Skip to content
24 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Evening of Fridayعصرِ جمعہ

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

It has been narrated that the best hours of Friday are after the Asr namaz. Accordingly, it is recommended to repeat the following salawat 100 times each…

روایت ہے کہ روزِ جمعہ درود پڑھنے کا بہترین وقت نمازِعصر کے بعد ہے لہٰذا ہر ایک درود کو ۱۰۰ مرتبہ پڑھے۔۔۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin wa'ajjil farajahum.

O Allah, send blessings to Muhammad and the Household of Muhammad and hasten their Relief.

اے معبود!محمدؐ و آلِ محمدؑ پر رحمت فرما اور ان کے ظہور میں تعجیل عطافرما۔

صَلَوَاتُ اللهِ وَمَلَآئِكَتِهٖ وَاَنْبِيَآئِهٖ وَرُسُلِهٖ وَجَمِيْعِ خَلْقِهٖ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّالسَّلَامُ عَلَيْهِ وَ عَلَيْهِمْ وَعَلٰى اَرْوَاحِهِمْ وَاَجْسَادِهِمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ۔

Salawaatu allaahi wamalaa'ikatihee wa-anbiyaa'ihee warusulihee wajamee'i khalqihee 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin waalssalaamu 'alayhi wa 'alayhim wa'alaa arwaahihim wa-ajsaadihim warahmatu allaahi wabarakaatuh.

The blessings of Allah, His angels, His prophets, His messengers, and all of His creatures be upon Muhammad and the Household of Muhammad. And peace be upon him and upon them and upon their souls and bodies. So be Allah’s mercy and blessings.

خدا کی رحمت اور ملائکہ اور انبیاء و رسل اور تمام مخلوق کا درود ہو محمدؐ وآل محمدؑپر۔اور سلام ہو حضرت محمدؐ پر اور ان سب پر اور ان کی روحوں اور ان کے جسموں پر اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔

Imam Ja’far Sadiq (a) is reported as saying: One who repeats this salawat 10 times immediately after the Asr Prayer on Fridays will receive the blessings of the angels up to the next Friday and the very hour…

شیخ جلیل ابن ادریسؒ سرائر میں جامع بزنطی سے نقل کرتے ہیں کہ ا بو بصیر کا کہناہے : میں نے امام جعفر صادقؑ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:ظہرو عصر کے درمیان محمدؐ و آل محمدؐ پر درود بھیجنا ستّر رکعت نماز کے برابر ہے۔ جو شخص روزِ جمعہ عصر کے بعدمحمدؐ وآل محمدؐ پر صلوات پڑھے تو اس کا ثواب اسے جن و انس کے اس دن کے اعمال کے برابر ملے گا اور وہ صلوات یہ ہے۔۔۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدِ الْاَوْصِيَآءِ الْمَرْضِيِّيْنَ بِاَفْضَلِ صَلَوَاتِكَ وَبَارِكْ عَلَيْهِمْ بِاَفْضَلِ بَرَكَاتِكَ وَالسَّلَامُ عَلَيْهِمْ وَعَلٰى اَرْوَاحِهِمْ وَاَجْسَادِهِمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُهٗ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadi al-awsiyaa'i al-mardiyyeena bi-afdali salawaatika wabaarik 'alayhim bi-afdali barakaatika was-salaamu 'alayhim wa'alaa arwaahihim wa-ajsaadihim warahmatu allaahi wa barakaatuh.

O Allah, bless Muhammad and the Household of Muhammad, the Successors and the pleased, with the best of Your blessings, and confer upon them with the best of your favors. And peace be upon them and upon their souls and bodies; and Allah’s mercy and blessings be upon them.

اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت فرما کہ جو تیرے پسندیدہ اوصیاء ہیں اپنی بہترین رحمتوں کے ساتھ اور ان پر برکت نازل فرمااپنی بہترین برکتوں سے اور سلام ہو ان پراور ان کی روحوں پر اور ان کے جسموں پر اور خدا کی رحمتیں اوربرکتیں ہوں۔

In al-Kafi, Shaykh Kulayni has narrated, that on Friday, say the following salawat after Namaz-e-Asr, for if one says it 7 times at that time, Almighty Allah will record for him 100,000 rewards, erase 100,000 of his evildoings, grant him 100,000 requests, and elevate him 100,000 ranks…

مؤ لف کہتے ہیں : یہ صلوات مشائخِ حدیث کی کتب میں معتبر اسناد اور بہت زیادہ فضائل کے ساتھ نقل ہوئی ہے لہٰذا اسے ۱۰ مرتبہ یا ۷ مرتبہ پڑھیں تو افضل ہے کیوں کہ امام جعفرصادقؑ کا فرمان ہے : جو شخص جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد اپنی جگہ سے حرکت کرنے سے قبل مذکورہ بالا صلوات ۱۰مرتبہ پڑھے تو اس جمعہ سے اگلے جمعہ کی اسی ساعت تک ملا ئکہ اس کےلیے فضل و رحمت طلب کرتے رہیں گے۔ مزید حضرتؑ سے یہ روایت بھی ہو ئی ہے کہ روزِ جمعہ نمازِ عصر کے بعد اس صلوات کو ۷ مرتبہ پڑھو۔ اس میں شک نہیں کہ جو شخص نمازِ عصر کے بعد صلوات پڑھے تو خدا اس کو ایک لاکھ نیکی عطا کرے گا اس کی ایک لاکھ بدی مٹا دے گا۔ اس کی ایک لاکھ حا جا ت پوری ہوں گی اور ایک لاکھ درجہ بلندکیا جائے گا۔مزیدیہ روا یت بھی ہے : جو شخص ۷ مرتبہ یہ صلوات پڑھے تو اس کے لئے تما م انسانو ں کی تعد اد کے بر ابر نیکیاں لکھی جا ئیں گی اور اس روز اس کا عمل مقبو ل ہو گا اور وہ قیا مت کے دن نورانی چہرے کے ساتھ آئے گا۔۔۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدِ الْاَوْصِيَآءِ الْمَرْضِيِّيْنَ بِاَفْضَلِ صَلَوَاتِكَ وَبَارِكْ عَلَيْهِمْ بِاَفْضَلِ بَرَكَاتِكَ وَالسَّلَامُ عَلَيْهِ وَعَلَيْهِمْ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُهٗ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadi al-awsiyaa'i al-mardiyyeena bi-afdali salawaatika wabaarik 'alayhim bi-afdali barakaatika was-salaamu 'alayhi wa'alayhim wa rahmatu allaahi wa barakaatuh.

O Allah, bless Muhammad and the Household of Muhammad the Successors and the pleased with the best of Your blessings, and confer upon them with the best of your favors. And peace be upon him and them and Allah’s mercy and blessings be also upon them.

اے معبود! محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت فرما کہ جو تیرے پسندیدہ اوصیاء ہیں۔ اپنی بہترین رحمتوں کے ساتھ اور ان پر برکت نازل فرما اپنی بہترین برکتوں سے اور سلام ہو حضرت محمدؐ پر اور ان سب پراور خدا کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔

It is recommended to repeat the following Isteghfaar 70 times…

جو شخص عصر کے بعد ۷۰ مرتبہ استغفار پڑھے تو اس کے گنا ہ بخش د یے جا ئیں گے اور وہ استغفاریہ ہے۔۔۔

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ وَاَتُوْبُ اِلَيْهٖ۔

Astaghfiru allaaha rabbee wa-atoobu ilayh.

I pray the forgiveness of Allah, my Lord, and I turn repentant to Him.

میں اللہ سے بخشش چا ہتا ہوں اور اس کے حضور تو بہ کرتا ہوں۔

It is recommended to recite Surah Qadr 100 times.

اما م مو سیٰ کاظمؑ سے مروی ہے : جمعہ کے دن خدا کی ہزار نسیمِ رحمت ہیں کہ ان میں سے جس قدر چاہے اپنے کسی بند ے کو عطا کرتا ہے۔ لہٰذا جو شخص روزِ جمعہ بعد از عصر ۱۰۰ مرتبہ سورۂ قدر پڑھے تو اسے یہ ہزار رحمت دگنی کرکے عنایت کی جا ئے گی۔

Recite Dua Maarefat-e-Kabeer of Sahifa Mahdiya.

صحیفہ مہدیہ کی دُعاء معرفت کبیر پڑھیں۔

آج کے دن دُعاء عشرات پڑھے۔

It is also recommended to recite Dua-e-Semaat.

رو زِ جمعہ کے آخر ی اوقات میں قبو لیتِ دعا کے وقت دُعاء سما ت پڑھیں۔

It is recommended to recite the Salwaat Abul Hasan Isfahani.

بہتر ہے کہ اس دن صلو ات درودِ اصفہانی پڑھے۔

It is also recommended to recite Dua-e-Sardaab.

بہتر ہے کہ دُعاء سرداب بھی پڑھیں۔

Dua of Sahifa'e Alawiya to be recited at the time of Sunset Allaahumma Innee Ata-qarra-bo

امام علیؑ غروبِ آفتاب کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَتَقَرَّبُ

It is recommended to recite zikr before the sunset on Friday…

شیخ طو سیؒ فرماتے ہیں : جمعہ کے دن عصر سے غروبِ آفتاب تک قبولیتِ دعا کا و قت ہے لہٰذا اس وقت زیا دہ سے زیا دہ دعا کیاکریں۔ روایت میں ہے کہ دعا کی منظو ری اور قبو لیت کا خا ص وقت وہ ہے جب سو رج آد ھا چھپا اور آد ھا چمک ر ہا ہو۔حضرت فا طمہؑ اسی و قت دعا کیا کر تی تھیں لہٰذا اس خاص وقت میں دعا کر نا بہت بہتر ہے اور منا سب ہے کہ ان قبو لیت کی گھڑیوں میں رسول اﷲؐسے مروی دعا پڑھیں جو یہ ہے۔۔۔

سُبْحَانَكَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ يَاحَنَّانُ يَامَنَّانُ يَابَدِيْعَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ۔

Subhaanaka laa ilaaha illaa anta yaa hannaanu yaa mannaanu yaa badee'a as-samaawaati wal-ardi yaa zaa al-jalaali wal-ikraam.

Glory be to You! There is no god save You! O All-tender! O All-bestower! O Fashioner of the heavens and the earth! O Lord of Majesty and Honor.

تو پاک ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ اے مہربانی کرنے والے۔اے احسان کرنے والے۔اے آسمانوں اور زمین کو ایجاد کرنے والے۔ اے جلالت اور بزرگی کے مالک۔

Friday has a relationship with Imam Mahdi (a) from several aspects. On Friday, Imam Mahdi (a) was born and on Friday, his delightful advent shall be. Hence, to expect Relief on Friday should be more intense than other days. In the Imam’s (a) Ziyarat on Fridays the following statement is mentioned; ’Today is Friday, which is your day on which your advent is expected to bring about relief to the believers at your hands’. In fact, Friday has been decided as feast day just because it is the day on which Imam al-Mahdi (peace be upon him) will reappear in order to purify the entire earth from the filth of polytheism and atheism and from the dirt of acts of disobedience to Almighty Allah and from sins.

وا ضح رہے کہ روزِ جمعہ کئی مناسبتوں سے امام العصر(عج) کے ساتھ مربوط و منسوب ہے، پہلے یہ کہ حضرتؑ کی ولا دت با سعا دت اسی روز ہوئی۔ دوسرے یہ کہ آپ کا ظہو ر پُر نو ربھی اسی دن ہو گا۔ تیسرےیہ کہ دیگر ایا م کی نسبت اس دن حضرتؑ کا انتظا رِظہور زیادہ ہوتاہے۔ بلکہ روزِجمعہ کے عید قرار پانے اور چار عیدوں میں شمار ہو نے کی بڑی وجہ یہی ہے کہ اس روز امام العصر(عج)ز مین کو کفر و شرک کی آلودگی،گنا ہوں کی کثا فت، جابروں،منکروں اور منافقوں کے وجود سے پاک کریں گے اور کلمۂ حق بلند کرنے اور اظہارِ دین و شریعت کے باعث مو منین کے دل اس دن روشن ومنور اورخوش ہوں گے۔

Be it known that Eve of Saturday (ie. night after Friday) is also similar to the Eve of Friday (Shab-e-Juma) and according to a narration those duas which are recommended to be recited on Eve of Friday can also be recited on the Eve of Saturday.

واضح ہو کہ ہفتہ کی شب بھی شبِ جمعہ کے ما نند ہے اور ایک روایت کے مطابق شبِ جمعہ میں جو دعا ئیں پڑھی جاتی ہیں وہ ہفتہ کی رات میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔

Alongside this in Amaal of Friday

Sayings on this subject

DonateSupport the appeal