Skip to content
26 Rabi al-Thani 144825 Rabi al-Thani 1448in Pakistan25 Rabi al-Thani 1448in IndiaMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Namaz on Fridayنماز روزہ جمعہ

Source not recorded.

Lines marked auto had their transliteration written by a machine from the vowelled Arabic rather than typed by hand, and are unreviewed. The Arabic is the text: where the two differ, follow the Arabic.

It is narrated by Safwan that he said: Muhammad bin Halabi came to Imam Ja’far Sadiq (a) on Friday and said: Teach us the best ritual of today. Imam (a) replied: O Muhammad, I don’t know of anyone, who was more proximate to Muhammad (s) than Fatima (s) and no other act more liked than the following, which His Eminence, taught to Fatima (s). Perform the ritual bath (Ghusl) on Friday. Then pray 4 rakats of namaz in the form of (2x2). In the 1st rakat, after Surah Fateha recite Surah Ikhlaas 50 times; in the 2nd rakat, after Surah Fateha recite Surah Aadiyaat 50 times; in the 3rd rakat, after Surah Fateha recite Surah Zilzaal 50 times and in the 4th rakat, after Surah Fateha recite Surah Nasr 50 times, this is the last Surah which was revealed to Muhammad (s). After completing 4 rakats recite the following dua…

حضرت صفوان امام جعفرصادق علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ محمد بن علی الحلبی جمعہ کے دن میں امام جعفرصادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ آج کے دن میرے لئے بہترین کام تعلیم دیں جو انجام دوں تو امام نے فرمایا میں نہیں جانتا پیغمبر اسلامؐ کے نزدیک حضرت فاطمہ زہرا سے زیادہ گرامی اور عزیز کوئی دوسرا ہو اور نہ ہی اس چیز سے بہتر چیز ہے جو زہرا کو تعلیم دی اور وہ یوں ہے۔ جمعہ کے دن غسل کرو، اور ۴ رکعت نماز بجا لاؤ، ۲ رکعت کرکے، پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ اور ۵۰ مرتبہ سورۂ اخلاص، دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ اور ۵۰ مرتبہ سورۂ عادیات، تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ اور ۵۰ مرتبہ سورۂ زلزال، چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ اور ۵۰ مرتبہ سورۂ نصر، یہ وہ آخری سورہ ہے جو پیغمبر اسلامؐ پر نازل ہوئی، پس جب نماز سے فارغ ہوجائیں تو یہ دعاپڑھیں۔۔۔

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem auto

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اِلٰہِیْ وَسَیِّدِیْ مَنْ تَہَیَّاَ اَوْ تَعَبَّاَ، اَوْ اَعَدَّ اَوِاسْتَعَدَّ، لِوِفَادَۃِ مَخْلُوْقٍ رَجِآئَ رِفْدِہٖ وَفَوَآئِدِہٖ وَنَآئِلِہٖ، وَفَوَاضِلِہٖ وَجَوَآئِزِہٖ، فَاِلَیْکَ یَا اِلٰہِیْ کَانَتْ تَہْیِئَتِیْ وَتَعْبِئَتِیْ، وَاِعْدَادِیْ وَاسْتِعْدَادِیْ، رَجَآئَ رِفْدِکَ وَمَعْرُوْفِکَ، وَنَآئِلِکَ وَجَوَآئِزِکَ فَلَا تُخَیِّبْنِیْ مِنْ ذٰلِکَ۔

Ilaahee wasayyidee man tahayya'a aw ta'abba'a, aw a'adda awista'adda, liwifaadati makhlooqin rajaa'a rifdihee wafawaa'idihee wanaa'ilihee, wafawaadilihee wajawaa'izihee, fa-ilayka yaa ilaahee kaanat tahyi'atee wata'bi'atee, wa-i'daadee wasti'daadee, rajaa'a rifdika wama'roofika, wanaa'ilika wajawaa'izika falaa tukhayyibnee min zaalik. auto

O Allah many a person arranges, prepares, sets up, and gets ready, to receive someone, hoping for his support, in search of his gift and reward. So for You, my Lord, is my arranging and my preparation, hoping for Your grace and seeking Your gift and reward. So do not disappoint my prayers O He who does not reject a supplicant, nor is He decreased by giving.

اے میرے پروردگار اور میرے آقا، ہر کوئی آمادہ، تیار اور زادراہ لئے ہے تاکہ صلہ، عطا، حصہ، عطیہ، بخشش اور انعام حاصل کرنے کے لئے مخلوق کے سامنے جائے، پس اے میرے پروردگار میرا تیار ہونا، آمادہ ہونا، زادراہ لینا، اور تیری عنایات سے امید رکھنا، اور تیری نیکیوں کی ساتھ معروف ہونا، اور تیرا پسندیدہ عطیہ اور تیرے انعام کے حصول کی خاطر تیری طرف آیا ہو۔ پس تو مجھے ان چیزوں سے محروم نہ فرما، اے وہ ذات جس کی بارگاہ سے کوئی درخواست گزار محروم نہیں ہوا، اور عطیہ اور بخشش کے طلب گار کے لئے بخشش اور عطیہ میں کمی نہیں ہوئی۔

یَا مَنْ لَا تَخِیْبُ عَلَیْہِ مَسْاَلَۃُ السَّآئِلِ، وَلَا تَنْقُصُہٗ عَطِیَّۃُ نَآئِلٍ، فَاِنِّیْ لَمْ آتِکَ بِعَمَلٍ صَالِحٍ قَدَّمْتُہٗ، وَلَا شَفَاعَۃِ مَخْلُوْقٍ رَجَوْتُہٗ اَتَقَرَّبُ اِلَیْکَ بِشَفَاعَۃِ مُحَمَّدٍ وَاَہْلِ بَیْتِہٖ صَلَوَاتُکَ عَلَیْہِ وَعَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْنَ، (اَتَیْتُکَ) اَرْجُوْ عَظِیْمَ عَفْوِکَ، الَّذِیْ عَفَوْتَ بِہٖ عَلَی الْخَاطِئِیْنَ عِنْدَ عُکُوْفِہِمْ عَلَی الْمَحَارِمِ، فَلَمْ یَمْنَعْکَ طُوْلُ عُکُوْفِہِمْ عَلَی الْمَحَارِمِ اَنْ عُدْتَ عَلَیْہِمْ بِالْمَغْفِرَۃِ۔

Yaa man laa takheebu 'alayhi mas'alatu as-saa'ili, walaa tanqusuhoo 'atiyyatu naa'ilin, fa-innee lam aatika bi'amalin saalihin qaddamtuhoo, walaa shafaa'ati makhlooqin rajawtuhoo ataqarrabu ilayka bishafaa'ati muhammadin wa-ahli baytihee salawaatuka 'alayhi wa'alayhim ajma'eena, (ataytuka) arjoo 'azeema 'afwika, allazee 'afawta bihee 'alaa al-khaati'eena 'inda 'ukoofihim 'alaa al-mahaarimi, falam yamna'ka toolu 'ukoofihim 'alaa al-mahaarimi an 'udta 'alayhim bil-maghfirah. auto

Surely I did not come to You, confident of a good deed I have done nor to receive intercession of one of your creation, in whom I have hope that I may seek nearness through his intercession except the intercession of Muhammad and his family Your blessings be on him and on them. I come to You hoping in the greatness of Your pardon with which you turned to those who indulged in sins and the length of their indulgence did not prevent You from granting them forgiveness.

تحقیق میں سابقہ عمل صالح لے کر تیری بارگاہ میں حاضر نہیں ہوئی، نہ کسی مخلوق کی سفارش کی امیدوار ہوں بلکہ تیری بارگاہ میں محمد اور اہل بیت محمدپر تیرا درود و سلام ہو شفیع بنا کر حاضر ہوئی ہوں۔ اور تیری عظیم عفو و درگذر سے امید رکھتی ہوں، وہ عفو و درگذر جس کا ان گناہگاروں کو جو تیرے محرمات کو انجام دیتے ہیں وعدہ دیا ہے، جس طرح کہ مسلسل فعل حرام انجام دینے والوں کو بھی بخشش اور درگذر سے محروم نہیں رکھا۔

وَاَنْتَ سَیِّدِی الْعَوَّادُ بِالنَّعْمَآئِ، وَاَنَا الْعَوَّادُ بِالْخَطَآئِ، اَسْئَلُکَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَّآلِہِ الطَّاہِرِیْنَ اَنْ تَغْفِرَ لِیْ ذَنْبِیَ الْعَظِیْمَ، فَاِنَّہٗ لَا یَغْفِرُ الْعَظِیْمَ اِلَّا الْعَظِیْمُ، یَا عَظِیْمُ یَا عَظِیْمُ، یَا عَظِیْمُ یَا عَظِیْمُ، یَا عَظِیْمُ، یَا عَظِیْمُ، یَا عَظِیْمُ ۔

Wa-anta sayyidee al-'awwaadu bin-na'maa'i, wa-anaa al-'awwaadu bil-khataa'i, as'aluka bihaqqi muhammadin wa-aalihi at-taahireena an taghfira lee zanbiya al-'azeema, fa-innahoo laa yaghfiru al-'azeema illaa al-'azeemu, yaa 'azeemu yaa 'azeemu, yaa 'azeemu yaa 'azeemu, yaa 'azeemu, yaa 'azeemu, yaa 'azeemu . auto

You are my Chief the Oft-returning to blessings and I am the oft-returning to mistakes. I ask You for the sake of Muhammad and his family, the Purified that You forgive me the mighty sins for none forgives the mighty (sins) except the Mighty. O Mighty, O Mighty, O Mighty O Mighty, O Mighty, O Mighty.

اے میرے آقا بہت زیادہ نعمت دینے والا ہے اور میں بہت زیادہ خطا کار ہوں۔ محمد و آل محمد کے توسل سے سوال کرتی ہوں کہ میرے گناہان کبیرہ کو بخش دے۔ کیونکہ بڑے گناہوں کو بڑا ہی معاف کرتا ہے۔ اے عظیم، اے عظیم، اے عظیم، اے عظیم۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad. auto

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔

Alongside this in Her Namaz

Sayings on this subject

DonateSupport the appeal