14th Eve of Rajab۱۴؍ رجب کی رات
Offer 4 rakat namaz, in each rakat after Surah Fateha recite Surah Yaasin, Surah Mulk and Surah Ikhlaas. Imam Sadiq (a) says, “Whoever offers these namaz, will be awarded the merits of these 3 months (Rajab, Shaban and Ramazan) and will have all his sins forgiven, except polytheism.
ماہِ رجب، شعبان اور ماہ رمضان کی اس شب میں ۴ رکعت نماز مستحب ہے کہ اس کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ یس، سورۂ ملک اور سورۂ اخلاص پڑھے۔ امام جعفر صادقؑ کا ارشاد ہے کہ اس طریقے سے یہ نماز بجالانے والا ان تینوں مہینوں کی تمام فضیلتیں حاصل کرے گا اور سوائے شرک کے اس کے سبھی گناہ معاف ہو جائیں گے۔
Share this
