Midnight Duaدعا نصف شب
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِلٰهِیْ كَمْ مِنْ مُوْبِقَۃٍ حَلُمْتَ عَنْ مُقَابَلَتِهَا بِنِقْمَتِكَ وَكَمْ مِنْ جَرِیْرَۃٍ تَكَرَّمْتَ عَنْ كَشْفِهَا بِكَرَمِكَ، اِلٰهِیْ اِنْ طَالَ فِیْ عِصْیَانِكَ عُمْرِیْ وَعَظُمَ فِی الصُّحُفِ ذَنْۢبِیْ فَمَا اَنَا مُؤَمِّلٌ غَیْرَ غُفْرَانِكَ وَلَا اَنَا بِرَاجٍ غَیْرَ رِضْوَانِكَ، اِلٰهِیْ اُفَكِّرُ فِیْ عَفْوِكَ فَتَهُوْنُ عَلَیَّ خَطِیْئَتِیْ ثُمَّ اَذْكُرُ الْعَظِیْمَ مِنْ اَخْذِكَ فَتَعْظُمُ عَلَیَّ بَلِیَّتِیْ اٰهٍ اِنْ اَنَا قَرَاتُ فِیْ الصُّحُفِ سَیِّئَۃً اَنَا نَاسِیْهَا وَاَنْتَ مُحْصِیْهَا فَتَقُوْلُ خُذُوْهُ فَیَالَهٗ مِنْ مَّاخُوْذٍ لَا تُنْجِیْهِ عَشِیْرَتُهٗ وَلَا تَنْفَعُهٗ قَبِیْلَتُهٗ یَرْحَمُهُ الْمَلَائُ اِذَا اُذِنَ فِیْهِ بِالنِّدَآئِ اٰهٍ مِّنْ نَارٍ تُنْضِجُ الْاَکْبَادَ وَالْكُلٰی اٰهٍ مِّنْ نَارٍ نَزَّاعَۃٍ لِلشَّوٰی اٰهٍ مِّنْ غَمْرَۃٍ مِّنْ لَهَبَاتٍ لَظٰی۔
Ilaahee kam min moobiqatin halumta 'an muqaabalatihaa biniqmatika wakam min jareeratin takarramta 'an kashfihaa bikaramika, ilaahee in taala fee 'isyaanika 'umree wa'azuma fee as-suhufi zanbee famaa anaa mu'ammilun ghayra ghufraanika walaa anaa biraajin ghayra ridwaanika, ilaahee ufakkiru fee 'afwika fatahoonu 'alayya khatee'atee thumma azkuru al-'azeema min akhzika fata'zumu 'alayya baliyyatee aahin in anaa qaraatu fee as-suhufi sayyi'atan anaa naaseehaa wa-anta muhseehaa fataqoolu khuzoohu fayaalahoo min maakhoozin laa tunjeehi 'asheeratuhoo walaa tanfa'uhoo qabeelatuhoo yarhamuhu al-malaa'u izaa uzina feehi bin-nidaa'i aahin min naarin tundiju al-akbaada wal-kulaa aahin min naarin nazzaa'atin lish-shawaa aahin min ghamratin min lahabaatin lazaa.
O Allah! How many of my deeds invited Your wrath but You due to tolerance have averted it. And how many crimes were there which You have concealed and kept away. Even if my whole life is spent in Your disobedience and evil deeds have increased in my accounts but I don't have any expectations from anyone else other than You. O Allah when I think of Your mercy, my sins appear to be little, and when I think of Your wrath, my sins appear to be big. Oh! What would happen when I see those sins in my account which I have forgotten and You have recorded, and You will order "seize him". Oh! How unfortunate is the one who is seized: his kinsfolk will not save him and his tribe will not avail him, and the assembly will pity him when the call concerning him is given. Ah, a fire that roasts the livers and kidneys! Ah, a fire that strips off the scalp! Ah, the plunge into the flames of Laza!
خدا وندا، کتنی ہلاکت خیزیاں تھیں کہ تونے ان کا بدلہ لینے سے اپنے عذاب کو روک کر حلم فرمایا اور کتنے جرم ہوئے کہ تو اپنے کرم کی وجہ سے ان کی پردہ دری سے باز رہا۔ الٰہی! اگر چہ تیری نا فرمانیوں میں میری زندگی گذری، اعمال ناموں میں میرے گنہ بڑھ چکے ہیں، مگر میں بھی تیری مغفرت کے علاوہ کسی اور چیز کا امیدوار، اور تیری خوشنودیوں کے علاوہ کسی اور بات کا متمنّی بھی تو نہیں، بار خدایا! جب میں تیری معافی کا خیال کرتا ہوں تو میری خطائیں سبک نظر آنے لگتی ہیں اور جب مجھے تیری سخت ترین باز پرسی کا خیال آتا ہے تو میری بلا سنگین ہو جاتی ہے۔ آہ! اس وقت کیا ہوگا جب میں نامۂ اعمال میں اپنے ان گناہوں کو دیکھوں گا، جنہیں بھول چکا ہوں گا، مگر تو نے محفوظ کر لیا ہے، اور پھر تو حکم دےگا: گرفتار کر لو اسے۔ ہائے کس قدر بدنصیب ہوگا یہ گرفتار ہونے والا، اب نہ اسے اس کے عزیز نجات دلا سکیں گے نہ اس کا خاندان نفع پہنچا سکے گا۔ مجمع کا مجمع اس وقت رحم کر رہا ہوگا جب جہنّم میں پھینکنے کا حکم ہوگا، آہ! وہ آگ جو دل و جگر پکا دے گی، آہ! وہ آگ جو کھال کو اُدھیڑ دے گی، آہ! وہ بھڑکتے شعلے اور ان کے گہرے گڑھے ہونگے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Recite Nafelah-e-Shab.
پھر نماز نافلہء شب پڑھے۔
Share this
