3rd or 5th Rakat۳۔۵ رکعت
In 4 Rakat Namaz, doubt occurs during Qayaam... Is this my 3rd or 5th rak'at?
چار رکعتی نماز میں قیام کے دوران شک ہو کہ۔۔۔ یہ میری تیسری ہے یا پانچویں؟
Solution... Sit down and finish the salaat.
اسے چاہیے کہ فوراً بیٹھ جائے اور نماز کو تمام کرے۔
Soon after Namaz: Recite 2 rak'at Namaz-e-Ehtiyaat standing.
نماز کے بعد: دو رکعت کھڑے ہو کر نماز احتیاط ادا کرے۔
Recommended to recite 2 Sajdah-e-Sahv for extra Qayaam.
مستحب ہے کہ اضافی قیام کی بنا پر دو سجدہ سہو بھی بجا لائے۔
Share this
