Meeqaatمیقات
Those who intend to perform Hajj or Umrah of the house of Allah should wear Ehraam before entering Mecca. The places which are defined for wearing Ehraam are called 'Miqaat'. The five different 'Miqaats' are…
حج یا عمرہ کے ارادہ سے مکہ مکرمہ جانے والے افراد کے لئے محرم ہونا ضروری ہے۔ محرم ہونے کے لئے جو مقامات معین ہیں انہیں میقات کہا جاتا ہے۔ چونکہ حجّاج مختلف علاقوں سے آتے ہیں اور مکہ جانے کے راستے بھی مختلف ہیں لہٰذا پانچ مقامات کو میقات قرار دیا گیا ہے۔۔۔
ZUL HALIFAH: ’Masjid-e-Shajrah’ is the Miqaat of people coming to Mecca from Madina.
مدینہ منورہ کی جانب سے مکّہ جانے والوں کے لئے ذوالحلیفہ یعنی مسجد شجرہ میقات ہے۔
JOHFAH: is the Miqaat of people coming to Mecca from Syria or landing at Jeddah Airport.
شام کی جانب سے مکّہ جانے والوں کے لئے جحفہ میقات ہے۔
WAADI-E-AQEEQ: is the Miqaat of people coming to Mecca from Iraq and Highland Arabia (Najd).
عراق اور نجد کی جانب سے مکّہ جانے والوں کے لئے وادٰی عقیق میقات ہے۔
QARNUL MANAZIL: is the Miqaat of people coming to Mecca from Taaef.
طائف کی جانب سے مکّہ جانے والوں کے لئے قرن المنازل میقات ہے۔
YALAMLAM: is the Miqaat of people coming to Mecca from Yemen.
یمن کی جانب سے مکّہ جانے والوں کے لئے یلملم میقات ہے۔
Share this
