Radd-us-Shamsمسجد ردّشمس
Source not recorded.
Masjid-e-Fazikh
Upon entering the Mosque one should perform 2 rakats namaz of respect. Then recite the Tasbeeh-e-Zahra (s) after that recite the Ziyarat Jame’a Kabir and then recite Allahumma innaka qulta wa qawloka.
روزِ اول ہی سے اس مسجد کی بنیاد تقویٰ و پرہیز گاری پر رکھی گئی تھی روایت میں ہے کہ اس مسجد میں ۲ رکعت نماز پڑھنے پر عمرہ کا ثواب ہے۔ اس مسجد میں جاکر ۲ رکعت نماز تحیت مسجد پڑھے اور تسبیح فاطمہ ؑ کے بعد زیارتِ جامعہ کبیرہ پڑھے اور پھردعا اَللّٰہُمَّ اِنَّكَ قُلْتَ وَقَوْلُكَ پڑھے۔
اب مسجدِ ذو قبلتین کی زیارت کریں۔
Share this
