Namaz-e-Ehtiyaatنماز احتیاط
Immediately after the Salaam of Namaz, say Takbir (Allahu Akbar) with the niyyat of Namaz’e Ehtiyaat and recite Surah Fateha and then perform Ruku, 2 Sajdah, Tashahud and Salaam. If one needs to pray 2 rak’at Namaz’e Ehtiyaat so after 2nd Sajdah he should stand up for the 2nd rak’at and recite one more rak’at like the 1st rak’at and then perform Tashahud and Salaam. No other Surah and qunoot required. Complete namaz should be offered silently, even Bismillah.
نماز کے سلام کے فورًا بعد نماز احتیاط کی نیت سے تکبیر (اللہ اکبر) کہے اور پھر (سورہ فاتحہ) پڑھ کر رکوع و سجود بجا لائے۔ پس اگر اس پر ایک رکعت نماز احتیاط واجب ہو تو دو سجدے کے بعد تشہد اور سلام پڑھ کر نماز تمام کرے۔ اور اگر اس پر دو رکعت نماز احتیاط واجب ہو تو دو سجدے کے بعد کھڑے ہو کر پہلی رکعت کی طرح ایک اور رکعت بجا لائے اور پھر تشہد اور سلام پڑھے۔ نماز احتیاط میں سورہ فاتحہ کے بعد دوسرا سورہ اور قنوت نہیں ہے اور اس نماز کو خاموشی سے بجا لائے، حتی کہ بسم اللہ بھی۔
Share this
