YAA ZAL A’R-SHIL MAJEEDیَا ذَالْعَرْشِ الْمَجِیْد
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
یَا ذَالْعَرْشِ الْمَجِیْد
YAA ZAL A’R-SHIL MAJEED
Lord Of The Throne
A'dad-
To get rid of the harm of powerful enemy one should recite 2 rakat namaz like fajr then keep the face (cheek) on earth and recite this dua 3 times and blow on oneself…
قوی دشمن کی ضرررسانی کو دور کرنے کے لئے ۲ رکعت نماز کے بعد اپنا چہرہ خاک پر رکھ کر اس دعا کو 3 مرتبہ پڑھے اور اپنے آپ پر پھونک مارے۔۔۔
یَا ذَالْعَرْشِ الْمَجِیْد یَا فَعَّالًا لِّمَا یُرِیْدُ اَسْئَلُکَ بِنُورِ وَجْھِکَ الَّذِیْ مَلٓائَ اَرْکَانَ عَرْشِکَ وَبِقُدْرَتِکَ الَّتِیْ قَدَّرْتَ بِھَا عَلٰی خَلْقِکَ وَبِرَحْمَتِکَ الَّتِیْ وَسِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ مُغِیْثُ اَغِثْنِی۔
Yaa zal'arshi al-majeed yaa fa''aalan limaa yureedu as'aluka binoori wajhika allazee malaa'a arkaana 'arshika wabiqudratika allatee qaddarta bihaa 'alaa khalqika wabirahmatika allatee wasi'at kulla shay'in laa ilaaha illaa anta mugheethu aghithnee.
O Possessor of the Glorious Throne, O Doer of whatever He wills, I ask You by the light of Your Face which has filled the pillars of Your Throne, and by Your power by which You have ordained power over Your creation, and by Your mercy which encompasses everything: there is no god but You. O Rescuer, rescue me (help me).
اے عظیم عرش والے! اے جو چاہے کرنے والے! میں تجھ سے تیرے چہرے کے اُس نور کے واسطے سے مانگتا ہوں جس نے تیرے عرش کے ستونوں کو بھر دیا ہے، اور تیری اُس قدرت کے واسطے سے جس سے تو نے اپنی مخلوق پر قدرت رکھی ہے، اور تیری اُس رحمت کے واسطے سے جو ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے فریاد رس! میری فریاد سن، میری مدد فرما۔
Those children who are too scared for them write these verses (85:12-16) on piece of bread and make them eat, their fear will go…
جو بچے بہت زیادہ ڈرتے ہوں ان کو درج ذیل آیات (۱۲:۸۵ تا ۱۶) کو روٹی کے ٹکڑے پر لکھ کر کھلائی جائیں تو وہ ڈرنا ختم کردیں گے۔۔۔
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيْدٌ
Inna batsha rabbika lashadeed
Surely the might of your Lord is great.
بے شک آپ کے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے۔
اِنَّهٗ هُوَ يُبْدِیُٔ وَيُعِيْدُ
Innahoo huwa yubdi'u wayu'eed
Surely He it is Who originates and reproduces
وہی پیدا کرنے والا اور دوبارہ ایجاد کرنے والا ہے۔
وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُ
Wahuwa al-ghafooru al-wadood
And He is the Forgiving, the Loving
وہی بہت بخشنے والا اور محبت کرنے والا ہے۔
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيْدُ
Zoo al-'arshi al-majeed
Lord of the Arsh, the Glorious
وہ صاحب عرشِ مجید ہے۔
فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيْدُ
Fa''aalun limaa yureed
The great doer of what He will.
جو چاہتا ہے کر سکتا ہے۔
To be safe from the harm of enemy and acceptance of dua reciting YAA ZAL A’RSHIL MAJEED 1399 times during daytime is beneficial.
دشمن کے ضرر سے بچنے اور دعا کی قبولیت کے لئے دن کے وقت 1399 مرتبہ ’’یَا ذَالْعَرْشِ الْمَجِیْد‘‘ کا ورد فائدہ مند ہے۔
Share this
