Qayaam: 4th or 5th Rakatقیام: ۴۔۵ رکعت
In 4 Rakat Namaz, doubt occurs during Qayaam... Is this my 4th or 5th rak'at?
چار رکعتی نماز میں قیام کے دوران شک ہو کہ۔۔۔ یہ میری چوتھی ہے یا پانچویں؟
Solution... Sit down and finish the salaat.
اسے چاہیے کہ فوراً بیٹھ جائے اور نماز کو تمام کرے۔
Soon after Namaz: Recite 1 rak'at Namaz-e-Ehtiyaat standing or 2 rak'at sitting.
نماز کے بعد: ایک رکعت کھڑے ہو کر یا دو رکعت بیٹھ کر نماز احتیاط ادا کرے۔
Share this
