Fatema Zahra-2 (s)حضرت فا طمہ (ع)-۲
PLEASE NOTE: Be it clear that the reason for presenting Translation is to understand Salaat and to recite in Arabic with concentration because reciting Salaat in other than Arabic language (or Transliteration) is not correct.
Offer 4 rakat namaz with the unit of 2, in 1st rakat after Surah Fateha, recite Surah Ikhlaas 50 times. In 2nd rakat after Surah Fateha, recite Surah Aadiyaat 50 times. In 3rd rakat after Surah Fateha, recite Surah Zilzaal 50 times. In 4th rakat after Surah Fateha, recite Surah Nasr 50 times.
شیخؒ و سیدؒ نے صفوان سے روایت کی ہے کہ جمعہ کے دن محمد ابنِ علی حلبی امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں شرف یاب ہوئے تو عرض کی: مولا!مجھے کوئی ایسا عمل تعلیم فرما ئیں جو آج کے دن سب سے بہتر ہو؟ حضرتؑ نے فرمایا:میں نہیں سمجھتاکہ رسُول اللہؐ کے نزدیک کوئی حضرت فاطمہؑ سے بڑ ھ کر عزیز ہو۔ پس حضرت رسولؐ نے جو تعلیم ان کو دی ہو اس سے افضل کیا چیز ہوگی؟ آنحضرتؐ نے جناب فا طمہؑ سے فرما یا : جوشخص جُمعہ کی صبح کو درک کرے تو وہ غسل کرے اور ۴ رکعت نما ز (دو دو کرکے) اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۵۰ مرتبہ سورۂ اخلاص اور دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۵۰ مرتبہ سورۂ عادیات، تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۵۰ مرتبہ سورۂ زلزال اور چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۵۰ مرتبہ سورۂ نصر پڑھے۔یہ نزولِ قرآن کے سلسلے کا آخر ی سُورہ ہے۔
After namaz recite Dua Fatema Zahra-2 (s).
جب نماز سے فارغ ہو جائے تو دُ عاء فاطمہ زہراؑ۔2 پڑھے۔
Share this
Texts that begin the same way
Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.
