2nd or 3rd Rakat۲۔۳ رکعت
In 4 Rakat Namaz, doubt occurs during 2nd Sajdah... Is this my 2nd or 3rd rak'at?
چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدے کے دوران شک ہو کہ۔۔۔ یہ میری دوسری ہے یا تیسری؟
Solution... Consider as 3rd and finish the salaat after 4th rak'at.
اسے چاہیے کہ تیسری سمجھے اور چوتھی رکعت پڑھ کر نماز کو تمام کرے۔
Soon after Namaz: Recite 1 rak'at Namaz-e-Ehtiyaat standing.
نماز کے بعد: ایک رکعت کھڑے ہو کر نماز احتیاط ادا کرے۔
Share this
