد و ثنا کی تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے ہیں۔
تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّطَمَعًا وَّمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ يُنْفِقُوْنَ
TATAJAAFAA JUNOOBUHUM 'ANI AL-MADAAJI'I YAD'OONA RABBAHUM KHAWFAN WATAMA'AN WAMIMMAA RAZAQNAAHUM YUNFIQOON
Their sides draw away from (their) beds, they call upon their Lord in fear and in hope, and they spend (benevolently) out of what We have given them.
ان کے پہلو بستر سے الگ رہتے ہیں اور وہ اپنے پروردگار کو خوف اور طمع کی بنیاد پر پکارتے رہتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے رزق سے ہماری راہ میں انفاق کرتے رہتے ہیں۔
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّآ اُخْفِيَ لَهُم مِّنْ قُرَّةِ اَعْيُنٍ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
FALAA TA'LAMU NAFSUN MAA UKHFIYA LAHUM MIN QURRATI A'YUNIN JAZAA'AN BIMAA KAANOO YA'MALOON
So no soul knows what is hidden for them of that which will refresh the eyes; a reward for what they did.
پس کسی نفس کو نہیں معلوم ہے کہ اس کے لئے کیا کیا خنکی چشم کا سامان چھپا کر رکھا گیا ہے جو ان کے اعمال کی جزا ہے۔
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا لَّا يَسْتَوٗنَ
AFAMAN KAANA MU'MINAN KAMAN KAANA FAASIQAN LAA YASTAWOON
Is he then who is a believer like him who is a transgressor? They are not equal.
کیا وہ شخص جو صاحبِ ایمان ہے اس کے مثل ہو جائے گا جو فاسق ہے ہرگز نہیں دونوں برابر نہیں ہو سکتے۔
اَمَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ جَنّٰتُ الْمَاْوٰى نُزُلًۢا بِمَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
AMMAA ALLAZEENA AAMANOO WA'AMILOO AS-SAALIHAATI FALAHUM JANNAATU AL-MA'WAA NUZULAN BIMAA KAANOO YA'MALOON
As for those who believe and do good, the gardens are their abiding-place; an entertainment for what they did.
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک اعمال کئے ہیں ان کے لئے آرام کرنے کی جنتیں ہیں جو ان کے اعمال کی جزا ہیں۔
وَاَمَّا الَّذِيْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰهُمُ النَّارُ كُلَّمَآ اَرَادُوْٓا اَنْ يَّخْرُجُوْا مِنْهَآ اُعِيْدُوْا فِيْهَا وَقِيْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
WA-AMMAA ALLAZEENA FASAQOO FAMA'WAAHUMU AN-NAARU KULLAMAA ARAADOO AN YAKHRUJOO MINHAA U'EEDOO FEEHAA WAQEELA LAHUM ZOOQOO 'AZAABA AN-NAARI ALLAZEE KUNTUM BIHEE TUKAZZIBOON
And as for those who transgress, their abode is the fire; whenever they desire to go forth from it they shall be brought back into it, and it will be said to them: Taste the chastisement of the fire which you called a lie.
اور جن لوگوں نے فسق اختیار کیا ہے ان کا ٹھکانا جہّنم ہے کہ جب اس سے نکلنے کا ارادہ کریں گے تو دوبارہ پلٹا دیئے جائیں گے اور کہا جائے گا کہ اس جہنّم کی آگ کا مزہ چکھو جس کا تم انکار کیا کرتے تھے۔
وَلَنُذِيْقَنَّهُم مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ
WALANUZEEQANNAHUM MINA AL-'AZAABI AL-ADNAA DOONA AL-'AZAABI AL-AKBARI LA'ALLAHUM YARJI'OON
And most certainly We will make them taste of the nearer chastisement before the greater chastisement that haply they may turn.
اور ہم یقینًا بڑے عذاب سے پہلے انہیں معمولی عذاب کا مزہ چکھائیں گے کہ شاید اسی طرح راہِ راست پر پلٹ آئیں۔
وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰيٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَآ اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِيْنَ مُنْتَقِمُوْنَ
WAMAN AZLAMU MIMMAN ZUKKIRA BI-AAYAATI RABBIHEE THUMMA A'RADA 'ANHAA INNAA MINA AL-MUJRIMEENA MUNTAQIMOON
And who is more unjust than he who is reminded of the communications of his Lord, then he turns away from them? Surely We will give punishment to the guilty.
اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جسے آیاتِ الہٰیہ کی یاد دلائی جائے اور پھر اس سے اعراض کرے تو ہم یقینًا مجرمین سے انتقام لینے والے ہیں۔
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِيْ مِرْيَةٍ مِّن لِّقَآئِهٖ وَجَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِيْٓ اِسْرَآئِيْلَ
WALAQAD AATAYNAA MOOSAA AL-KITAABA FALAA TAKUN FEE MIRYATIN MIN LIQAA'IHEE WAJA'ALNAAHU HUDAN LIBANEE ISRAA'EEL
And certainly We gave the Book to Musa, so be not in doubt concerning the receiving of it, and We made it a guide for the children of Israel.
اور ہم نے موسٰیؑ کو بھی کتاب عطا کی ہے لہذا آپ کو اپنے قرآن کے منجانب اللہ ہونے میں شک نہیں ہونا چاہئے اور ہم نے کتابِ موسٰیؑ کو بنی اسرائیل کے لئے ہدایت قرار دیا ہے۔
وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ اَئِمَّةً يَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوْا وَكَانُوْا بِاٰيٰتِنَا يُوْقِنُوْنَ
WAJA'ALNAA MINHUM A'IMMATAN YAHDOONA BI-AMRINAA LAMMAA SABAROO WAKAANOO BI-AAYAATINAA YOOQINOON
And We made of them Imams to guide by Our command when they were patient, and they were certain of Our communications.
اور ہم نے ان میں سے کچھ لوگوں کو امام اور پیشوا قرار دیا ہے جو ہمارے امر سے لوگوں کی ہدایت کرتے ہیں اس لئے کہ انہوں نے صبر کیا ہے اور ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے۔
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ فِيْمَا كَانُوْا فِيْهِ يَخْتَلِفُوْنَ
INNA RABBAKA HUWA YAFSILU BAYNAHUM YAWMA AL-QIYAAMATI FEEMAA KAANOO FEEHI YAKHTALIFOON
Surely your Lord will judge between them on the day of resurrection concerning that wherein they differ.
بےشک آپ کا پروردگار ان کے درمیان روزِ قیامت ان تمام باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں یہ آپس میں اختلاف رکھتے تھے۔
اَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِم مِّنَ الْقُرُوْنِ يَمْشُوْنَ فِيْ مَسٰكِنِهِمْ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ اَفَلَا يَسْمَعُوْنَ
AWALAM YAHDI LAHUM KAM AHLAKNAA MIN QABLIHIM MINA AL-QUROONI YAMSHOONA FEE MASAAKINIHIM INNA FEE ZAALIKA LA-AAYAATIN AFALAA YASMA'OON
Does it not point out to them the right way, how many of the generations, in whose abodes they go about, did We destroy before them? Most surely there are signs in this; will they not then hear?
تو کیا ان کی ہدایت کے لئے یہ کافی نہیں ہے کہ ہم نے ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر دیا ہے جن کی بستیوں میں یہ چل پھر رہے ہیں اور اس میں ہماری بہت سی نشانیاں ہیں تو کیا یہ سنتے نہیں ہیں۔
اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّا نَسُوْقُ الْمَآءَ اِلَى الْاَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَاَنْفُسُهُمْ اَفَلَا يُبْصِرُوْنَ
AWALAM YARAW ANNAA NASOOQU AL-MAA'A ILAA AL-ARDI AL-JURUZI FANUKHRIJU BIHEE ZAR'AN TA'KULU MINHU AN'AAMUHUM WA-ANFUSUHUM AFALAA YUBSIROON
Do they not see that We drive the water to a land having no herbage, then We bring forth thereby seed-produce of which their cattle and they themselves eat; will they not then see?
کیا ان لوگوں نے یہ نہیں دیکھا ہے کہ ہم پانی کو چٹیل میدان کی طرف بہالے جاتے ہیں اور اس کے ذریعہ زراعت پیدا کرتے ہیں جسے یہ خود بھی کھاتے ہیں اور ان کے جانور بھی کھاتے ہیں تو کیا یہ دیکھتے نہیں ہیں۔
وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ
WAYAQOOLOONA MATAA HAAZAA AL-FATHU IN KUNTUM SAADIQEEN
And they say: When will this judgment take place, if you are truthful?
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ آخر وہ فتح کا دن کب آئے گا اگر آپ لوگ سچےّ ہیں۔
قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنْفَعُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اِيْمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنْظَرُوْنَ
QUL YAWMA AL-FATHI LAA YANFA'U ALLAZEENA KAFAROO EEMAANUHUM WALAA HUM YUNZAROON
Say: On the day of judgment the faith of those who (now) disbelieve will not profit them, nor will they be respited.
تو کہہ دیجئے کہ فتح کے دن پھر کفر اختیار کرنے والوں کا ایمان کام نہیں آئے گا اور نہ انہیں مہلت ہی دی جائے گی۔
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَانْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ
FA-A'RID 'ANHUM WANTAZIR INNAHUM MUNTAZIROON
Therefore turn away from them and wait, surely they too are waiting.
لہذا آپ ان سے کنارہ کش رہیں اور وقت کا انتظار کریں کہ یہ بھی انتظار کرنے والے ہیں۔
صَدَقَ اللهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۔
SADAQA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEM.
Almighty God the most high speaks the truth.
اللہ بزرگ و برتر نے سچ فرمایا ہے۔
Printed from https://fzic.org/library/quran/32-sajdah-30-1105 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
