Bewitchery
جادو ٹونہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismillaahir rahmaanir raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِيْنًا
Innaa fatahnaa laka fatham mubeenaa.
Surely We have given to you a clear victory
بےشک ہم نے آپ کو کھلی ہوئی فتح عطا کی ہے۔
لِيَغْفِرَ لَكَ اللهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْۢبِكَ وَمَا تَاَخَّرَ وَيُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَيْكَ وَيَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِيْمًا
Liyaghfira lakal laahu maa taqaddama min zanbika wa maa ta akhkhara wa yutimma ni’matahoo ’alaika wa yahdiyaka siraatan mustaqeema.
That Allah may forgive your community their past faults and those to follow and complete His favor to you and keep you on a right way
تاکہ خدا آپ کے اگلے پچھلے تمام الزامات کو ختم کر دے اور آپ پر اپنی نعمت کو تمام کر دے اور آپ کو سیدھے راستہ کی ہدایت د ے د ے۔
وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓ اَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْٓا اِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَّرَحْمَةً، اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ ثُمَّ ادْخُلُوْا عَلَيْهِمُ الْبَابَ، فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ، وَعَلَى اللهِ فَتَوَكَّلُوْٓا اِنْ كُنْتُم مُّؤْمِنِيْنَ فَفَتَحْنَآ اَبْوَابَ السَّمَاۗءِ بِمَاۗءٍ مُّنْهَمِرٍ وَفَجَّرْنَا الْاَرْضَ عُيُوْنًا فَالْتَقَى الْمَاۗءُ عَلٰٓى اَمْرٍ قَدْ قُدِرَ رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِيْ وَيَسِّرْ لِيْٓ اَمْرِيْ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِيْ يَفْقَهُوْا قَوْلِيْ وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَّمُوْجُ فِيْ بَعْضٍ وَّنُفِخَ فِي الصُّوْرِ فَجَمَعْنٰهُمْ جَمْعًا كَذٰلِكْ حَلَلْتُ فُلَانَ بْنِ فُلَانٍ عَنْ بِنْتِ فُلَانَةٍ لَقَدْ جَاۗءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِيْزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِيَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ۔
WA MIN AAYAATE-HI AN KHALAQA LAKUM MIN ANFOSE-KUM AZWAA-JAN LE-TAS-KONOO ILAIHAA WA JA-A’LA BAIYNA-KUM MAWADDA-TAN WA RAHMA-TAN.
INNA FEE ZAALE-KA LAA AAYAA-TIL LE-QAWMIN YATA-FAKKA-ROONA SUMMAD KHOLOO A’LAIHE-MUL BAABA, FA-IZAA DA-KHALTO-MOOHO FA-INNA-KUM GHAALE-BOONA, WA A’LAL LAAHE FATA-WAKKA-LOO IN KUNTUM MOMENEENA FA-FATAH-NAA ABWAA-BAS SAMAAA-E BE-MAA-IM MUNHA-MERIN WA FAJJAR-NAL ARZA O’YOO-NAN FAL-TAQAL MAAA-O A’LAA AMRIN QAD QODERA RABBISH RAHLEE SADREE WA YASSEER LEE AMREE WAHLUL U’KDA-TAM MIL LE-SAANEE YAFQA-HOO QAWLEE WA TARAK-NAA BA’ZA-HUM YAWMA'e ZIN YA-MOOJO FEE BA’ZIN WA NOFE-KHA FIS-SOORE FAJA-MA’NAA-HUM JAM-A’N KAZAALE-KA HALAL-TO FOLAA-NIBNE FULAA-NIN A’N BINTE FULAA-NATIN LAQAD JAAA-A-KUM RASOO-LUN MIN AN-FOSE-KUM A’ZEE-ZUN A’LAIHE MAA A’NITTUM HAREE-SOON A’LAIKUM BIL MOMENEENA RA-OO-FUR RAHEE-MUN FA-IN TAWALLAW FA-QUL HASBE-YAL-LAAHO LAA ILAAHA ILLAA HOWA, A’LAIHE TAWAKKAL-TO WA HOWA RABBUL ARSHIL A’ZEEME.
(So that) Allah may forgive for you what has preceded of your sin and what will follow, and complete His favor upon you, and guide you to a straight path.
اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے تمہاری جنس سے تمہاری بیویاں بنائیں تاکہ ان سے سکون حاصل کرو اور تمہارے درمیان پیارو محبت پیدا کیا یقیناً اس میں صاحبان ِعقل کے لئے نشانیاں ہیں پھر تم اس دروازے سے داخل ہونا تو جب اس میں سے دا خل ہو گے تو غالب آجاؤ گے پس ہم نے آسمان کے دروازے کھول دئیے زور کی بارش سے اور زمین پر چشمےجاری کیے ہیں تو پانی مقررہ حکم کے مطابق باہم مل گیا میرا رب میرا سینہ کشادہ کر دے میرا معاملہ آسان بنا دے میری زبان کی گرہیں کھول دے کہ وہ میری بات کوسمجھیں اس دن ہم ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں گے کہ باہم ملے جلےہوں اور صور پھو نکا جائے گا تو ہم سبھی کو اکٹھا کریں گے اس طرح میں نے فلاں ابن فلاں کو بنت فلاں کے لئے کھول دیا ہے یقیناًتمہارے پاس رسولؐ آچکا ہے جو تم میں سے ہے اس پر شاق ہے کہ تم تکلیف اٹھاؤ وہ تمہاری بھلائی چاہتا ہے مومنوں کے لئے شفیق اور مہر بان ہے اگر وہ منہ موڑیں تو کہو مجھے اللہ کافی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں مجھے اسی پر بھروسہ ہے اور وہ عرش عظیم کا مالک ہے۔
Share this
