Dua · Sahifa-e-Alawiya: 162 Duas
Alawiya Dua 1 to 10
علویہ دعا: ۱ تا ۱۰
Dua on Bounties of Allah Al-hamdulillahe Awwale Mahmoodin
امام علیؑ کی دُعا خداوند عالم کی نعمت پر اَلْحَمْدُ لِلهِ اَوَّلِ مَحْمُوْدٍ
Dua on Praise and Eulogy for all problems Allaahumma Inna-ka Hayyoon
امام علیؑ کی دعا حمد و تعظیم و تنزیہہ خدا کے مضامین پر مشتمل اور ہر مہم و مشکل کے لئے کارآمد ہے اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ حَیٌّ
Dua Praising Allah (swt) as taught to Janab Owais’e Karani Yaa Salaamul Momeno
امام علیؑ کی دعا حمد وثنائے خدا پر مشتمل ہے، اور حضرت نے یہ دعا اویس قرنی کو تعلیم دی تھی يَا سَلَامُ الْمُؤْمِنُ۔
One more Dua Praising Allah (swt) as taught to Janab Owais’e Karani Allaahumma… Walaa As-alo Ghairo-ka
امام علیؑ کی یہ دعا بھی حمد و ثنا کے موضوع پر ہے اور اویس قرنی کو تعلیم فرمائی تھی اَللّٰهُمَّ۔۔۔ وَلَا اَسْئَلُ غَيْرَكَ
Dua mentioning Names of Allah (swt) Allaahumma… Wa Antar Rahmaano
امام علیؑ کی دعا اسمائے الٰہی کے تذکرے پر مشتمل ہے اَللّٰهُمَّ۔۔۔ وَاَنْتَ الرَّحْمٰنُ
امام علیؑ کی اس دعا میں بھی اسماء حسنٰی کا تذکرہ ہے اور یہی دُعاء مشلول ہے۔
Dua mentioning Isme Azam Allaahumma… Be-Isme-kal Makhzoone
امام علیؑ کی اس دعا میں اسم اعظم کا تذکرہ ہے (اسم اعظم) اَللّٰهُمَّ۔۔۔ بِاِسْمِكَ الْمَخْزُوْنِ
Dua to be recited before reciting any dua Yaa Man Howa Aqrabo
امام علیؑ درخواست و دعاء سے پہلے پڑھتے تھے یَا مَنْ هُوَ اَقْرَبُ
Dua’e Jaamia Laa Ilaaha Illal-laaho Fee Ilme-hi
امام علیؑ کی دعاء مضامین تسبیح خدا وندی اور اعتقادات صحیح پر مشتمل ہے، اسے دعائے جامع کہتے ہیں لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ فِيْ عِلْمِهٖ
Printed from https://fzic.org/library/dua/alawiya-dua-1-to-10-2012 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
