H. Abdul Muttalib (a)حضرت عبد المطلب (ع)
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
Ziyarat of Abdul Muttalib (a), the grandfather of the Holy Prophet (s)…
حضرت عبد المطلبؑ کی زیارت۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَیِّدَ الْبَطْحَآئِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ نَادَاہُ ہَاتِفُ الْغَیْبِ بِاَكْرَمِ نِدَآئٍ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ اِبْرَاہِیْمَ الْخَلِیْلِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا وَارِثَ الذَّبِیْحِ اِسْمٰعِیْلَ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ اَھْلَكَ اللهُ بِدُعَآئِہٖ اَصْحَابَ الْفِیْلِ وَجَعَلَ كَیْدَہُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ وَاَرْسَلَ عَلَیْہِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ تَرْمِیْہِمْ بِحِجَارَۃٍ مِنْ سِجِّیْلٍ فَجَعَلَہُمْ كَعَصْفٍ مَاْكُوْلٍ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ تَضَرَّعَ فِیْ حَاجَاتِہٖ اِلَی اللہِ وَتَوَسَّلَ فِیْ دُعَآئِہٖ بِنُوْرِ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنِ اسْتَجَابَ اللہُ دُعَآئَہٗ وَنُوْدِیَ فِیْ الْكَعْبَۃِ وَبُشِّرَ بِالْاِجَابَۃِ فِیْ دُعَآئِہٖ وَاَسْجَدَ اللہُ الْفِیْلَ اِكْرَامًا وَاِعْظَامًا لَہٗ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ اَنْبَعَ اللہُ لَہُ الْمَآئَ حَتّٰی شَرِبَ وَارْتَوٰی فِیْ الْاَرْضِ الْقَفْرَآئِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَابْنَ الذَّبِیْحِ وَاَبَا الذَّبِیْحِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا سَاقِیَ الْحَجِیْجِ وَحَافِرَ زَمْزَمَ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ جَعَلَ اللہُ مِنْ نَسْلِہٖ سَیِّدَ الْمُرْسَلِیْنَ وَخَیْرَ اَھْلِ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرَضِیْنَ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ طَافَ حَوْلَ الْكَعْبَۃِ وَجَعَلَ سَبْعَۃَ اَشْوَاطٍ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَنْ رَاْیٰ فِیْ الْمَنَامِ سِلْسِلَۃَ النُّوْرِ وَعَلِمَ اَنَّہٗ مِنْ اَھْلِ الْجَنَّۃِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا شَیْبَۃَ الْحَمْدِ۔
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ وَعَلٰی آبَائِكَ وَاَجْدَادِكَ وَاَبْنَآئِكَ جَمِیْعًا وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَكَاتُہٗ۔
As-salaamu 'alayka yaa sayyida al-bathaa'.
As-salaamu 'alayka yaa man naadaahu haatifu al-ghaybi bi-akrami nidaa'.
As-salaamu 'alayka yaa ibna ibraaheema al-khaleel.
As-salaamu 'alayka yaa waaritha az-zabeehi ismaa'eel.
As-salaamu 'alayka yaa man ahlaka allaahu bidu'aa'ihee ashaaba al-feeli waja'ala kaydahum fee tadleelin wa-arsala 'alayhim tayran abaabeela tarmeehim bihijaaratin min sijjeelin faja'alahum ka'asfin ma'kool.
As-salaamu 'alayka yaa man tadarra'a fee haajaatihee ilaa allaahi watawassala fee du'aa'ihee binoori rasooli allaahi sallaa allaahu 'alayhi wa-aalihee wasallam.
As-salaamu 'alayka yaa mani istajaaba allaahu du'aa'ahoo wanoodiya fee al-ka'bati wabushshira bil-ijaabati fee du'aa'ihee wa-asjada allaahu al-feela ikraaman wa-i'zaaman lah.
As-salaamu 'alayka yaa man anba'a allaahu lahu al-maa'a hattaa shariba wartawaa fee al-ardi al-qafraa'.
As-salaamu 'alayka yaa ibna az-zabeehi wa-abaa az-zabeeh.
As-salaamu 'alayka yaa saaqiya al-hajeeji wahaafira zamzam.
As-salaamu 'alayka yaa man ja'ala allaahu min naslihee sayyida al-mursaleena wakhayra ahli as-samaawaati wal-aradeen.
As-salaamu 'alayka yaa man taafa hawla al-ka'bati waja'ala sab'ata ashwaat.
As-salaamu 'alayka yaa man ra'yaa fee al-manaami silsilata an-noori wa'alima annahoo min ahli al-jannah.
As-salaamu 'alayka yaa shaybata al-hamd.
As-salaamu 'alayka wa'alaa aabaa'ika wa-ajdaadika wa-abnaa'ika jamee'an warahmatu allaahi wabarakaatuh.
Peace be upon you, O master of al-Bathā’ (Makkah). Peace be upon you, O one whom the unseen caller addressed with the noblest call. Peace be upon you, O son of Abraham the Friend (of God). Peace be upon you, O heir of the sacrificed one, Ishmael. Peace be upon you, O one by whose supplication Allah destroyed the People of the Elephant, nullified their plot, sent against them birds in flocks pelting them with stones of baked clay, and made them like chewed straw. Peace be upon you, O one who humbly pleaded to Allah for his needs and sought intercession in his prayers through the light of the Messenger of Allah (peace be upon him and his family). Peace be upon you, O one whose prayer Allah answered, who was called out within the Ka‘bah and given glad tidings of acceptance; and the elephant was made to bow in honor of you. Peace be upon you, O one for whom Allah brought forth water so he drank and was satisfied in the barren land. Peace be upon you, O son of the sacrificed and father of the sacrificed. Peace be upon you, O giver of water to the pilgrims and digger (reviver) of Zamzam. Peace be upon you, O one from whose lineage Allah brought forth the Master of the Messengers and the best of the inhabitants of the heavens and the earth. Peace be upon you, O one who circumambulated the Ka‘bah and established seven rounds. Peace be upon you, O one who saw in a dream the chain of light and knew he was among the people of Paradise. Peace be upon you, O Shaybat al-Hamd. Peace be upon you, and upon your fathers, forefathers, and descendants altogether, and the mercy and blessings of Allah.
آپ پر سلام ہو اے بطحا (مکہ) کے سردار، آپ پر سلام ہو اے وہ ہستی جسے ہاتف غیب نے بزرگ ندا کے ساتھ پکارا، آپ پر سلام ہو اے ابراہیم خلیلؑ کے فرزند، آپ پر سلام ہو اے اسماعیل ذبیحؑ کے وارث۔ آپ پر سلام ہو اے وہ ہستی جس کی دُعا سے اللہ نے اصحاب فیل کو ہلاک کیا اور ان کے مکر کو برباد کر دیا، اور ان پر ابابیل پرندہ کا عذاب بھیج دیا، جنہوں نے ان پر کھنگر کے پتھر برسائے اور انہیں چبائے ہوئے بھوسہ کی طرح کر دیا۔ سلام ہو آپ پر اے وہ ذات جو اپنی حاجتوں میں اللہ کی طرف متوجہ ہوا اور گڑگڑایا اور اپنی دُعا میں رسول اللہؐ کے نور سے توسل کیا، سلام ہو آپ پر اے وہ انسان جس کی دُعا کو اللہ نے قبول کیا اور جسے کعبہ میں ندا دی گئی اور دُعا قبول ہونے کی خوش خبری دی گئی اور جس کو عزت اور عظمت عطا کرنے کے لئے اللہ نے ہاتھی کو سجدہ کرایا۔ سلام ہو آپ پر اے وہ انسان جس کے لئے اللہ نے پانی کا چشمہ جاری کیا یہاں تک کہ انہوں نے پانی پیا اور چٹیل میدان میں سیراب ہوئے، آپ پر سلام ہو اے ذبیح کے فرزند اور ذبیح کے والد، آپ پر سلام ہو اے حاجیوں کو سیراب کرنے والے اور نئے سرے سے زمزم کے چشمے کو کھود کر نکالنے والے۔ آپ پر سلام ہو اے وہ انسان جس کی نسل میں خدا نے سید المرسلین اور آسمان و زمین والوں میں سب سے بہتر انسان کو قرار دیا۔ سلام ہو آپ پر اے وہ بزرگ ہستی جس نے کعبہ کے گرد طواف کیا اور اسے سات عدد قرار دیا۔ آپ پر سلام ہو اے وہ انسان جس نے خواب میں نور کا سلسلہ دیکھا اور یہ جان لیا کہ وہ (میں) اہل جنت سے ہے، آپ پر سلام ہو اے شیبتہ الحمد، سلام ہو آپ پر، آپ کے آبا و اجداد پر اور آپ کے فرزندوں پر، سب پر سلام ہو اور خدا کی رحمت اور برکتیں ہوں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Ziyarat H. Abu Talib (a)
زیارت حضرت ابو طالب (ع)۔
Share this
