Skip to content
29 Rabi al-Thani 144828 Rabi al-Thani 1448in Pakistan28 Rabi al-Thani 1448in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

59. Distress and Seeking Releaseکرب و مصیبت

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page, and not yet checked by a listener. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

His Supplication in Distress and Seeking Release

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اِلٰهِيْ لَا تُشْمِتْ بِيْ عَدُوِّيْ وَلَا تَفْجَعْ بِيْ حَمِيْمِيْ وَصَدِيْقِيْ۔

اِلٰهِيْ هَبْ لِيْ لَحْظَةً مِنْ لَحَظَاتِكَ تَكْشِفُ عَنِّيْ مَا ابْتَلَيْتَنِيْ بِهٖ وَتُعِيْدُنِيْ اِلٰى اَحْسَنِ عَادَاتِكَ عِنْدِيْ وَاسْتَجِبْ دُعَآئِيْ وَدُعَآءَ مَنْ اَخْلَصَ لَكَ دُعآءَهُ فَقَدْ ضَعُفَتْ قُوَّتِيْ وَقَلَّتْ حِيْلَتِيْ وَاشْتَدَّتْ حَالِيْ، وَاَيِسْتُ مِمَّا عِنْدَ خَلْقِكَ فَلَمْ يَبْقَ لِيْ اِلَّا رَجَآؤُكَ عَلَيَّ۔

Ilaahee laa tushmit bee 'aduwwee walaa tafja' bee hameemee wasadeeqee.

Ilaahee hab lee lahzatan min lahazaatika takshifu 'annee maa ibtalaytanee bihee watu'eedunee ilaa ahsani 'aadaatika 'indee wastajib du'aa'ee wadu'aa'a man akhlasa laka du'aa'ahu faqad da'ufat quwwatee waqallat heelatee washtaddat haalee, wa-ayistu mimmaa 'inda khalqika falam yabqa lee illaa rajaa'uka 'alayy.

My God, let not my enemy gloat over me and torment not my dear kinsman or friend through me! My God, of Thy glances, give me one glance, and thereby remove from me that by which Thou hast afflicted me and return me to the best of Thy customs with me! Respond to my supplication and the supplication of him who devotes his supplication sincerely to Thee, for my power has become frail, my stratagems few, my situation severe, and I despair of what is with Thy creatures, so nothing remains for me but hope in Thee!

اے میرے معبود! میرے دشمنوں کو میری حالت پر دل میں خوش ہونے کا موقع نہ دے اور میری وجہ سے میرے کسی مخلص و دوست کو رنجیدہ خاطر نہ کر۔ بارِالٰہا! اپنی نظر عنایات میں سے ایسی نظر توجہ میرے شاملِ حال فرما جس سے تو ان مصیبتوں کو مجھ سے ٹال دے جن میں مجھے مبتلا کیا ہے، اور ان احسانات کی طرف مجھے پلٹادے جن کا مجھے خوگر بنایا ہے، اور میری دعا اور ہر اُس شخص کی دعا کو جو صدقِ نیت سے تجھے پکارے قبول فرما، کیونکہ میری قوت کمزور، چارہ جوئی کی صورت نا پید اور حالت سخت سے سخت تر ہوگئی ہے، اور جو کچھ تیرے مخلوقات کے پاس ہے اس سے میں بالکل نا اُمید ہوں، اب تو تیری پہلی نعمتوں کے دوبارہ حاصل ہونے میں تیری امید کے علاوہ کوئی صورت باقی نہیں رہی۔

اِلٰهِيْ اِنَّ قُدْرَتَكَ عَلٰى كَشْفِ مَا اَنَا فِيْهِ كَقُدْرَتِكَ عَلٰى مَا ابْتَلَيْتَنِيْ بِهٖ وَاِنَّ ذِكْرَ عَوْآئِدِكَ يُونِسُنِيْ وَالرَّجَآءُ فِيْ اِنْعَامِكَ وَفَضْلِكَ يُقَوِّيْنِيْ لاِنِّيْ لَمْ اَخْلُ مِنْ نِعْمَتِكَ مُنْذُ خَلَقْتَنِيْ۔

Ilaahee inna qudrataka 'alaa kashfi maa anaa feehi kaqudratika 'alaa maa ibtalaytanee bihee wa-inna zikra 'awaa'idika yoonisunee war-rajaa'u fee in'aamika wafadlika yuqawweenee l'innee lam akhlu min ni'matika munzu khalaqtanee.

My God, surely Thy power to remove that in which I dwell is like Thy power in that with which Thou hast afflicted me! And surely the remembrance of Thy acts of kindliness comforts me and hope in Thy showing favour and Thy bounty strengthens me, for I have not been without Thy favour ever since Thou created me.

اے میرے معبود! جن رنج و آلام میں گرفتار ہوں ان سے چھٹکارا دلانے پر تو ایسا ہی قادر ہے جیسا ان چیزوں پر قدرت رکھتا ہے جن میں مجھے مبتلا کیا ہے، بے شک تیرے احسانات کی یاد میرا دل بہلاتی اور تیرے انعام وتفضّل کی اُمید میری ہمت بندھاتی ہے، اس لئے کہ جب سے تو نے مجھے پیدا کیا ہے میں تیری نعمتوں سے محروم نہیں رہا۔

وَاَنْتَ اِلٰهِيْ مَفْزَعِيْ وَمَلْجَئِيْ وَالْحَافِظُ لِيْ وَالذَّآبُّ عَنِّي الْمُتَحَنِّنُ عَلَيَّ الرَّحِيْمُ بِيَ الْمُتَكَفِّلُ بِرِزْقِيْ فِيْ قَضَآئِكَ كَانَ مَا حَلَّ بِيْ وَبِعِلْمِكَ مَا صِرْتُ اِلَيْهِ فَاجْعَلْ يَا وَلِيِّيْ وَسَيِّدِيْ فِيْمَا قَدَّرْتَ وَقَضَيْتَ عَلَيَّ وَحَتَمْتَ عَافِيَتِيْ وَمَا فِيْهِ صَلَاحِيْ وَخَلَاصِيْ مِمَّا اَنَا فِيْهِ فَاِنِّيْ لَا اَرْجُوْ لِدَفْعِ ذٰلِكَ غَيْرَكَ وَلَا اَعْتَمِدُ فِيْهِ اِلَّا عَلَيْكَ۔

Wa-anta ilaahee mafza'ee wamalja'ee wal-haafizu lee waz-zaabbu 'annee al-mutahanninu 'alayya ar-raheemu biya al-mutakaffilu birizqee fee qadaa'ika kaana maa halla bee wabi'ilmika maa sirtu ilayhi faj'al yaa waliyyee wasayyidee feemaa qaddarta waqadayta 'alayya wahatamta 'aafiyatee wamaa feehi salaahee wakhalaasee mimmaa anaa feehi fa-innee laa arjoo lidaf'i zaalika ghayraka walaa a'tamidu feehi illaa 'alayk.

And Thou, my God, art my place of flight, my asylum, my protector, my defender, the loving toward me, the compassionate, and the guarantor of my provision. In Thy decree lay what has settled upon me and in Thy knowledge that to which I have come home. So, my Patron and Master, place within that which Thou hast ordained, decreed, and made unavoidable for me, my well-being and that wherein lies my soundness and my deliverance from that in which I am! I hope for none to repel this other than Thee, and I rely in it only upon Thee.

تو ہی اے میرے معبود! میری پناہ گاہ، میرا ملجاء، میرا محافظ و پشت پناہ، میرے حال پر شفیق و مہربان اور میرے رزق کا ذمہ دار ہے، جو مصیبت مجھ پر وارد ہوئی ہے وہ تیرے فیصلہ قضاء و قدر میں اور جو میری موجودہ حالت ہے وہ تیرے علم میں گزر چکی تھی۔ تو اے میرے مالک و سردار! جن چیزوں کو تیرے فیصلہ قضاء وقدر نے میرے حق میں طے کیا اور لازم و ضروری قرار دیا ہے، ان چیزوں میں سے میری عافیت، اور وہ چیز جس سے میری بہبودی اور جس حالت میں ہوں اس سے رہائی وابستہ ہے، قرار دے، کیونکہ میں اس مصیبت کے ٹالنے میں تیرے سوا کسی سے امید نہیں رکھتا، اور نہ اس سلسلہ میں تیرے علاوہ کسی پر بھروسہ کرتا ہوں۔

فَكُنْ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ عِنْدَ اَحْسَنِ ظَنِّيْ بِكَ وَارْحَمْ ضَعْفِيْ وَقِلَّةَ حِيْلَتِيْ وَاكْشِفْ كُرْبَتِيْ وَاسْتَجِبْ دَعْوَتِيْ وَاَقِلْنِيْ عَثْرَتِيْ وَامْنُنْ عَلَيَّ بِذٰلِكَ وَعَلٰى كُلِّ دَاعٍ لَكَ اَمَرْتَنِيْ يَاسَيِّدِيْ بِالدُّعَآءِ وَتَكَفَّلْتَ بِالْاِجَابَةِ وَوَعْدُكَ الْحَقُّ الَّذِيْ لَا خُلْفَ فِيْهِ وَلَا تَبْدِيْلَ۔

Fakun yaa zaa al-jalaali wal-ikraami 'inda ahsani zannee bika warham da'fee waqillata heelatee wakshif kurbatee wastajib da'watee wa-aqilnee 'athratee wamnun 'alayya bizaalika wa'alaa kulli daa'in laka amartanee yaa sayyidee bid-du'aa'i watakaffalta bil-ijaabati wawa'duka al-haqqu allazee laa khulfa feehi walaa tabdeel.

O Possessor of majesty and munificence, be with my best opinion of Thee! Have mercy upon my frailty and the paucity of my stratagems, remove my distress, grant my supplication, ease me from my stumble, and show kindness to me in that and to everyone who supplicates Thee! My Master, Thou hast commanded me to supplicate and undertaken to respond, and Thy promise is the truth in which there is no failing, nor any change.

تو اے جلالت و بزرگی کے مالک! میرے اس حسنِ ظن کے مطابق ثابت ہو جو مجھے تیرے بارے میں ہے، اور میری کمزوری و بے چارگی پر رحم فرما، میری بے چینی کو دور کر، میری دعا قبول فرما، میری خطا ولغزش کو معاف کر دے، اور مجھ پر اور جو بھی تجھ سے دعامانگے عفو و درگزرکر کے احسان فرما۔ اے میرے مالک! تو نے مجھے دعا کا حکم دیا اور قبولیت دعا کا ذمہ لیا، اور تیرا وعدہ ایسا سچا ہے جس میں خلاف ورزی و تبدیلی کی گنجائش نہیں ہے۔

فَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ نَبِيِّكَ وَعَبْدِكَ وَعَلَى الطَّاهِرِيْنَ مِنْ اَهْلِ بَيْتِهٖ وَاَغِثْنِيْ فَاِنَّكَ غِيَاثُ مَنْ لَا غِيَاثَ لَهٗ وَحِرْزُ مَنْ لَا حِرْزَ لَهٗ وَاَنَا الْمُضْطَرُّ الَّذِيْ اَوْجَبْتَ اِجَابَتَهٗ وَكَشْفَ مَا بِهٖ مِنَ السُّوْٓءِ۔

Fasalli 'alaa muhammadin nabiyyika wa'abdika wa'alaa at-taahireena min ahli baytihee wa-aghithnee fa-innaka ghiyaathu man laa ghiyaatha lahoo wahirzu man laa hirza lahoo wa-anaa al-mudtarru allazee awjabta ijaabatahoo wakashfa maa bihee mina as-soo'.

So bless Muhammad, Thy prophet and servant, and the pure, the Folk of his House, and help me, surely Thou art the help of him who has no help and the stronghold of him who has no stronghold, while I am the distressed the response to whom and the removal of evil from whom Thou hast made obligatory!

تو اپنے نبی اور عبدِ خاص محمدؐاور ان کے اہل بیت اطہارؑ پر رحمت نازل فرما اور میری فریاد کو پہنچ، کیونکہ تو ان کا فر یا درس ہے جن کا کوئی فریادرس نہ ہو، اور ان کیلئے پناہ ہے جن کیلئے کوئی پناہ نہ ہو، میں ہی وہ مضطر ولا چار ہوں جس کی دعا قبول کرنے اور اس کے دکھ درد کے دور کرنے کا تو نے انتظام کیا ہے۔

فَاَجِبْنِيْ وَاكْشِفْ هَمِّيْ وَفَرِّجْ غَمِّيْ وَاَعِدْ حَالِيْ اِلٰى اَحْسَنِ مَا كانَتْ عَلَيْهِ وَلَا تُجَازِنِيْ بِالْاِسْتِحْقَاقِ وَلٰكِنْ بِرَحْمَتِكَ الَّتِيْ وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ يَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاسْمَعْ وَاَجِبْ يَاعَزِيْزُ۔

Fa-ajibnee wakshif hammee wafarrij ghammee wa-a'id haalee ilaa ahsani maa kaanat 'alayhi walaa tujaazinee bil-istihqaaqi walaakin birahmatika allatee wasi'at kulla shay'in yaa zaa al-jalaali wal-ikraami salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin wasma' wa-ajib yaa 'azeez.

So respond to me, remove my concern, relieve my gloom, return my state to the best it has been, and repay me not according to what I deserve, but according to Thy mercy which embraces all things, O Possessor of majesty and munificence! Bless Muhammad and the Household of Muhammad, hear, and respond, O All-mighty!

لہذا میری دعا کو قبول فرما، میرے غم کو دور اور میرے رنج واندوہ کو برطرف فرما، اور میری حالت کو پہلی حالت سے بھی بہتر حالت کی طرف پلٹا دے، اور مجھے استحقاق کے بقدر اجر نہ دے، بلکہ اپنی اس رحمت کے لحاظ سے جزا دے جو تمام چیزوں پر چھائی ہوئی ہے۔ اے جلالت و بزرگی کے مالک! تو رحمت نازل فرما محمدؐ اور آل محمدؑ پر اور میری دعا کو سن اور اسے قبول فرما، اے غالب! اے صاحب اقتدار!۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Alongside this in Al-Sahifa al-Sajjadiyya

DonateSupport the appeal