A’maal · Farewell to Juma
Namaz Qaza-e-Umri
نماز قضاء عمری
- This Namaz is just a Kaffaara and not the substitute of Qaza Namaz.
The book Manhaj Da’waat, in which it is quoted from Imam Ali (a.s) whose-so-ever’s namaz has elapsed (qaza) excessively then he should offer this namaz on the last Friday (Jumatul Wida) of the month of Ramazan as atonement. Recite 4 rakat namaz, in the form of (2x2). In each rakat after Surah Fateha, recite Surah Ikhlaas 25 times, Aayatul Kursi once and Surah Kausar 15 times and after Namaz recite this dua…
کتاب منہاج دعوات میں امیر المومنینؑ سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا ؛ جس شخص کی نمازیں قضا ہو گئی ہوں اسے چاہیے کہ اس نماز کو ماہِ رمضان کے آخری جمعہ کے دن کفارہ کے طور پر بجا لائے اور بعد میں اپنی قضا نماز بھی ادا کریں۔ یہ ۴ رکعت نماز دو دو کرکے انجام دے، جس کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۲۵ مرتبہ سورۂ اخلاص، ایک مرتبہ آیت الکرسی اور ۱۵ مرتبہ سورۂ کوثر پڑھے۔ نماز کے بعد کہے۔۔۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمّدٍ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِ عَلِیٌّ وَّلِیُّ اللهِ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMDIN LAA ILAAHA ILLAA ALLAAHU MUHAMMADUN RASOOLU ALLAAHI 'ALIYYUN WALIYYU ALLAAH.
O Allah, send Your blessings upon Muhammad and the family of Muhammad. There is no god except Allah. Muhammad is the Messenger of Allah. And Ali is the Wali (chosen guardian and friend) of Allah.
اے معبود ! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر، نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے، محمدؐ اللہ کے رسول ہے اور علیؑ اللہ کے ولی ہے۔
Then say…
پھر کہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ یَا سَابِقَ الْفَوْتِ یَا سَامِعَ الصَّوْتِ یَا مُحْیِیَ الْعِظَامِ بَعْدَ الْمَوْتِ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَسَلِّمْ وَاجْعَلْ لِیْ فَرَجًا وَّمَخْرَجًا مِمَّا اَنَا فِیْهِ اِنَّكَ تَعْلَمُ وَلَا اَعْلَمُ فَاَنْتَ عَلَّامُ الْغُیُوْبِ یَا وَاهِبَ الْعَطَایَا، یَا غَافِرَ الْخَطَایَا، یَا سُبُّوْحُ یَا قُدُّوْسُ یَا رَبَّ الْمَلَائِكَۃِ وَالرُّوْحِ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَتَجَاوَزْ عَمَّا تَعْلَمُ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ یَا سَاتِرَ الْعُیُوْبِ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَصَلَّی اللهُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ۔
ALLAAHUMMA YAA SAABIQA AL-FAWTI YAA SAAMI'A AS-SAWTI YAA MUHYIYA AL-'IZAAMI BA'DA AL-MAWTI SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WASALLIM WAJ'AL LEE FARAJAN WAMAKHRAJAN MIMMAA ANAA FEEHI INNAKA TA'LAMU WALAA A'LAMU FA-ANTA 'ALLAAMU AL-GHUYOOBI YAA WAAHIBA AL-'ATAAYAA, YAA GHAAFIRA AL-KHATAAYAA, YAA SUBBOOHU YAA QUDDOOSU YAA RABBA AL-MALAA'IKATI WAR-ROOHI RABBI IGHFIR WARHAM WATAJAAWAZ 'AMMAA TA'LAMU FA-INNAKA ANTA AL-'ALIYYU AL-'AZEEMU YAA SAATIRA AL-'UYOOBI YAA ARHAMA AR-RAAHIMEENA WASALLAA ALLAAHU 'ALAA KHAYRI KHALQIHEE MUHAMMADIN WA-AALIHEE AJMA'EENA BIRAHMATIKA YAA ARHAMA AR-RAAHIMEEN.
O Allah! O You who outpaces all things, O You who hears every sound, O You who gives life to the bones after they have decayed send blessings upon Muhammad and the family of Muhammad, and grant me relief and an exit from the situation I am in. Surely, You know and I do not know; for You are the Knower of the unseen. O Giver of gifts, O Forgiver of sins, O Most Pure, O Most Holy, O Lord of the angels and the Spirit my Lord, forgive me, have mercy on me, and overlook that which You know (of my faults), for indeed You are the Most High, the Most Great. O Concealer of faults, O Most Merciful of those who show mercy and may Allah send His blessings upon the best of His creation, Muhammad and all his family, by Your mercy, O Most Merciful of those who show mercy.
اے اللہ! اے آگے بڑھ جانے والے اور اے ہر آواز کو سننے والے! اور اے موت کے بعد ہڈیوں کو (دوبارہ) زندہ کرنے والے۔ پروردگارا! تو رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر انہیں سلامتی عطا کر اور مجھے ان امور میں کشائش عطا کر جن کو تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا اور جس پر تو قدرت رکھتا ہے اور میں قدرت نہیں رکھتا۔ اے غیب کے جاننے والے، اے بندوں کو عطیات سے نواز نے والے، اے خطاؤں کو بخشنے والے، اے پاک اے منزّہ، اے ملائکہ اور روح کے پروردگار، اے میرے پروردگار مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور میری ان کوتاہیوں کو درگزر کر جنہیں تو جانتا ہے، بیشک تو بلند اور عظیم ہے، اے عیبوں کو چھپانے والے، اے تمام رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے، اور اپنی رحمتیں نازل فرما اپنی بہترین مخلوق حضرت محمدؐ اور انکی ساری آلؑ پر تو اپنی مہربانیوں سے، اے تمام رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMAD.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Printed from https://fzic.org/library/amaal/namaz-qaza-e-umri-1817 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
