A’maal · Amaal of Friday
Fajr of Friday
صبحِ جمعہ
Holy Prophet (s) said, “Verily, Friday is the master of days. On Fridays, Almighty Allah doubles up the rewards (for good deeds), erases, forgivingly, the punishments (for evil doings), raises the ranks (of faith), responds to prayers, relieves from misfortunes, and fulfills the grand requests.
حضرت رسولِ خداؐ نے فرمایا، یقینًا جمعہ دنوں کا سردار ہے۔ جمعہ کے دن اللہ تعالیٰ (اعمالِ خیر کے) ثواب کو دگنا، گناہوں کی مغفرت، ایمان کی بلندی، دُعاؤں کی قبولیت، پریشانی سے نجات اور نیک خواہشات کو پورا کرتا ہے۔
In the 1st rakat of Namaz Fajr, it is recommended to recite Surah Jumu’a and, in the 2nd rakat, Surah Ikhlaas.
جمعہ کے دن نما زِ صبح کی پہلی رکعت میں سورۂ جمعہ اور دوسر ی رکعت میں سورۂ اخلاص پڑھیں۔
Before saying anything, it is recommended to say the following dua Allahumma ma qulto fi Jumo’ati after the Fajr Namaz so that all sins committed throughout the week will be forgiven.
نمازِ صبح کے بعد کسی سے با ت کر نے سے پہلے دعا اَللّٰهُمَّ مَا قُلْتُ فِيْ جُمُعَتِيْ پڑ ھیں تا کہ اس جمعہ سے اگلے جمعہ تک اس کے گنا ہوں کا کفارہ ہوجائے۔ ہر ما ہ کم ازکم ایک مرتبہ یہ عمل کر نا ضر وری ہے۔
It is highly recommended to recite dua Allahumma inni ta’ammadto after Fajr Namaz on Friday.
رو ایت میں آیا ہے : جوشخص جمعہ کے دن نمازِ صبح کے بعد طلو عِ آفتاب تک تعقیبات میں مشغو ل رہے تو جنت الفر دو س میں اس کے ستّر درجا ت بلند کیے جائیں گے۔شیخ طو سیؒ سے رو ایت ہے : نمازِ جمعہ کی تعقیبا ت میں دعا اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ تَعَمَّدْتُ پڑھنا سنّت ہے۔
Recite Dua-e-Ahad after Fajr Namaz on Friday.
روزِ جمعہ یاغیرِ جمعہ بعد نمازِ فجر دُعاء عہد پڑھے۔
Recite this salwaat at least 100 times after Fajr and Zohr Namaz on Friday…
روایت میں ہے جو شخص روزِ جمعہ یاغیرِ جمعہ بعد نمازِ فجر و ظہر یہ صلوات پڑھے تو وہ مرنے سے پہلے حضرت قا ئم(عج) کا دیدار کرے گا۔ جو یہ صلوات ۱۰۰ مرتبہ پڑ ھے تو حق تعا لیٰ اس کی سا ٹھ حاجات پوری کر ے گا۔ تیس حاجات دنیا میں اورتیس حاجات آخر ت میں۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
ALLAAHUMMA SALLI 'ALAA MUHAMMADIN WA-AALI MUHAMMADIN WA'AJJIL FARAJAHUM.
O Allah, send blessings to Muhammad and the Household of Muhammad and hasten their Relief.
اے معبود!محمدؐ و آلِ محمدؑ پر رحمت فرما اور ان کے ظہور میں تعجیل عطافرما۔
It is recommended to recite Surah Rehman after Namaz Fajr on Fridays and when you come to the verses…
نما زِ فجر کے بعد سورۂ رحمٰن پڑھیں اور جب اس آیت پر پہنچے۔۔۔
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۔
FABI-AYYI AALAA'I RABBIKUMAA TUKAZZIBAAN.
Then which of the favors of your Lord will ye deny?
پھر تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤگے؟
…you must repeat the following statement after this verse…
۔۔۔کے بعد ہر دفعہ کہیں۔۔۔
لَا بِشَیْءٍ مِّنْ اٰلَآٰئِكَ رَبِّ اُكَذِّبُ۔
LAA BISHAY'IN MIN AALA'AA'IKA RABBI UKAZZIB.
None of Your favors do I deny.
تیری کسی بھی نعمت کو نہیں جھٹلاتا۔
It is highly recommended to recite Surah Ikhlaas 100 times after Fajr Namaz on Friday.
مستحب ہے کہ روزِ جمعہ نمازِ فجر کے بعد ۱۰۰ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔
It is recommended to repeat Surah Kaafiroon 10 times before sunrise and then pray Almighty Allah so that all prayers will be answered.
طلو عِ آفتا ب سے قبل ۱۰ مرتبہ سورۂ کافرون پڑ ھیں اور پھر دعا کر یں تو وہ قبو ل ہو گی۔
It is also highly recommended to recite Surah Nisaa, Surah Hud, Surah Kahf, Surah Saaffaat, Surah Ahqaaf and Surah Mominoon after Fajr Namaz.
نیز ان سورۂ نساء، سورۂ ھود، سورۂ کہف، سورۂ صافات، سورۂ احقاف، سورۂ مومنون میں سے کسی ایک کی تلاوت کریں۔ جیسا کہ امام جعفر صادقؑ سے مروی ہے : جو شخص ہر شبِ جمعہ یا روزِ جمعہ سو رۂ احقاف پڑھے گا تو وہ دنیا میں خوف و خطر سے محفو ظ رہے گااور قیا مت میں فزع اکبر (بڑے خوف و خطر)سے امن میں ہو گا۔ نیز فرمایا : جو شخص ہر جمعہ کو پابندی سے سو رۂ مومنون پڑھے تو اس کے اعما ل کا خا تمہ خیر و نیکی پر ہو گا اور اس کا، فر دوسِ بر یں میں انبیا ء و مرسلین کے ساتھ قیام ہو گا۔
Shaikh Tusi says; it is highly recommended to recite Salawaat and Isteghfar each zikr 100 times after Fajr Namaz on Friday.
شیخ طو سیؒ کہتے ہیں: سنت ہے کہ روزِ جمعہ نمازِ فجر کے بعد ۱۰۰ مرتبہ درود پڑھیں اور ۱۰۰ مر تبہ استغفار کر یں۔
It has been narrated that Imam Sajjad (a) used to repeat the following dua from early morning up to midday on Fridays…
روایت میں ہے کہ امام زین العابدینؑ صبحِ جمعہ سے ظہر تک اس دُعا کو پڑھا کرتے تھے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
BISMI ALLAAHI AR-RAHMAANI AR-RAHEEM
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ اَلْحَيُّ الْقَيُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوْمٌ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ اِلَّا بِاِذْنِهٖ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيْطُوْنَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ اِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا يَئُوْدُهٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ
ALLAAHU LAA ILAAHA ILLAA HUWA AL-HAYYU AL-QAYYOOMU LAA TA'KHUZUHOO SINATUN WALAA NAWMUN LAHOO MAA FEE AS-SAMAAWAATI WAMAA FEE AL-ARDI MAN ZAA ALLAZEE YASHFA'U 'INDAHOO ILLAA BI-IZNIHEE YA'LAMU MAA BAYNA AYDEEHIM WAMAA KHALFAHUM WALAA YUHEETOONA BISHAY'IN MIN 'ILMIHEE ILLAA BIMAA SHAA'A WASI'A KURSIYYUHU AS-SAMAAWAATI WAL-ARDA WALAA YA'OODUHOO HIFZUHUMAA WAHUWA AL-'ALIYYU AL-'AZEEM
Allah is He besides Whom there is no god, the Everliving, the Self-subsisting by Whom all subsist; slumber does not overtake Him nor sleep; whatever is in the heavens and whatever is in the earth is His; who is he that can intercede with Him but by His permission? He knows what is before them and what is behind them, and they cannot comprehend anything out of His knowledge except what He pleases, His knowledge extends over the heavens and the earth, and the preservation of them both tires Him not, and He is the Most High, the Great.
اللہ جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے زندہ بھی ہے اوراسی سے کل کائنات قائم ہے اسے نہ نیند آتی ہے نہ اُونگھ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اسی کا ہے، کون ہے جو اس کی بارگاہ میں اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرسکے، وہ جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو پسِ پشت ہے سب کوجانتا ہے اور یہ اس کے علم کے ایک حّصہ کا بھی احاطہ نہیں کرسکتے مگر وہ جس قدر چاہے، اس کی کرسی علم و اقتدار زمین و آسمان سے وسیع تر ہے اور اسے ان کے تحفظ میں کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی وہ عالی مرتبہ بھی ہے اور صاحبِ عظمت بھی۔
لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ قَد تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى لَا انْفِصَامَ لَهَا وَاللهُ سَمِيْعٌ عَلِيْمٌ
LAA IKRAAHA FEE AD-DEENI QAD TABAYYANA AR-RUSHDU MINA AL-GHAYYI FAMAN YAKFUR BIT-TAAGHOOTI WAYU'MIN BILLAAHI FAQADI ISTAMSAKA BIL-'URWATI AL-WUTHQAA LAA INFISAAMA LAHAA WALLAAHU SAMEE'UN 'ALEEM
There is no compulsion in religion; truly the right way has become clearly distinct from error; therefore, whoever disbelieves in the Shaitan and believes in Allah he indeed has laid hold on the firmest handle, which shall not break off, and Allah is Hearing, Knowing.
دین میں کسی طرح کا جبر نہیں ہے، ہدایت گمراہی سے الگ اور واضح ہوچکی ہے، اب جو شخص بھی طاغوت کا انکار کرکے اللہ پر ایمان لے آئے وہ اس کی مضبوط رسّی سے متمسک ہوگیا ہے جس کے ٹوٹنے کا امکان نہیں ہے اور خدا سمیع بھی ہے اور علیم بھی ہے۔
اَللهُ وَلِيُّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا اَوْلِيٰٓؤُهُمُ الطَّاغُوْتُ يُخْرِجُوْنَهُم مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ
ALLAAHU WALIYYU ALLAZEENA AAMANOO YUKHRIJUHUM MINA AZ-ZULUMAATI ILAA AN-NOORI WALLAZEENA KAFAROO AWLIYAA'UHUMU AT-TAAGHOOTU YUKHRIJOONAHUM MINA AN-NOORI ILAA AZ-ZULUMAATI OOLAA'IKA ASHAABU AN-NAARI HUM FEEHAA KHAALIDOON
Allah is the guardian of those who believe. He brings them out of the darkness into the light; and (as to) those who disbelieve, their guardians are Shaitans who take them out of the light into the darkness; they are the inmates of the fire, in it they shall abide.
اللہ صاحبانِ ایمان کا ولی ہے وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے اور کفارکے ولی طاغوت ہیں جو انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں میں لے جاتے ہیں یہی لوگ جہنمی ہیں اور وہاں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔
Then say…
پھر کہے۔۔۔
وَالْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔
WAL-HAMDU LILLAAHI RABBI AL-'AALAMEEN.
And praise be to Allah, the Lord of the world.
اور تمام تعریفیں میں اللہ پرورش کنندہ خلائق کے لئے۔
When he (a) accomplished the obligatory namaz, he would recite Surah Qadr frequently.
جب نمازوں سے فارغ ہوتے تو بعد میں سورۂ قدر کی تلا وت کر تے تھے۔
Printed from https://fzic.org/library/amaal/fajr-of-friday-1492 — the devotional library of the Fatima Zahra Imamia Centre, 80 Downs Street, North Ipswich QLD 4305. Free to read, copy and share.
