Tawaaf-un-Nisaطواف النساء
Same as Tawaaf just niyyat should be of ’TAWAAF-UN-NISA’. You can recite Dua-e-Tawaaf or any other zikr.
طواف النساء: یہ بھی طواف ہی کی طرح انجام دینا ہے صرف نیت طواف النساء کی کریں۔ طواف کے دوران دُعاء طواف یا پھر کوئی بھی ذکر پڑھے۔
Then go behind the Maqaam-e-Ibrahim (a) and recite Namaz Tawaaf-un-Nisa.
پھر مقام ابراہیمؑ کے پیچھے جا کر نماز طواف النساء ادا کرے۔
Share this
