Skip to content
3 Rabi al-Thani 1448Maghrib

Sorcery

جادو

بِسْمِ اللهِ وَبِاللهِ بِسْمِ اللهِ وَمَاشَاۗءَ اللهُ بِسْمِ اللهِ وَلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِ السِّحْرُ اِنَّ اللهَ سَيُبْطِلُهٗ اِنَّ اللهَ لَايُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِيْنَ فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ فَغُلِبُوْا هُنَالِكَ وَانْقَلَبُوْا صَاغِرِيْنَ۔

Bismillaahe wa billaahe, bismillaahe wa maashaa-allaaho, bismillaahe wa laa hawla wa laa quwwata illaa billaahe qaala moosaa maa je-tum behis sehro innal laaha sa-yubte-lohu innal laaha laa yus-leho a’ma-lal mufse-deena fawqa-a’l haqqo wa bata-la maa kaanoo ya’maloo-na fa-ghole-boo honaa-leka wan-qala-boo saa-ghe-reena.

خدا کے نام سے اور خدا کی ذات سے خدا کے نام سے اور جو خدا چاہے اور خدا کے نام سے اور نہیں طاقت وقوت مگر جو خدا سے ہے موسیٰؑ نے کہا: تم جو جادو لے کر آئے ہو یقینًا ًخدا اس کو باطل کر دے گا بے شک خدا فساد کرنے والوں کا بھلا نہیں کرتا پس حق غالب آیا اور جو کچھ انہوں نے کیا برباد ہوگیا تو وہیں شکست کھا گئے اور ذلیل ہو کر واپس چلے گئے۔

Devils and Sorcerers

Harmel

Epilepsy

Share this

Alongside this in Amulet (Taweez)