Dua in illnessبیماری کے موقع پر
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِلٰهِیْ كُلَّمَا اَنْعَمْتَ عَلَیَّ نِعْمَۃً قَلَّ لَكَ عِنْدَهَا شُكْرِیْ، وَكُلَّمَا ابْتَلَیْتَنِیْ بِبَلِیَّۃٍ قَلَّ لَكَ عِنْدَهَا صَبْرِیْ فَیَا مَنْ قَلَّ شُكْرِیْ عِنْدَ نِعْمَتِهٖ فَلَمْ یَحْرِمْنِیْ، وَیَا مَنْ قَلَّ صَبْرِیْ عِنْدَ بَلَٓائِهٖ فَلَمْ یَخْذُلْنِیْ، وَیَا مَنْ رَآنِیْ عَلَی الْخَطَایَا فَلَمْ یَفْضَحْنِیْ، وَیَا مَنْ رَآنِیْ عَلَی الْمَعَاصِیْ فَلَمْ یُعَاقِبْنِیْ عَلَیْهَا، صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاغْفِرْ لِیْ ذُنُوْبِیْ وَاشْفِنِیْ مِنْ مَرَضِیْ، اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
Ilaahee kullamaa an'amta 'alayya ni'matan qalla laka 'indahaa shukree, wakullamaa ibtalaytanee bibaliyyatin qalla laka 'indahaa sabree fayaa man qalla shukree 'inda ni'matihee falam yahrimnee, wayaa man qalla sabree 'inda balaa'ihee falam yakhzulnee, wayaa man raanee 'alaa al-khataayaa falam yafdahnee, wayaa man raanee 'alaa al-ma'aasee falam yu'aaqibnee 'alayhaa, salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin waghfir lee zunoobee washfinee min maradee, innaka 'alaa kulli shay'in qadeer.
O Allah! Whenever You bestow a blessing upon me, my gratitude to You for it falls short, and whenever You try me with an affliction, my patience with it falls short. So, O He toward whose blessing my gratitude fell short, yet He did not deprive me; O He in whose trial my patience fell short, yet He did not forsake me; O He who saw me committing errors, yet did not expose me; and O He who saw me committing sins, yet did not punish me for them. Send blessings on Mohammad (s.a.w.a) and his Progeny (a.s), forgive me my sins and cure me of my sickness; indeed You have power over all things.
میرے اللہ! جب بھی تو مجھے کوئی نعمت عطا فرماتا ہے، اس موقع پر میرا شکر کم رہا، اور جب بھی تونے مجھے بلا میں آزمایا، اس موقع پر میرا صبر کم ہوا۔ تو اے وہ ذات جس کی نازل کردہ نعمتوں پر میرا شکر کم ہونے کے باوجود مجھے محروم نہ کیا، اور اے وہ ذات جس کی نازل کردہ بلاؤں کے وقت میرا صبر کم ہوا، مگر اس نے مجھے بے یار و مددگار نہ چھوڑا، اور اے وہ ذات جو مجھے خطاؤں میں مبتلا دیکھتی ہے، مگر رسوا نہیں ہونے دیتی، اور اے وہ ذات جو مجھے گناہوں میں آلودہ دیکھتی ہے مگر سزا نہیں دیتی۔ محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمتیں نازل فرما، اور میرے گناہ بخش دے اور مجھے میری بیماری سے شفا عطا کر، بلا شبہ تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
