Safe from Evil Eye
نظر بد سے محفوظ
Muhammad Ibn Isa reports that when a person asked Imam Reza (a) about the effects of evil eye, he (a) said: It is a fact. When it affects you, raise your open palms in front of your face together and recite: Surah Fateha, Surah Ikhlaas, Surah Falaq and Surah Naas and rub them on your forehead. Then it would be beneficial if Allah, the High - wills.
محمد ابن عیسٰی روایت کرتے ہیں کہ جب ایک شخص امام رضاؑ سے نظر بد کے بارے میں سوال کیا تو امام نے فرمایا: یہ ایک حقیقت ہے، جب تمہیں اس کا اثر ہو جائے، تو اپنی ہتھلیوں کو جوڑ کر اپنے چہرے تک بلند کرو اور سورۂ فاتحہ، سورۂ اخلاص، سورۂ فلق اور سورۂ ناس کی تلاوت کر کے اپنی ہتھلیوں کو اپنی پیشانی پر مل دو۔ اگر اللہ نے چاہا تو تمہیں اس کا فائدہ ضرور ہو گا۔
Share this
