60. Fear of Enemyخوف و خطر
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
His Supplication against that which he Feared and Dreaded
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِلٰهِيْ اِنَّهٗ لَيْسَ يَرُدُّ غَضَبَكَ اِلَّا حِلْمُكَ وَلَا يُنْجِيْ مِنْ عِقَابِكَ اِلَّا عَفْوُكَ وَلَا يُخَلِّصُ مِنْكَ اِلَّا رَحْمَتُكَ وَالتَّضَرُّعُ اِلَيْكَ فَهَبْ لِيْ يَااِلٰهِيْ فَرَجًا بِالْقُدْرَةِ الَّتِيْ بِهَا تُحْيِيْ مَيْتَ الْبِلَادِ وَبِهَا تَنْشُرُ اَرْوَاحَ الْعِبَادِ وَلَا تُهْلِكْنِيْ وَعَرِّفْنِيْ الْاِجَابَةَ يَارَبِّ وَارْفَعْنِيْ وَلَا تَضَعْنِيْ وَانْصُرْنِيْ وَارْزُقْنِيْ وَعَافِنِيْ مِنَ الْاٰفَاتِ۔
Ilaahee innahoo laysa yaruddu ghadabaka illaa hilmuka walaa yunjee min 'iqaabika illaa 'afwuka walaa yukhallisu minka illaa rahmatuka wat-tadarru'u ilayka fahab lee yaa ilaahee farajan bil-qudrati allatee bihaa tuhyee mayta al-bilaadi wabihaa tanshuru arwaaha al-'ibaadi walaa tuhliknee wa'arrifnee al-ijaabata yaa rabbi warfa'nee walaa tada'nee wansurnee warzuqnee wa'aafinee mina al-aafaat.
My God, nothing repels Thy wrath but Thy clemency, nothing delivers from Thy punishment but Thy pardon, nothing rescues from Thee but Thy mercy and pleading to Thee! So give me, my God, relief by means of the power through which Thou bringest the dead lands to life and revivest the spirits of the servants! Destroy me not, and give me the knowledge of Thy response, my Lord! Raise me up and push me not down, help me, provide for me, and release me from every blight!
اے میرے معبود! تیرے غضب کو کوئی چیز روک نہیں سکتی سوائے تیرے حلم کے، اور تیرے عذاب سے کوئی چیز چھڑا نہیں سکتی سوائے تیرے عفو وکرم کے، اور تجھ سے کوئی چیز بچانہیں سکتی سوائے تیری رحمت اور تیری بارگاہ میں تضرع وزاری کے۔ اے میرے معبود! تو اس قدرت کے ذریعہ جس سے مردہ زمینوں کو زندہ کرے گا اور بندوں کی (مردہ ) روحوں کو زندگی دے گا مجھے کشائش و فارغ البالی عطا کر اور تباہ و برباد نہ ہو نے دے اور (موت سے پہلے) قبولیت دعا سے آگاہ کر دے۔ اے میرے پروردگار! اور مجھے رفعت و سربلندی دے اور پست ونگوں سار نہ کر، اور میری امداد فرما اور مجھے روزی دے،اور آفتوں سے حفظ وامان میں رکھ۔
يَارَبِّ اِنْ تَرْفَعْنِيْ فَمَنْ يَضَعُنِيْ وَاِنْ تَضَعْنِيْ فَمَنْ يَرْفَعُنِيْ وَقَدْ عَلِمْتُ يَااِلٰهِيْ اَنْ لَيْسَ فِيْ حُكْمِكَ ظُلْمٌ وَلَا فِيْ نَقِمَتِكَ عَجَلَةٌ اِنَّمَا يَعْجَلُ مَنْ يَخَافُ الْفَوْتَ وَيَحْتَاجُ اِلَى الظُّلْمِ الضَّعِيْفُ وَقَدْ تَعَالَيْتَ عَنْ ذٰلِكَ يَاسَيِّدِيْ عُلُوَّاً كَبِيْرًا۔
Yaa rabbi in tarfa'nee faman yada'unee wa-in tada'nee faman yarfa'unee waqad 'alimtu yaa ilaahee an laysa fee hukmika zulmun walaa fee naqimatika 'ajalatun innamaa ya'jalu man yakhaafu al-fawta wayahtaaju ilaa az-zulmi ad-da'eefu waqad ta'aalayta 'an zaalika yaa sayyidee 'uluwwa'an kabeeraa.
My Lord, if Thou raisest me up, who will push me down? If Thou pushest me down, who will raise me up? But I know, my God, that there is no wrong in Thy decree, and no hurry in Thy vengeance. He alone hurries who fears to miss, and only the weak needs to wrong. But Thou art exalted, my Master, high indeed above all that!
پروردگار! اگر تو مجھے بلند کرے تو پھر کون مجھے پست کر سکتا ہے؟ اور اگر تو پست کرے تو کون بلند کر سکتا ہے؟ اور اے میرے معبود! مجھے بخوبی علم ہے کہ تیرے حکم میں ظلم کا شائبہ نہیں ہے، اور نہ تیرے انتقام میں جلدی، جلدی تو وہ کرتا ہے جسے موقع کے ہاتھ سے نکل جانے کا اندیشہ ہوتا ہے، اور ظلم کرنے کی ضرورت اسے پڑتی ہے جو کمزور و ناتواں ہوتا ہے، اور تو اے میرے مالک! اس سے کہیں زیادہ بلند و برتر ہے۔
رَبِّ لَا تَجْعَلْنِيْ لِلْبَلَآءِ غَرَضَاً وَلَا لِنَقِمَتِكَ نَصَبًا وَمَهِّلْنِيْ وَنَفِّسْنِيْ وَاَقِلْنِيْ عَثْرَتِيْ وَلَا تُتْبِعْنِيْ بِالْبَلَآءِ فَقَدْ تَرٰى ضَعْفِيْ وَقِلَّةَ حِيْلَتِيْ فَصَبِّرْنِيْ فَاِنّيْ يَارَبِّ ضَعِيْفٌ مُتَضَرِّعٌ اِلَيْكَ يَارَبِّ۔
Rabbi laa taj'alnee lil-balaa'i gharada'an walaa linaqimatika nasaban wamahhilnee wanaffisnee wa-aqilnee 'athratee walaa tutbi'nee bil-balaa'i faqad taraa da'fee waqillata heelatee fasabbirnee fa-inny yaa rabbi da'eefun mutadarri'un ilayka yaa rabb.
My Lord, make me not the target of affliction nor the object of Thy vengeance, respite me, comfort me, release me from my stumble, and send not affliction after me, for Thou hast seen my frailty, and the paucity of my stratagems. So give me patience, for I, my Lord, am weak, and I plead to Thee, my Lord!
اے میرے پروردگار! مجھے بلا و مصیبت کا ہدف اور اپنے عذاب کا نشانہ نہ بنا، اور مجھے مہلت دے، اور میرے غم اندوہ کودور کر، میری لغزش سے درگز رفرما، اور مصیبت میرے پیچھے نہ لگا، کیونکہ میری کمزوری و بے چارگی تیرے سامنے ہے، تو مجھے صبر وثبات کی ہمت دے، کیونکہ اے میرے پروردگار! میں کمزور اور تیرے آگے گڑ گڑانے والا ہوں۔
وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ فَاَعِذْنِيْ وَاَسْتَجِيْرُ بِكَ مِنْ كُلِّ بَلَآءٍ فَاَجِرْنِيْ وَاَسْتَتِرُ بِكَ فَاسْتُرْنِيْ يَاسَيِّدِيْ مِمَّا اَخَافُ وَاَحْذَرُ وَاَنْتَ الْعَظِيْمُ اَعْظَمُ مِنْ كُلِّ عَظِيْمٍ بِكَ بِكَ بِكَ اِسْتَتَرْتُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ يَااَللهُ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔
Wa-a'oozu bika minka fa-a'iznee wa-astajeeru bika min kulli balaa'in fa-ajirnee wa-astatiru bika fasturnee yaa sayyidee mimmaa akhaafu wa-ahzaru wa-anta al-'azeemu a'zamu min kulli 'azeemin bika bika bika istatartu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu yaa allaahu salli 'alaa muhammadin wa-aalihi at-tayyibeena at-taahireen.
I seek refuge in Thee from Thee, so give me refuge! I seek sanctuary in Thee from every affliction, so grant me sanctuary! I cover myself through Thee, so cover me, my Master, from what I fear and dread! Thou art the All-mighty, mightier than every mighty thing! Through Thee, through Thee, through Thee, I cover myself. O God, O God, O God, O God, O God, O God, O God, O God, O God, O God! Bless Muhammad and his Household, the good, the pure!
اے میرے پروردگار! میں تجھ سے تیرے ہی دامن رحمت میں پناہ مانگتا ہوں لہذا مجھے پناہ دے اور ہر مصیبت و ابتلاء سے تیرے ہی دامن میں امان کا طلبگار ہوں لہذا مجھے امان دے، اور تجھ سے پردہ پوشی چاہتا ہوں لہذا جن چیزوں سے میں خوف و ہراس محسوس کرتا ہوں ان سے اے میرے مالک اپنے دامن حفظ وحمایت میں چھپالے، اور تو عظیم اور ہرعظیم سے عظیم تر ہے۔ میں تیرے اور صرف تیرے اور محض تیرے ذریعہ ( پردۂ حفظ وامان میں) چھپا ہوا ہوں، اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! اے اللہ! تو محمدؐ اور ان کی پاک و پاکیزہ آلؑ پر رحمت اور کثیر سلامتی نازل فرما۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
