Qunoot I-Asr (a)-1قنوت امامِ عصر (ع)۔۱
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
Sayyid (r) reported it in Muhaj al-Da'awat and Kafa'ami in Balad Al-Ameen that our master, the leader of the time observes this supplication in his Qunoot…
سید ابن طاؤس نے کتاب مهج الدعوات اور کفعمی نے کتاب البلد الأمین میں روایت کی ہے کہ امام عصرؑ قنوت میں اس دُعا کو پڑھتے تھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ، وَاَكْرِمْ اَوْلِيَآءَكَ بِاِنْجَازِ وَعْدِكَ، وَبَلِّغْهُمْ دَرْكَ مَا يَاْمُلُوْنَهُ مِنْ نَصْرِكَ، وَاكْفُفْ عَنْهُمْ بَاْسَ مَنْ نَصَبَ الْخِلَافَ عَلَيْكَ، وَتَمَرَّدَ بِمَنْعِكَ عَلٰى رُكُوْبِ مُخَالَفَتِكَ، وَاسْتَعَانَ بِرِفْدِكَ عَلٰى فَلِّ حَدِّكَ، وَقَصَدَ لِكَيْدِكَ بِاَيْدِكَ، وَوَسِعْتَهُ حِلْمًا لِتَاْخُذَهُ عَلٰى جَهْرَةٍ، وَتَسْتَاْصِلَهُ عَلٰى عِزَّةٍ فَاِنَّكَ اللّٰهُمَّ قُلْتَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ (حَتّٰى اِذَا اَخَذَتِ الْاَرْضُ زُخْرُفَهَا وَازَّيَّنَتْ وَظَنَّ اَهْلُهَا اَنَّهُمْ قَادِرُوْنَ عَلَيْهَا اَتَاهَا اَمْرُنَا لَيْلًا اَوْ نَهَارًا فَجَعَلْنَاهَا حَصِيْدًا كَاَنْ لَمْ تَغْنَ بِالْاَمْسِ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰيَاتِ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُوْنَ) وَقُلْتَ (فَلَمَّا اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ)، وَاِنَّ الْغَايَةَ عِنْدَنَا قَدْ تَنَاهَتْ، وَاِنَّا لِغَضَبِكَ غَاضِبُوْنَ، وَاِنَّا عَلٰى نَصْرِ الْحَقِّ مُتَعَاصِبُوْنَ، وَاِلٰى وُرُوْدِ اَمْرِكَ مُشْتَاقُوْنَ، وَلِاِنْجَازِ وَعْدِكَ مُرْتَقِبُوْنَ، وَلِحُلُوْلِ وَعِيْدِكَ بِاَعْدَآئِكَ مُتَوَقِّعُوْنَ۔
اَللّٰهُمَّ فَاْذَنْ بِذٰلِكَ، وَافْتَحْ طُرُقَاتِهِ، وَسَهِّلْ خُرُوْجَهُ، وَوَطِّاْ مَسَالِكَهُ، وَاَشْرِعْ شَرَآئِعَهُ، وَاَيِّدْ جُنُوْدَهُ وَاَعْوَانَهُ، وَبَادِرْ بَاْسَكَ الْقَوْمَ الظَّالِمِيْنَ، وَابْسُطْ سَيْفَ نَقِمَتِكَ عَلٰى اَعْدَآئِكَ الْمُعَانِدِيْنَ، وَخُذْ بِالثَّاْرِ، اِنَّكَ جَوَادٌ مَكَّارٌ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin, wa-akrim awliyaa'aka bi-injaazi wa'dika, waballighhum darka maa ya'muloonahu min nasrika, wakfuf 'anhum ba'sa man nasaba al-khilaafa 'alayka, watamarrada biman'ika 'alaa rukoobi mukhaalafatika, wasta'aana birifdika 'alaa falli haddika, waqasada likaydika bi-aydika, wawasi'tahu hilman lita'khuzahu 'alaa jahratin, watasta'silahu 'alaa 'izzatin fa-innaka allaahumma qulta waqawluka al-haqqu (hattaa izaa akhazati al-ardu zukhrufahaa wazzayyanat wazanna ahluhaa annahum qaadiroona 'alayhaa ataahaa amrunaa laylan aw nahaaran faja'alnaahaa haseedan ka-an lam taghna bil-amsi kazaalika nufassilu al-aayaati liqawmin yatafakkaroona) waqulta (falammaa aasafoonaa intaqamnaa minhum), wa-inna al-ghaayata 'indanaa qad tanaahat, wa-innaa lighadabika ghaadiboona, wa-innaa 'alaa nasri al-haqqi muta'aasiboona, wa-ilaa wuroodi amrika mushtaaqoona, wali-injaazi wa'dika murtaqiboona, walihulooli wa'eedika bi-a'daa'ika mutawaqqi'oon.
Allaahumma fa'zan bizaalika, waftah turuqaatihi, wasahhil khuroojahu, wawatti' masaalikahu, wa-ashri' sharaa'i'ahu, wa-ayyid junoodahu wa-a'waanahu, wabaadir ba'saka al-qawma az-zaalimeena, wabsut sayfa naqimatika 'alaa a'daa'ika al-mu'aanideena, wakhuz bith-tha'ri, innaka jawaadun makkaar.
O Allah! Bless Muhammad and the family of Muhammad, honour Your friends by fulfilling Your promise, let them attain what they hope for of Your help, and restrain from them the might of the one who has set himself up in opposition to You, who, (shielded) by Your restraint, has rebelled by embarking on disobedience to You, has sought help from Your gifts to blunt Your edge, and has set out to plot against You with the strength You gave him; and You have encompassed him with forbearance so that You may seize him openly and uproot him at the height of his might. For You, O Allah, have said, and Your word is the truth: (Until, when the earth has taken on its ornament and is embellished, and its people think that they have power over it, Our command comes to it by night or by day, and We make it a mown harvest, as though it had not flourished the day before. Thus do We expound the signs for a people who reflect.) And You have said: (So when they angered Us, We took vengeance on them.) The limit has been reached for us; we are angry at what angers You, we band together to help the truth, we long for the coming of Your command, we await the fulfilment of Your promise, and we expect Your threat to befall Your enemies. O Allah, so permit that, open its roads, make its emergence easy, smooth its paths, open wide its ways, support its armies and helpers, hasten Your might upon the oppressing people, unsheathe the sword of Your vengeance against Your obstinate enemies, and take revenge. Surely You are Generous, the Master of planning.
اے پروردگار! محمدؐ اور آلِ محمدؑ پر اپنی رحمت نازل فرما، اور اپنے اولیاء کو اپنے وعدے کی تکمیل کے ذریعے عزت و سرفرازی عطا فرما۔ وہ نصرت جس کے وہ تجھ سے امیدوار ہیں، اسے ان تک پہنچا دے۔ اور ان سے اس شخص کی سختی کو روک دے جس نے تیری مخالفت کا جھنڈا گاڑا، تیری (عذاب سے) روک کے سہارے تیری نافرمانی پر سرکشی کی، تیری عطا سے مدد لے کر تیری دھار کو کند کرنا چاہا، اور تیری ہی دی ہوئی قوت سے تیرے خلاف چال چلنے کا قصد کیا؛ اور تو نے اپنے حلم سے اسے ڈھیل دی تاکہ تو اسے کھلم کھلا پکڑے اور اس کے عروج کے عالم میں اسے جڑ سے اکھاڑ دے۔ پس اے میرے اللہ! بے شک تیرا یہ فرمان حق ہے: یہاں تک کہ جب زمین سرسبز و شاداب ہو گئی اور زمین والوں نے یہ گمان کر لیا کہ وہ اس پر قدرت رکھتے ہیں، تو رات یا دن میں ہمارا حکم آ پہنچا، پس ہم نے اسے اس طرح نیست و نابود کر دیا گویا کل وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔ اسی طرح ہم غور و فکر کرنے والی قوم کے لیے اپنی آیات کو مفصل بیان کرتے ہیں۔ اور تو نے فرمایا ہے: جب ہم غضب ناک ہوئے تو ہم نے ان سے انتقام لیا۔ اور بے شک ہمارے یہاں آخری مہلت بھی اختتام کو پہنچ چکی ہے۔ ہم تیرے غضب کی خاطر غضب ناک ہیں، حق کی نصرت کے لیے ہم آہنگ ہیں، تیرے فرمان کے ظہور کے مشتاق ہیں، تیرے وعدے کی تکمیل کے منتظر ہیں، اور تیرے دشمنوں پر تیرے عذاب کے نزول کے منتظر ہیں۔ اے اللہ! اس کا اذن عطا فرما، ان کی راہیں ہموار کر دے، ان (امامِ زمانہؑ) کے ظہور کو آسان فرما، انہیں اس راہ کے لیے وسائل مہیا فرما، ان کے راستے ان پر کھول دے، ان کے لشکر اور مددگاروں کی نصرت فرما۔ ظالموں پر اپنا عذاب جلد نازل فرما، دشمنی رکھنے والوں کے سروں پر اپنے عذاب کی تلوار معلق کر دے، اور خون کا انتقام لے لے۔ بے شک تو بہت سخی ہے اور بہترین تدبیر فرمانے والا ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
Texts that begin the same way
Several supplications open with these words. They are different texts, asking for different things.
