Alawiya Dua 36 to 53علویہ دعا: ۳۶ تا ۵۳
Dua in illness Ilaahee Kulla-maa An-a’m-ta
امام علیؑ کی یہ دعا بیماری کے موقع پر پڑھی جائے اِلٰهِیْ كُلَّمَا اَنْعَمْتَ
Dua for getting Cure from diseases Allaahumma… Ta’jee-la Aafe-yate-ka
امام علیؑ کی یہ دعا بیماری سے شفا حاصل کرنے کے لئے ہے اَللّٰهُمَّ۔۔۔ تَعْجِیْلَ عَافِیَتِكَ
Dua for getting Cure from Body Pain Aoozo Be-izza-til laahe
امام علیؑ کی یہ دعا جسم کے ہر دُکھ، درد، تکلیف میں حصار کا فائدہ دیتی ہے اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللهِ
Dua for getting Cure from Sciatica Bismillaahe… Aoozo Be-Ismil-laahe
امام علیؑ مرض عرق النِّساء سے بچنے کے لئے درد کی جگہ ہاتھ رکھ کر یہ دعا پڑھتے تھے بِسْمِ اللهِ۔۔۔ اَعُوْذُ بِاِسْمِ اللهِ
Dua for getting cure from Fits A’zam-to A’laika Yaa Reeho
امام علیؑ یہ دعا مرگی (صرع) کے بیمار کے لئے پڑھتے تھے عَزَمْتُ عَلَیْكَ یَا رِیْحُ
Dua for getting cure from Toothache Bismillaa-hish feyil-laaho
امام علیؑ کی یہ دعا دانتوں کے درد کے لئے ہے بِسْمِ اللهِ الشَّافِیِ اللهُ
Dua for getting Cure from Stomachache after consuming hot water Yaa Allaaho… Yaa Rabbal Arbaabe
امام علیؑ پیٹ کے درد کے لئے گرم پانی پی کر یہ دعا پڑھتے تھے یَا اَللهُ۔۔۔ یَا رَبَّ الْاَرْبَابِ
Dua for getting Cure from Piles Yaa jawaado Yaa Maajedo
امام علیؑ نے یہ دعا بواسیر کے لئے تعلیم دی ہے یَا جَوَادُ یَا مَاجِدُ
Dua at the time of Childbirth Yaa Khaale-qan Nafse
امام علیؑ کی یہ دعا ولادت کی مشکل کے موقعہ پر زچہ کے لئے لکھی جائے یَا خَالِقَ النَّفْسِ
Dua for getting Cure from Fever Allaahummar Ham Jilde-ya
حضرت رسالت مآبؐ نے یہ دعا بخار کے لئے تعلیم فرمائی تھی اَللّٰهُمَّ ارْحَمْ جِلْدِیَ
Dua for the Safety from Burning & Drowning Inna Waliyye Yallaaho
امام علیؑ کی یہ دعا ڈُوبنے یا جلنے سے بچنے کے لئے ہے اِنَّ وَلِيِّيَ اللهُ
Dua for getting cure from Moles Wa Masalo Kale-matin Khabee-satin
امام علیؑ کی یہ دعا اس مریض کے لئے بہت مفید ہے جس کے مسّے نکلتے ہوں، یہ دعا مہینے کے آخری سات (۷) دن تک مسلسل پڑھی جائے وَمَثَلُ كَلِمَۃٍ خَبِیْثَۃٍ
Dua for Averting Black Magic Bismillaahe Maashaa-Allaaho
امام علیؑ کی یہ دعا پوست آہو پر، ردّ سحر کے لئے کارآمد ہے بِسْمِ اللهِ مَاشَاۗئَ اللهُ
Dua like a Fort Ay Kanoo-sha Ar-Kanoo-sha
امام علیؑ کی یہ دعا حصار کی طرح ہے، اسے لکھ کر دائیں بازو پر باندھ دیا جائے اَیْ كَنُوْشَ اَلرْكَنُوْشَ
Dua for Protection from Evil Allaahumma Be-Ta-alqe Noware
امام علیؑ کی یہ دعا دفع پریشانی اور حصار کے لئے ہے اَللّٰهُمَّ بِتَاَلِّقِ نُوَرِ
Dua when Sustenance is Scarce Allaahumma Laa Taaqata
امام علیؑ کی یہ دعا اس شخص کے لئے ہے جس کو تنگی رزق ہواَللّٰهُمَّ لَا طَاقَةَ
Dua in Seeking Refuge from Allah Allaahumma Anta Rabbee
امام علیؑ کی یہ دعا خدا سے پناہ مانگنے کے مضامین پر مشتمل ہے اَللّٰهُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ
Dua in asking for needs and attaining Proximity to Allah E’tasam-to Be-Hab-lillaahe
امام علیؑ کی یہ دعا سوال کرنے اور وابستگی طلب کرنے کے لئے ہے اِعْتَصَمْتُ بِحَبْلِ اللهِ
Share this
Texts that begin the same way
Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.
