Namaz-e-Ishaنماز عشاء
Source not recorded.
PLEASE NOTE: Be it clear that the reason for presenting Translation is to understand Salaat and to recite in Arabic with concentration because reciting Salaat other than Arabic language (or Transliteration) is not correct.
Intention…
I am praying 4 rakat Namaz’e Isha qurbatan elallah (if it is your qaza namaz then you should add “qaza” before qurbatan elallah).
میں ۴ رکعت نماز عشاء پڑھتا ہو قربتً اِلی اللہ (اگر یہ آپ کی قضا نماز ہے تو تمھیں چاہیے کہ قربتً اِلی اللہ سے پہلے قضا کہے۔
Before takbiratul Ihraam, it is good to says the following Ya mohseno qad with the intention of raja.
تکبیر تول اہرام سے پہلے بہتر ہے کہ دعا یَا مُحْسِنُ قَدْ رجا کی نیت سے پڑھے۔
Takbiratul Ihraam: Raise your hands to your ears and say…
تکبیرۃ الاحرام: ہاتھوں کو کانوں تک بلند کرے اور کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
1st Rakat…
Qayaam: Stand straight and recite Surah Fateha, after that recite Surah Ikhlaas or any Surah except those which contain the verse of waajib sajdah.
قیام: سیدھے کھڑے ہو کر سورۂ فاتحہ پڑھے اور پھر سورۂ اخلاص یا کوئی بھی سورہ پڑھے سوائے وہ سورہ کہ جس میں واجب سجدہ کی آیت ہے۔
Then say…
پھر کہو۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
and do Ruku and say…
رکوع میں جائیں (یعنی اپنے پیروں کے گھٹنے تک جھکے) اور کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbe-yal ‘azeeme wa be-hamdeh.
All glory be to Allah, the All-great and with the Praising of Him.
پاک ہے میرا ربِّ عظیم اور حمد اسی کی ہے۔
Qayaam Muttasil Ba-Ruku: (stand straight) and say…
قیام متصل با رکوع: (سیدھے کھڑے رہے) اور کہے۔۔۔
سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Sami allahu liman hamidah, allahu akbar.
Allah hears the one who praises Him. Allah is greatest.
جو کوئی خدا کی ستائش کرتا ہے خدا اسے سنتا ہے اور قبول کرتا ہے۔ اللہ بزرگ تر ہے.
Then do 1st Sajdah and say…
پھر پہلا سجدہ کرے: یعنی اپنی پیشانی کو مہر (تربت) پر رکھے، اپنے ہاتھوں کی ہتھیلی اور پاؤں کے انگوٹھوں کو زمین پر لگائیں اور پھر کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْاَعْلٰى وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbiyal aala wa be-hamdeh.
I declare emphatically that my most high Lord is free from imperfections, and I do so by praising Him.
میرا پروردگار جو سب سے بالاتر ہے اور ہر عیب اور نقص سے پاک اور منزّہ ہے، میں اس کی ستائش میں مشغول ہوں۔
Then sit up straight and say…
پھر سیدھے بیٹھے اور کہے۔۔۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Allahu akbar, astaghferullah rabbi wa atubo ilaiyh, allahu akbar.
Allah is Greatest. I seek forgiveness from Allah, My Lord, and I turn to Him in repentance. Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔ میں مغفرت طلب کرتا ہوں اس خداوند سے جو میرا پالنے والا ہے۔ اور میں اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ تر ہے۔
Then do 2nd Sajdah and say…
پھر دوسرے سجدہ کرے: اسی طرح جس طرح پہلا سجدہ انجام دیا تھا اور کہے۔۔۔

Then sit straight and say…
پھر سیدھے بیٹھ کر کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
While standing up for 2nd rakat say…
دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوتے ہوئے اس طرح سے کہے۔۔۔
بِحَوْلِ اللهِ وَقُـوَّتِهِ اَقُومُ وَاَقْـعُدُ۔
Behaw lillaahe wa quwwatehi aqumo wa aqud.
I stand and sit by the strength of Allah and by His power.
میں اللہ تعالی کی مدد سے اٹھتا اور بیٹھتا ہوں۔
2nd Rakat…
Qayaam: Stand straight and recite Surah Fateha, after that recite Surah Ikhlaas or any Surah except those which contain the verse of waajib sajdah.
قیام: سیدھے کھڑے ہو کر سورۂ فاتحہ پڑھے اور پھر سورۂ اخلاص یا کوئی بھی سورہ پڑھے سوائے وہ سورہ کہ جس میں واجب سجدہ کی آیت ہے۔
Qunoot: Raise your hands and say…
قنوت: اپنے ہاتھوں کو بلند کرے اور کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
and keep your palms together in a humble state and recite…
اور ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو ساتھ رکھ کر پڑے۔۔۔
رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
Rabbana aatena fid duniya hasanatanw wa fil aakherate hasanatanw wa qena azaaban naar.
Our Lord! grant us good in this world and good in the hereafter and save us from the chastisement of the fire.
اے میرے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی نیکیاں عطا کر اور آخرت میں بھی، اور ہمیں عذابِ جہنم سے بچا۔
Then say…
پھر کہو۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
and do Ruku and say…
رکوع میں جائیں (یعنی اپنے پیروں کے گھٹنے تک جھکے) اور کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbe-yal ‘azeeme wa be-hamdeh.
All glory be to Allah, the All-great and with the Praising of Him.
پاک ہے میرا ربِّ عظیم اور حمد اسی کی ہے۔
Qayaam Muttasil Ba-Ruku: (stand straight) and say…
قیام متصل با رکوع: (سیدھے کھڑے رہے) اور کہے۔۔۔
سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Sami allahu liman hamidah, allahu akbar.
Allah hears the one who praises Him. Allah is greatest.
جو کوئی خدا کی ستائش کرتا ہے خدا اسے سنتا ہے اور قبول کرتا ہے۔ اللہ بزرگ تر ہے.
Then do 1st Sajdah and say…
پھر پہلا سجدہ کرے: یعنی اپنی پیشانی کو مہر (تربت) پر رکھے، اپنے ہاتھوں کی ہتھیلی اور پاؤں کے انگوٹھوں کو زمین پر لگائیں اور پھر کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْاَعْلٰى وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbiyal aala wa be-hamdeh.
I declare emphatically that my most high Lord is free from imperfections, and I do so by praising Him.
میرا پروردگار جو سب سے بالاتر ہے اور ہر عیب اور نقص سے پاک اور منزّہ ہے، میں اس کی ستائش میں مشغول ہوں۔
Then sit up straight and say…
پھر سیدھے بیٹھے اور کہے۔۔۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Allahu akbar, astaghferullah rabbi wa atubo ilaiyh, allahu akbar.
Allah is Greatest. I seek forgiveness from Allah, My Lord, and I turn to Him in repentance. Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔ میں مغفرت طلب کرتا ہوں اس خداوند سے جو میرا پالنے والا ہے۔ اور میں اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ تر ہے۔
Then do 2nd Sajdah and say…
پھر دوسرے سجدہ کرے: اسی طرح جس طرح پہلا سجدہ انجام دیا تھا اور کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْاَعْلٰى وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbiyal aala wa be-hamdeh.
I declare emphatically that my most high Lord is free from imperfections, and I do so by praising Him.
میرا پروردگار جو سب سے بالاتر ہے اور ہر عیب اور نقص سے پاک اور منزّہ ہے، میں اس کی ستائش میں مشغول ہوں۔
Then sit straight and say…
پھر سیدھے بیٹھ کر کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
اَلْحَمْدُ لِلهِ۔
Allahu akbar, al-hamdo lillaah.
Allah is Greatest. All praise is for Allah.
اللہ بزرگ تر ہے۔ ستائش پروردگار کے لئے مخصوص ہے۔
Tashahud: in the sitting position recite…
تشہد: اسی طرح بیٹھے رہے اور پھر کہے۔۔۔
اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ، اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Ashhadu an la ilaaha illallaahu wahdahu la sharika lah, wa ashhadu anna muhammadan abduho wa rasooloh.
Allahumma swalle ala muhammadiw wa aale muhammad.
I testify that there is no god but Allah, He alone, for whom there is no partner. And I testify that Muhammad is His servant and His messenger. O Allah! Bless Muhammad (s.a.w.a) and the progeny of Muhammad (a.s).
میں گواہی دیتا ہوں کہ سوائے اس خدا کے جو یکتا ہے اور جس کا کوئی شریک نہیں کوئی اور خدا پرستش کے لائق نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدؐ خدا کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اے خدا رحمت بھیج محمدؐ اور آل محمدؑ پر۔
While standing up for 3rd rakat say…
تیسری رکعت کے لئے کھڑے ہوتے ہوئے اس طرح سے کہے۔۔۔
بِحَوْلِ اللهِ وَقُـوَّتِهِ اَقُومُ وَاَقْـعُدُ۔
Behaw lillaahe wa quwwatehi aqumo wa aqud.
I stand and sit by the strength of Allah and by His power.
میں اللہ تعالی کی مدد سے اٹھتا اور بیٹھتا ہوں۔
3rd Rakat…
Qayaam: Stand straight and recite once or thrice…
قیام: سیدھے کھڑے ہو کر ایک یا ۳ مرتبہ پڑھے۔۔۔
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلهِ وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ اَکْبَـرُ۔
Subhaan allahe wal hamdo lillaahe wa-la ilaaha illallaaho walla ho akbar.
All glory be to Allah, all praise be to Allah, there is no god save Allah, and Allah is the Greatest.
پاک ہے اﷲاور حمد اﷲہی کے لئے ہے اور اﷲکے سوا کوئی معبودنہیں اور اﷲبزرگ تر ہے۔

While standing up for the 4th rakat say…
چوتھی رکعت کے لئے کھڑے ہوتے ہوئے اس طرح سے کہے۔۔۔
بِحَوْلِ اللهِ وَقُـوَّتِهِ اَقُومُ وَاَقْـعُدُ۔
Behaw lillaahe wa quwwatehi aqumo wa aqud.
I stand and sit by the strength of Allah and by His power.
میں اللہ تعالی کی مدد سے اٹھتا اور بیٹھتا ہوں۔
4th Rakat…
Qayaam: Stand straight and recite once or thrice…
قیام: سیدھے کھڑے ہو کر ایک یا ۳ مرتبہ پڑھے۔۔۔
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلهِ وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاللهُ اَکْبَـرُ۔
Subhaan allahe wal hamdo lillaahe wa-la ilaaha illallaaho walla ho akbar.
All glory be to Allah, all praise be to Allah, there is no god save Allah, and Allah is the Greatest.
پاک ہے اﷲاور حمد اﷲہی کے لئے ہے اور اﷲکے سوا کوئی معبودنہیں اور اﷲبزرگ تر ہے۔
Then say…
پھر کہو۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
and do Ruku and say…
رکوع میں جائیں (یعنی اپنے پیروں کے گھٹنے تک جھکے) اور کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbe-yal ‘azeeme wa be-hamdeh.
All glory be to Allah, the All-great and with the Praising of Him.
پاک ہے میرا ربِّ عظیم اور حمد اسی کی ہے۔
Qayaam Muttasil Ba-Ruku: (stand straight) and say…
قیام متصل با رکوع: (سیدھے کھڑے رہے) اور کہے۔۔۔
سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Sami allahu liman hamidah, allahu akbar.
Allah hears the one who praises Him. Allah is greatest.
جو کوئی خدا کی ستائش کرتا ہے خدا اسے سنتا ہے اور قبول کرتا ہے۔ اللہ بزرگ تر ہے.
Then do 1st Sajdah and say…
پھر پہلا سجدہ کرے: یعنی اپنی پیشانی کو مہر (تربت) پر رکھے، اپنے ہاتھوں کی ہتھیلی اور پاؤں کے انگوٹھوں کو زمین پر لگائیں اور پھر کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْاَعْلٰى وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbiyal aala wa be-hamdeh.
I declare emphatically that my most high Lord is free from imperfections, and I do so by praising Him.
میرا پروردگار جو سب سے بالاتر ہے اور ہر عیب اور نقص سے پاک اور منزّہ ہے، میں اس کی ستائش میں مشغول ہوں۔
Then sit up straight and say…
پھر سیدھے بیٹھے اور کہے۔۔۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
اَللهُ اَکْبَـرُ۔
Allahu akbar, astaghferullah rabbi wa atubo ilaiyh, allahu akbar.
Allah is Greatest. I seek forgiveness from Allah, My Lord, and I turn to Him in repentance. Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔ میں مغفرت طلب کرتا ہوں اس خداوند سے جو میرا پالنے والا ہے۔ اور میں اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ اللہ بزرگ تر ہے۔
Then do 2nd Sajdah and say…
پھر دوسرے سجدہ کرے: اسی طرح جس طرح پہلا سجدہ انجام دیا تھا اور کہے۔۔۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْاَعْلٰى وَبِحَمْدِهِ۔
Subhaana rabbiyal aala wa be-hamdeh.
I declare emphatically that my most high Lord is free from imperfections, and I do so by praising Him.
میرا پروردگار جو سب سے بالاتر ہے اور ہر عیب اور نقص سے پاک اور منزّہ ہے، میں اس کی ستائش میں مشغول ہوں۔
Then sit straight and say…
پھر سیدھے بیٹھ کر کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
اَلْحَمْدُ لِلهِ۔
Allahu akbar, al-hamdo lillaah.
Allah is Greatest. All praise is for Allah.
اللہ بزرگ تر ہے۔ ستائش پروردگار کے لئے مخصوص ہے۔
Tashahud: in the sitting position recite…
تشہد: اسی طرح بیٹھے رہے اور پھر کہے۔۔۔
اَشْهَدُ اَن لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ، اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Ashhadu an la ilaaha illallaahu wahdahu la sharika lah, wa ashhadu anna muhammadan abduho wa rasooloh.
Allahumma swalle ala muhammadiw wa aale muhammad.
I testify that there is no god but Allah, He alone, for whom there is no partner. And I testify that Muhammad is His servant and His messenger. O Allah! Bless Muhammad (s.a.w.a) and the progeny of Muhammad (a.s).
میں گواہی دیتا ہوں کہ سوائے اس خدا کے جو یکتا ہے اور جس کا کوئی شریک نہیں کوئی اور خدا پرستش کے لائق نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمدؐ خدا کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ اے خدا رحمت بھیج محمدؐ اور آل محمدؑ پر۔
Then say Salaam in the following way…
پھر اس طرح سے سلام کہے۔۔۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ اَيُّــهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَکَاتُهُ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِیْنَ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَـرَکَاتُهُ۔
Assalaamo alaika ayyohan nabiyyo wa rehmatullahe wa barakaatoh.
Assalaamo alaina wa alaa ibaadillahis saalehin.
Assalaamo alaikum wa rehmatullahe wa barakaatoh.
Peace be upon you O Prophet, and Allah’s mercy and His blessings (be upon you too). Peace be upon us and upon the righteous servants of Allah. Peace be upon you all, and Allah’s mercy and His blessings (be upon you too).
اے اللہ کے رسول آپ پر ہمارا سلام ہو اور آپ پر اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں۔ ہم نماز پڑھنے والوں پر اور تمام صالح بندوں پر اللہ کی طرف سے سلامتی ہو۔ تمام مومنین پر خدا کی طرف سے سلامتی اور رحمت و برکت ہو۔
Then say 3 times…
پھر ۳ مرتبہ کہے۔۔۔
اَللهُ اَكْبَرُ۔
Allahu akbar.
Allah is Greatest.
اللہ بزرگ تر ہے۔
After Namaz sitting in the same position and without saying anything recite Tasbeeh-e-Zahra (s).
بعد نماز کوئی حرکت یا بات کیئے بغیر اسی حالت میں تسبیحِ فاطمہ زہراؑ پڑھے۔
Share this
Texts that begin the same way
Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.