Skip to content
24 Jumada al-Ula 144824 Jumada al-Ula 1448 in Pakistan24 Jumada al-Ula 1448 in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Dua-e-Tawaafدُعاء طواف

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ یُمْشٰی بِہٖ عَلٰی طَلَلِ الْمَآئِ كَمَا یُمْشٰی بِہٖ عَلٰی جُدَدِ الْاَرْضِ۔

وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ یَہْتَزُّ لَہٗ عَرْشُكَ۔

وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ تَہْتَزُّ لَہٗ اَقْدَامُ مَلَآئِكَتِكَ۔

وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ دَعَاكَ بِہٖ مُوْسٰی مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ فَاسْتَجَبْتَ لَہٗ وَاَلْقَیْتَ عَلَیْہِ مَحَبَّۃً مِّنْكَ۔

وَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ غَفَرْتَ بِہٖ لِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ وَمَا تَاَخَّرَ وَاَتْمَمْتَ عَلَیْہِ نِعْمَتَكَ اَنْ تَفْعَلَ بِیْ كَذَا وَكَذَا۔۔۔

Allaahumma innee as'aluka bismika allazee yumshaa bihee 'alaa talali al-maa'i kamaa yumshaa bihee 'alaa judadi al-ard.

Wa-as'aluka bismika allazee yahtazzu lahoo 'arshuk.

Wa-as'aluka bismika allazee tahtazzu lahoo aqdaamu malaa'ikatik.

Wa-as'aluka bismika allazee da'aaka bihee moosaa min jaanibi at-toori fastajabta lahoo wal-qayta 'alayhi mahabbatan mink.

Wa-as'aluka bismika allazee ghafarta bihee limuhammadin sallaa allaahu 'alayhi wa-aalihee maa taqaddama min zanbihee wamaa ta'akhkhara wa-atmamta 'alayhi ni'mataka an taf'ala bee kazaa wakazaa...

O Allah! I beseech You by Your name which makes possible motion on the surface of water as it does on land. I beseech You by Your Name which makes Your Arsh (Throne) swing. I beseech You by Your Name which puts in motion the feet of Your angels. I beseech You by Your name by which Moosa (Moses) supplicated to You on Mount Sinai and You granted his supplication and met him with love. I beseech You by Your name by which You granted immunity from sins to Muhammad and completed Your bounty on him, treat me with…

اے پروردگار! میں تیرے اس نام سے سوال کرتا ہوں جس کے ذریعہ پانی کی سطح پر چلا جاتا ہے اسی طرح جس طرح ہموار زمین پر چلا جاتا ہے۔ میں تیرے اس اسم کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں جس کے خوف سے عرش کانپتا ہے اور اس اسم کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں جس کے خوف سے تیرے ملائکہ کے قدم لرزتے ہیں اور اس نام کے واسطہ سے جس کے ذریعہ سے جناب موسٰیؑ نے کوہ طور کے کنارے تجھ سے دُعا کی اور تونے ان کی دُعا قبول کی، اور اپنی طرف سے ان پر محبت نازل کی، اور میں تیرے اس نام کے ذریعہ سے سوال کرتا ہوں جس کے ذریعہ سے تو نے حضرت محمدؐ کو بخش دیا، انکے جو بھی گزشتہ و آئندہ گناہ تھے، اور ان پر اپنی نعمت تمام کی، تو میرے ساتھ ایسا ایسا سلوک کر۔۔۔

And ask for his desire in place of ’Kazaa wa Kazaa’ and then recite…

اپنی حاجتیں طلب کرے، پھر کہے۔۔۔

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اِلَیْكَ فَقِیْرٌ وَاِنِّیْ خَآئِفٌ مُسْتَجِیْرٌ فَلَا تُغَیِّرْ جِسْمِیْ وَلَا تُبَدِّلْ اِسْمِیْ۔

Allaahumma innee ilayka faqeerun wa-innee khaa'ifun mustajeerun falaa tughayyir jismee walaa tubaddil ismee.

I am in need for Your mercy, fearful and seeking Your refuge. Do not change my body or my name.

خدایا! میں تیرا فقیر ہوں اور خائف اور پناہ ڈھونڈھنے والا، لہذا تو میرے جسم میں تبدیلی نہ کر اور میرا نام نہ بدل۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Alongside this in On Occasions

DonateSupport the appeal