50. Fear of Allahخوفِ الٰہی
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
His Supplication in Fear
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ خَلَقْتَنِيْ سَوِيًّا وَرَبَّيْتَنِيْ صَغِيْرًا وَرَزَقْتَنِيْ مَكْفِيًّا۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ وَجَدْتُ فِيْمَا اَنْزَلْتَ مِنْ كِتَابِكَ وَبَشَّرْتَ بِهٖ عِبَادَكَ اَنْ قُلْتَ يَا عِبَادِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَحْمَةِ اللهِ اِنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا وَقَدْ تَقَدَّمَ مِنِّيْ مَا قَدْ عَلِمْتَ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهٖ مِنِّيْ فَيَا سَوْاَتَا مِمَّا اَحْصَاهُ عَلَيَّ كِتَابُكَ۔
Allaahumma innaka khalaqtanee sawiyyan warabbaytanee sagheeran warazaqtanee makfiyyaa.
Allaahumma innee wajadtu feemaa anzalta min kitaabika wabashsharta bihee 'ibaadaka an qulta yaa 'ibaadiya allazeena asrafoo 'alaa anfusihim laa taqnatoo min rahmati allaahi inna allaaha yaghfiru az-zunooba jamee'an waqad taqaddama minnee maa qad 'alimta wamaa anta a'lamu bihee minnee fayaa saw'ataa mimmaa ahsaahu 'alayya kitaabuk.
O God, Thou created me without fault, nurtured me when small, and provided me with sufficiency. O God, I found in the Book which Thou sent down and through which Thou gave good news to Thy servants, that Thou said, O My servants who have been prodigal against yourselves, do not despair of God’s mercy, surely God forgives all sins, but there has gone ahead from me what Thou knowest (and of which Thou knowest more than I)! O the shame of what Thy Book has counted against me!
اے معبود! بے شک تو نے مجھے صحیح و سالم پیدا کیا کم سنی میں میری پرورش کی اور بلا زحمت رزق دیا۔ اے معبود! تونےجوکتاب نازل کی میں نے اس میں دیکھا تو نے اپنےبندوں کو خوش خبری دی ہے، یہ کہہ کر کہ اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنے اوپر زیادتی کی ہے تم اﷲ کی رحمت سے نا امید نہ ہونا، یقیناً اﷲ تمہارےسبھی گناہ معاف کردے گا، مجھ سے ایسے گناہ ہوئے ہیں جن سے تو واقف ہے اور تو انہیں مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ پس رسوائی ہے ان گناہوں سے جو تو نے میرے نام لکھے ہوئے ہیں۔
فَلَوْ لَا الْمَوَاقِفُ الَّتِيْ اُؤَمِّلُ مِنْ عَفْوِكَ الَّذِيْ شَمِلَ كُلَّ شَيْءٍ لَاَلْقَيْتُ بِيَدِيْ وَلَوْ اَنَّ اَحَدًا اسْتَطَاعَ الْهَرَبَ مِنْ رَبِّهٖ لَكُنْتُ اَنَا اَحَقَّ بِالْهَرَبِ مِنْكَ وَاَنْتَ لَا تَخْفٰى عَلَيْكَ خَافِيَةٌ فِي الْاَرْضِ وَلَا فِي السَّمَآءِ اِلَّا اَتَيْتَ بِهَا وَكَفٰى بِكَ جَازِيًا وَكَفٰى بِكَ حَسِيْبًا۔
Falaw laa al-mawaaqifu allatee u'ammilu min 'afwika allazee shamila kulla shay'in lal-qaytu biyadee walaw anna ahadan istataa'a al-haraba min rabbihee lakuntu anaa ahaqqa bil-harabi minka wa-anta laa takhfaa 'alayka khaafiyatun fee al-ardi walaa fee as-samaa'i illaa atayta bihaa wakafaa bika jaaziyan wakafaa bika haseebaa.
Were it not for the places where I expectantly hope for Thy pardon, which enfolds all things, I would have thrown myself down (in despair)! Were anyone able to flee from his Lord, I would be the most obligated to flee from Thee! But not a secret in earth and heaven is concealed from Thee, except that Thou bringest it. Thou sufficest as a recompenser! Thou sufficest as a reckoner!
لہٰذا اگر تیرے اس عفو و درگذر کے مواقع نہ ہوتے کہ جس نے ہر چیز کوگھیرا ہوا ہے تو میں خود کو ہلاک کرچکاتھا اگر کوئی اپنے رب کی گرفت سے نکل جانے پرقادر ہوتا تو میں تیرےہاں سے بھاگنے کا زیادہ سزاوار تھا اور تو وہ ہے جس پر زمین و آسمان میں پوشیدہ کوئی چیز مخفی وپوشیدہ نہیں مگر تو اسے ظاہرکر دے گا اور تو حساب لینے اور بدلہ دینے میں کافی ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ طَالِبِيْ اِنْ اَنَا هَرَبْتُ وَمُدْرِكِيْ اِنْ اَنَا فَرَرْتُ فَهَا اَنَا ذَا بَيْنَ يَدَيْكَ خَاضِعٌ ذَلِيْلٌ رَاغِمٌ اِنْ تُعَذِّبْنِيْ فَاِنِّيْ لِذٰلِكَ اَهْلٌ وَهُوَ يَا رَبِّ مِنْكَ عَدْلٌ وَاِنْ تَعْفُ عَنِّيْ فَقَدِيْمًا شَمَلَنِيْ عَفْوُكَ وَاَلْبَسْتَنِيْ عَافِيَتَكَ۔
Allaahumma innaka taalibee in anaa harabtu wamudrikee in anaa farartu fahaa anaa zaa bayna yadayka khaadi'un zaleelun raaghimun in tu'azzibnee fa-innee lizaalika ahlun wahuwa yaa rabbi minka 'adlun wa-in ta'fu 'annee faqadeeman shamalanee 'afwuka wal-bastanee 'aafiyatak.
O God, surely Thou wouldst seek me if I flee and catch me if I run. So here I am before Thee, abject, lowly, abased. If Thou chastisest me, I am worthy of that, and it would be, my Lord, an act of justice from Thee. But if Thou pardonest me, anciently has Thy pardon enfolded me and Thy well-being garmented me!
اے معبود! اگر میں بھاگوں تو بھی مجھے ڈھونڈلے گا اور دوڑ جاؤں تو مجھے پا لے گا،پس یہ میں ہوں، تیرے سامنے، عاجز، پست،سرنگوں، کھڑا ہوں اگر تو مجھے عذاب کرے تو میں اس کے لائق ہوں اور اے رب یہ تیرا عدل ہے اور اگر تو معاف کر دے تو ہمیشہ تیری معافی میرے لئے رہی ہے اور تو نے مجھے بچائے رکھا ہے پس سوال کرتا ہوں۔
فَاَسْئَلُكَ اللّٰهُمَّ بِالْمَخْزُوْنِ مِنْ اَسْمَآئِكَ وَبِمَا وَارَتْهُ الْحُجُبُ مِنْ بَهَآئِكَ اِلَّا رَحِمْتَ هٰذِهِ النَّفْسَ الْجَزُوْعَةَ وَهٰذِهِ الرِّمَّةَ الْهَلُوْعَةَ الَّتِيْ لَا تَسْتَطِيْعُ حَرَّ شَمْسِكَ فَكَيْفَ تَسْتَطِيْعُ حَرَّ نَارِكَ وَالَّتِيْ لَا تَسْتَطِيْعُ صَوْتَ رَعْدِكَ فَكَيْفَ تَسْتَطِيْعُ صَوْتَ غَضَبِكَ۔
Fa-as'aluka allaahumma bil-makhzooni min asmaa'ika wabimaa waarat-hu al-hujubu min bahaa'ika illaa rahimta haazihi an-nafsa al-jazoo'ata wahaazihi ar-rimmata al-haloo'ata allatee laa tastatee'u harra shamsika fakayfa tastatee'u harra naarika wallatee laa tastatee'u sawta ra'dika fakayfa tastatee'u sawta ghadabik.
So I ask Thee, O God, by Thy names stored in Thy treasury and Thy splendour masked by the veils! that Thou have mercy upon this anxious soul and these uneasy, decaying bones, he cannot endure the heat of Thy sun, so how can he endure the heat of Thy Fire? He cannot endure the sound of Thy thunder, so how can he endure the sound of Thy wrath?
اے معبود! تیرے پوشیدہ ناموں کے وسیلے سے اور تیری بزرگی کے وسیلے جوپردوں میں چھپی ہے۔ ہاں رحم فرما اس بے قرار جان پر اور ہڈیوں کے اس کمزور ڈھانچے پر کہ جو تیرے سورج کی تپش نہیں جھیل سکتا تو وہ کس طرح تیرے جہنم کی آگ کوبرداشت کرے گا اور وہ جو تیری بجلی کی کڑک کی تاب نہیں لاسکتا تو کس طرح تیرے غضب کی آواز سن سکے گا ۔
فَارْحَمْنِيَ اللّٰهُمَّ فَاِنِّي امْرُؤٌ حَقِيْرٌ وَخَطَرِيْ يَسِيْرٌ وَلَيْسَ عَذَابِيْ مِمَّا يَزِيْدُ فِيْ مُلْكِكَ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَلَوْ اَنَّ عَذَابِيْ مِمَّا يَزِيْدُ فِيْ مُلْكِكَ لَسَاَلْتُكَ الصَّبْرَ عَلَيْهِ وَاَحْبَبْتُ اَنْ يَكُوْنَ ذٰلِكَ لَكَ وَلٰكِنْ سُلْطَانُكَ اللّٰهُمَّ اَعْظَمُ وَمُلْكُكَ اَدْوَمُ مِنْ اَنْ تَزِيْدَ فِيْهِ طَاعَةُ الْمُطِيْعِيْنَ اَوْ تَنْقُصَ مِنْهُ مَعْصِيَةُ الْمُذْنِبِيْنَ فَارْحَمْنِيْ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ وَتَجَاوَزْ عَنِّيْ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ وَتُبْ عَلَيَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ۔
Farhamniya allaahumma fa-innee imru'un haqeerun wakhataree yaseerun walaysa 'azaabee mimmaa yazeedu fee mulkika mithqaala zarratin walaw anna 'azaabee mimmaa yazeedu fee mulkika lasa'altuka as-sabra 'alayhi wa-ahbabtu an yakoona zaalika laka walaakin sultaanuka allaahumma a'zamu wamulkuka adwamu min an tazeeda feehi taa'atu al-mutee'eena aw tanqusa minhu ma'siyatu al-muznibeena farhamnee yaa arhama ar-raahimeena watajaawaz 'annee yaa zaa al-jalaali wal-ikraami watub 'alayya innaka anta at-tawwaabu ar-raheem.
So have mercy upon me, O God, for I am a vile man and my worth is little. Chastising me will not add the weight of a dust mote to Thy kingdom. Were chastising me something that would add to Thy kingdom, I would ask Thee for patience to bear it and would love for it to belong to Thee; but Thy authority, my God, is mightier, and Thy kingdom more lasting, than that the obedience of the obeyers should increase it or the disobedience of the sinners diminish it! So have mercy upon me, O Most Merciful of the merciful! Show me forbearance, O Possessor of majesty and munificence! And turn toward me, Surely Thou art Ever, turning, All-compassionate!
اے معبود! کہ میں حقیر فرد ہوںمیرے قدم کوتاہ ہیں مجھ پر عذاب کرنے میں تیری حکومت میں ذرہ بھر اضافہ نہیں ہوگا اور اگر مجھے عذاب کرنے میں تیری حکومت میں اضافہ ہوتا تو میں تجھ سے صبر مانگتا اور یہ چاہتاکہ تجھے یہ اضافہ حاصل ہوجائے، لیکن تیری حکومت (اے معبود!) بہت بڑی ہے اور تیرا ملک زیادہ پائیدار ہے اس سے کہ حکم ماننے والوں کی اطاعت سے بڑھتا ہویا گناہگاروں کی نافرمانی سے گھٹ جاتا ہو پس مجھ پر رحم فرما اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے مجھے معاف کر دے اے دبدبے والے، عزّت والے اور میری توبہ قبول کر کہ تو بڑا توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
