Crossing Waadi-us-Salaamوادی السلام سے عبور
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page, and not yet checked by a listener. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
The Commander of the Faithful (a) said: I can foresee him (Imam Mahdi) riding on an adorned horse with a forehead that shines brightly, crossing Wadi as-Salaam, and moving towards the river Sahla, while reciting this supplication…
حضرت امیرالمومنین نے ایک حدیث کے ضمن میں فرمایا گویا میں اس کو (صاحب الزمان) دیکھ رہا ہوں کہ گھوڑے پر سوار ہیں گھوڑا کہ جس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں سفید ہیں اور اس کی پیشانی سفیدی کی وجہ سے چمکتی ہے وہ وادی السلام سے مسجد سہلہ سے عبور کرتاہے اور دعا کرتاہے اور اپنی دعا میں کہتاہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ حَقًّا حَقًّا، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ اِيْمَانًا وَ صِدْقًا، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ تَعَبُّدًا وَرِقًّا۔
اَللّٰھُمَّ مُعِزَّ كُلِّ مُؤْمِنٍ وَحِیْدٍ، وَمُذِلَّ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ، اَنْتَ كَنَفِیْ حِیْنَ تُعْیِیْنِی الْمَذَاهِبُ، وَتَضِیْقُ عَلَیَّ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ۔
اَللّٰھُمَّ خَلَقْتَنِیْ وَكُنْتَ غَنِیًّا عَنْ خَلْقِیْ، وَلَوْلَا نَصْرُكَ اِیَّایَ لَكُنْتُ مِنَ الْمَغْلُوْبِیْنَ، یَا مُنْشِرَ الرَّحْمَۃِ مِنْ مَوَاضِعِهَا، وَمُخْرِجَ الْبَرَكَاتِ مِنْ مَّعَادِنِهَا، وَیَا مَنْ خَصَّ نَفْسَهٗ بِشُمُوْخِ الرَّفْعَۃِ، فَاَوْلِیَاؤُهٗ بِعِزِّهٖ یَتَعَزَّزُوْنَ، یَا مَنْ وَضَعَتْ لَهُ الْمُلُوْكُ نِیْرَ الْمَذَلَّۃِ عَلٰی اَعْنَاقِهِمْ، فَهُمْ مِنْ سَطْوَتِهٖ خَآئِفُوْنَ۔
اَسْاَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِیْ فَطَرْتَ بِهٖ خَلْقَكَ، فَكُلٌّ لَكَ مُذْعِنُوْنَ اَسْاَلُكَ اَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ، وَاَنْ تُنْجِزَ لِیْ اَمْرِیْ، وَتُعَجِّلَ لِی الْفَرَجَ، وَتَكْفِیَنِیْ وَتُعَافِیَنِیْ وَتَقْضِیَ حَوَائِجِیْ، اَلسَّاعَۃَ السَّاعَۃَ، اَللَّیْلَۃَ اللَّیْلَۃَ اللَّیْلَۃَ، اِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔
Laa ilaaha illaa allaahu haqqan haqqan, laa ilaaha illaa allaahu eemaanan wa sidqan, laa ilaaha illaa allaahu ta'abbudan wariqqaa.
Allaahumma mu'izza kulli mu'minin waheedin, wamuzilla kulli jabbaarin 'aneedin, anta kanafee heena tu'yeenee al-mazaahibu, watadeequ 'alayya al-ardu bimaa rahubat.
Allaahumma khalaqtanee wakunta ghaniyyan 'an khalqee, walawlaa nasruka iyyaaya lakuntu mina al-maghloobeena, yaa munshira ar-rahmati min mawaadi'ihaa, wamukhrija al-barakaati min ma'aadinihaa, wayaa man khassa nafsahoo bishumookhi ar-raf'ati, fa-awliyaa'uhoo bi'izzihee yata'azzazoona, yaa man wada'at lahu al-mulooku neera al-mazallati 'alaa a'naaqihim, fahum min satwatihee khaa'ifoon.
As'aluka bismika allazee fatarta bihee khalqaka, fakullun laka muz'inoona as'aluka an tusalliya 'alaa muhammadin, wa-an tunjiza lee amree, watu'ajjila lee al-faraja, watakfiyanee watu'aafiyanee wataqdiya hawaa'ijee, as-saa'ata as-saa'ata, al-laylata al-laylata al-laylata, innaka 'alaa kulli shay'in qadeer.
I truly accept that there is no God but Allah, I have faith and I certify that there is no God but Allah, I declare out of servitude and serfdom that there is no God but Allah. O Allah! O He who honours every lonely believer, and humiliates every adamant titan, You are my Protector while different paths trouble me, and while the Earth tightens for me with all its extensiveness. O Allah! You created me while You were needless of my creation, and if it wasn’t for Your support extended towards me, I would have been defeated. O He who spreads mercy from its positions, and extracts boons from its sources, O He who made sublimity and highness exclusively for Himself, thus His friends become dignified because of His Dignity, O He before whom all the kings bow with humiliation, and they continuously fear His Ascendancy. I ask You for the sake of Your name with which You created Your creations, and everyone is submissive to You. I request You to bless Mohammad, and solve my affair, and hasten in my relief, and suffice me and grant me well-being and fulfil my demands, this moment, this moment, this night, this night, this night, indeed You have Power upon all things.
برحق اور ثابت خدا کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور ایمان و سچائی کے ساتھ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور بندگی و غلامی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ اے اللہ! تو ہر تنہا مومن کا مددگار ہے اور ظالم و سرکش کو ذلیل کرنے والا ہے اور جب مجھے مختلف مذاہب و راستے فکر مند کرتے ہیں تو، توہی میری پناہ گاہ ہے اور زمین مجھ پر اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو جاتی ہے۔اے اللہ!مجھے تونے ہی پیدا کیا ہے اور تو مجھے پیدا کرنے سے بے نیاز ہے اور اگر تیری مدد میرے شامل حال نہ ہوتی تو میں مغلوب لوگوں میں قرار پاتا۔ اے رحمت کو اس کی جگہوں سے ابھارنے والے اور برکتوں کو اس کے معدن سے نکال نے والے! اے وہ کہ جس نے رفعت و بلندی کو خود سے مخصوص کیا ہے! جس کے اولیا اس کی عزّت سے خود کو سرفراز سمجھتے ہیں! اے وہ کہ جس کے لیے بادشاہ اپنے کندھوں پر ذلّت کا طوق رکھتے ہیں کہ وہ اس کے سطوت و ہیبت سے خائف ہیں! میں تجھ سے تیرے اس نام کے واسطہ سے سوال کرتا ہوں کہ جس کے ذریعے تو نے اپنی مخلوق کو پیدا کیا پس ہر ایک تیرا مطیع و فرماں بردار ہے۔ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما اور میرے کام اور مقصد کو پورا کر دے، میری گشائش میں تعجیل فرما، میری کفایت کر، مجھے عافیت عطا کر اور میری حاجتوں کو پورا کر دے۔ ابھی ابھی! اسی رات، اسی رات، اسی رات! بےشک! تو ہر چیز پر قادر ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
