6th Round
چھٹا چکر
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismillaahir rahmaanir raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰہُمَّ الْبَیْتُ بَیْتُكَ وَالْعَبْدُ عَبْدُكَ وَہٰذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ النَّارِ۔ اَللّٰہُمَّ مِنْ قِبَلِكَ الرَّوْحُ وَالْفَرَجُ وَالْعَافِیَۃُ۔ اَللّٰہُمَّ اِنَّ عَمَلِیْ ضَعِیْفٌ فَضَاعِفْہُ لِیْ وَاغْفِرْ لِیْ مَا اطَّلَعْتَ عَلَیْہِ مِنِّیْ وَخَفِيَ عَلٰی خَلْقِكَ اَسْتَجِیْرُ بِاللہِ مِنَ النَّارِ۔
Allaahummal bayto baytoka wal-a’bdo a’bdoka wa haazaa maqaamul a’aeze beka menan naare allaahumma min qebalekar rooho wal farajo wal a’afeyato allaahumma inna a’malee za-e’efun fa-zaa-i’fho lee wagh fir lee mat tala’ta a’layhe minnee wa khafeya a’laa khalqeka astajeero billaahe menan naare.
O Allah! The House is Thy House, and this is the station of him who takes refuge with Thee from Fire. O Allah! All blessing, relief and well-being come from Thee. O Allah! My deed is little, so multiply it for me, and forgive all that Thou knowest of me but has been hidden from Thy creatures. I take refuge with Allah from Fire.
اے اللہ! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور ان کی کشادگی میں جلدی کر دے، اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی خیر و خوبی عطا فرما اور ہمیں آتش جہنم کے عذاب سے بچا، اے اللہ! بےشک میں تیرا محتاج ہوں اور بےشک ایسا خوف زدہ ہوں جو تیری پناہ مانگتا ہے، اے اللہ! پس میرے جسم کو متغّیر نہ کر اور میرے نام کو نہ بدل، اے اللہ! مجھ پر ترس کھا یہاں تک کہ میں توبہ کروں اور مجھے محفوظ رکھ یہاں تک کہ (گناہ کی طرف) نہ پلٹوں، اے اللہ! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت نازل فرما اور ان کی کشادگی میں جلدی کر۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allahumma swalle alaa muhammadiw wa aale muhammadin
Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔
Share this
