Namaz · Namaz-e-Shab
Namaz-e-Vatr
نمازِ وتر
Recite this namaz with the above niyyat after Surah Fateha recite 3 times Surah Ikhlaas, 1 time Surah Falaq and 1 time Surah Naas. Then go for Qunoot and recite…
نمازِ وتر کی نیت سے ایک رکعت کے لئے کھڑا ہو جائے،اس میں سورۂ فاتحہ کے بعد ۳ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے اور اس کے بعد سورۂ فلق اور سورۂ ناس ایک ایک بار پڑھے۔ پھر قنوت کے لئے ہاتھ اٹھائے اور یہ دعا پڑھے۔۔۔
لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ الْحَلِیْمُ الْكَرِیْمُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ سُبْحَانَ اللہِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْاَرَضِیْنَ السَّبْعِ وَمَا فِیْھِنَّ وَمَا بَیْنَھُنَّ وَمَا فَوْقَھُنَّ وَمَا تَحْتَھُنَّ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ وَسَلَامٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَ وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍ۔
LAA ILAAHA ILLAA ALLAAHU AL-HALEEMU AL-KAREEMU LAA ILAAHA ILLAA ALLAAHU AL-'ALIYYU AL-'AZEEMU SUBHAANA ALLAAHI RABBI AS-SAMAAWAATI AS-SAB'I WARABBI AL-ARADEENA AS-SAB'I WAMAA FEEHINNA WAMAA BAYNAHUNNA WAMAA FAWQAHUNNA WAMAA TAHTAHUNNA WAHUWA RABBU AL-'ARSHI AL-'AZEEMI WASALAAMUN 'ALAA AL-MURSALEENA WAL-HAMDU LILLAAHI RABBI AL-'AALAMEENA WASALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA AALI MUHAMMAD.
There is no god but Allah, the Forbearing, the Generous. There is no god but Allah, the High, the Great. I declare emphatically that Allah is free from imperfections, (Allah), Lord of the seven skies and Lord of the seven earths, and all that is in them and all that is between them, and Lord of the Great Throne. And peace be upon the messengers. And all praise is for Allah, Lord of the worlds. Blessings be upon Muhammad and his Immaculate Household.
کوئی خدا پرستش کے لائق نہیں سوائے اس یکتا اور بے مثل خدا کے جو صاحب حلم و کرم ہے۔ کوئی خدا پرستش کے لائق نہیں سوائے اس یکتا اور بے مثل خدا کے جو بلند مرتبہ اور بزرگ ہے۔ پاک اور منزّہ ہے وہ خدا جو سات آسمانوں اور سات زمینوں کا پروردگار ہے۔ وہ ہر اس چیز کا پروردگار ہے جو آسمانوں اور زمینوں میں اور ان کے درمیان اور ان کے اوپر اور ان کے نیچے ہے اور عرش اعظم کا پروردگار ہے۔ اور سلام ہو تمام رسولوں پر۔ اور حمد و ثنا اس خدا کے لئے مخصوص ہے جو تمام موجودات کا پالنے والا ہے۔ اور درود ہو حضرت محمدؐ اور ان کی پاک آلؑ پر۔
Then say 70 or 100 times…
پھر ۷۰ یا ۱۰۰ مرتبہ کہے۔۔۔
اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّیْ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ۔
ASTAGHFIRU ALLAAHA RABBEE WA ATOOBU ILAYH.
I seek the forgiveness of Allah, my Lord, and I repent before Him.
معافی چاہتا ہوں اللہ سے جو میرا رب ہے اور اسکے حضور توبہ کرتا ہوں۔
Then repeat 7 times…
پھر ۷ مرتبہ کہے۔۔۔
اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ القَیُّوْمُ بِجَمِیْعِ ظُلْمِیْ وَجُرْمِیْ وَاِسْرَافِیْ عَلٰی نَفْسِیْ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔
ASTAGHFIRU ALLAAHA ALLAZEE LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HAYYU AL-QAYYOOMU BIJAMEE'I ZULMEE WAJURMEE WA-ISRAAFEE 'ALAA NAFSEE WA-ATOOBU ILAYH.
I seek forgiveness from Allah there is no god except Him, the Ever-Living, the Self-Sustaining for all my wrongdoing, my sins, and my excesses against myself, and I repent to Him.
میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ ہمیشہ زندہ ہے اور سب کو سنبھالنے والا ہے۔ میں اپنے تمام ظلم، گناہوں اور اپنی جان پر کی ہوئی زیادتیوں پر معافی مانگتا ہوں، اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔
Then repeat 7 times…
اور پھر ۷ مرتبہ کہے۔۔۔
ھٰذَا مَقَامُ الْعَآئِذِ بِكَ مِنَ النَّارِ۔
HAAZAA MAQAAMU AL-'AA'IZI BIKA MINA AN-NAAR.
This is the position of one who seeks refuge in You from the fire (of Hell).
جہنم سے تیری پناہ لینے والا یہ کھڑاہے۔
Then say…
پھر کہے۔۔۔
رَبِّ اَسَأْتُ وَظَلَمْتُ نَفْسِیْ وَبِئْسَ مَا صَنَعْتُ فَهٰذِهٖ یَدَایَ یَارَبِّ جَزَآئًۢ بِمَا كَسَبْتُ وَهٰذِهٖ رَقَبَتِیْ خَاضِعَۃً لِّمَا اَتَیْتُ وَهَا اَنَا ذَا بَیْنَ یَدَیْكَ فَخُذْ لِنَفْسِیْ مِنْ نَفْسِیْ الرِّضَا حَتّٰی تَرْضٰی لَكَ الْعُتْبٰی لَا اَعُوْدُ۔
RABBI ASA'TU WAZALAMTU NAFSEE WABI'SA MAA SANA'TU FAHAAZIHEE YADAAYA YAA RABBI JAZAA'AN BIMAA KASABTU WAHAAZIHEE RAQABATEE KHAADI'ATAN LIMAA ATAYTU WAHAA ANAA ZAA BAYNA YADAYKA FAKHUZ LINAFSEE MIN NAFSEE AR-RIDAA HATTAA TARDAA LAKA AL-'UTBAA LAA A'OOD.
O Allah! I am a sinner, I have done oppression on my self, and whatever I have done is wrong, now both these hands are presented for punishment, and the neck is bowed down due to my sins and now I have presented myself in Your presence. So, for my own good, take from my soul what will please You, so that You love my actions and then I never repeat such deeds again.
خدا وندا! گنہگارہوں، اپنے اوپر ظلم کیا ہے اور جو کچھ کیا بُرا کیا، اب یہ دونوں ہاتھ کر تو توں کی سزا میں حاضر ہیں، اور یہ گردن میرے اعمال کی وجہ سے خم ہے، اور اب میں تیرے حضور میں حاضر ہوں اس لئے مجھ سے میری ذات کے لئے رضا و خوشی لے لے تا کہ تجھے میری رضا پسند آجائے اور میں پھر ایسے عمل نہ کروں۔
Then say 300 times…
پھر ۳۰۰ مرتبہ کہے۔۔۔
اَلْعَفْوَ
AL-'AFWA
(I ask for) forgiveness.
معافی دے معافی دے۔
Then say…
اس کے بعد کہے۔۔۔
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔
RABBI IGHFIR LEE WARHAMNEE WATUB 'ALAYYA INNAKA ANTA AT-TAWWAABU AR-RAHEEM.
Lord, forgive me and have mercy on me, and turn to me, Surely You are the Oft-returning, the Merciful.
خدا وندا! مجھے بخش دے، میرے اوپر رحم فرما، میری توبہ قبول کر کہ تو ہی توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے۔
And then say…
اور پھر کہے۔۔۔
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِھٰذَا…
ALLAAHUMMA IGHFIR LIHAAZAA…
O Allah, forgive this (person)…
اے اللہ! اس کو معاف فرما۔۔۔
Here you take the names of 40 momeneen (dead or alive) and then do Ruku, Sujood, Tashahud, Salaam and complete the namaz.
یہاں پر ۴۰ مومنین (حیات و مرحوم) کا نام لے اور رکوع اور سجود کرے اور نماز تمام کرے۔
After Namaz recite Tasbeeh-e-Zahra (s).
نماز کے بعد تسبیح زہراؑ پڑھے۔
Then go in Sajdah and recite this zikr 5 times…
پھر سجدہ میں جائے اور ۵ مرتبہ کہے۔۔۔
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ۔
SUBBOOHUN QUDDOOSUN RABBU AL-MALAA'IKATI WAR-ROOH.
Holy and most Holy is the Lord of the Angels and spirits.
فرشتوں اورروح کا رب بے عیب پاک تر ہے۔
Then sit and recite Aayatul Kursi once.
پھر بیٹھ کر آیت الکرسی پڑھے۔
Then go in Sajdah and recite this zikr 5 times…
پھر سے سجدہ میں جائے اور ۵ مرتبہ کہے۔۔۔
سُبُّوْحٌ قُدُّوْسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوْحِ۔
SUBBOOHUN QUDDOOSUN RABBU AL-MALAA'IKATI WAR-ROOH.
Holy and most Holy is the Lord of the Angels and spirits.
فرشتوں اورروح کا رب بے عیب پاک تر ہے۔
Then recite Dua-e-Hazeen.
نماز وتر کے بعد دُعاء حزین پڑھے۔
Imam Musa Kazim (a) used to say dua La kal mahmadato while prostrating after Namaz’e Shab.
امام موسٰی کاظمؑ نماز شب کے بعد سجدہ میں جا کر دُعا لَكَ الْمَحْمَدَةُ اِنْ پڑھتے تھے۔
Recite dua Sahifa-e-Sajjadiya-32.
نمازِ شب کے بعد صحیفۂ سجادیہ دعا -۳۲ پڑھے۔
Printed from https://fzic.org/library/namaz/namaz-e-vatr-1401 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
