Baqarah (2:1-4)اَلْبَقَرَۃ: ۱۔۴
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
الٓمٓ
Alif-laam-meem.
Alif Lam Mim.
الم۔
ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ فِیْهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ
Zaalika al-kitaabu laa rayba feehi hudan lilmuttaqeen
This Book, there is no doubt in it, is a guide to those who guard (against evil).
یہ وہ کتاب ہے جس میں کسی طرح کے شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے، یہ صاحبانِ تقویٰ اور پرہیزگار لوگوں کے لئے مجسم ہدایت ہے۔
اَلَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ يُنْفِقُوْنَ
Allazeena yu'minoona bil-ghaybi wayuqeemoona as-salaata wamimmaa razaqnaahum yunfiqoon
Those who believe in the unseen and keep up prayer and spend out of what We have given them.
جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں پابندی سے پورے اہتمام کے ساتھ نماز ادا کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے رزق دیا ہے اس میں سے ہماری راہ میں خرچ بھی کرتے ہیں۔
وَالَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْاٰخِرَةِ هُمْ يُوْقِنُوْنَ
Wallazeena yu'minoona bimaa unzila ilayka wamaa unzila min qablika wabil-aakhirati hum yooqinoon
And who believe in that which has been revealed to you and that which was revealed before you and they are sure of the hereafter.
وہ ان تمام باتوں پر بھی ایمان رکھتے ہیں جنہیں (اے رسول) ہم نے آپ پر نازل کیا ہے اور جو آپ سے پہلے نازل کی گئی ہیں اور آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔
Share this
