Devoteesمناجاتِ مریدین
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
The Whispered Prayer of the Devotees (Muredeen)…
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
سُبْحَانَكَ مَا اَضْيَقَ الطُّرُقَ عَلٰى مَنْ لَّمْ تَكُنْ دَلِيْلَهٗ وَمَا اَوْضَحَ الْحَقَّ عِنْدَ مَنْ هَدَيْتَهٗ سَبِيْلَهٗ۔
اِلٰهِىْ فَاسْلُكْ بِنَا سُبُلَ الْوُصُوْلِ اِلَيْكَ وَسَيِّرْنَا فِىْٓ اَقْرَبِ الطُّرُقِ لِلْوُفُوْدِ عَلَيْكَ قَرِّبْ عَلَيْنَا الْبَعِيْدَ وَسَهِّلْ عَلَيْنَا الْعَسِيْرَ الشَّدِيْدَ وَاَلْحِقْنَا بِعِبَادِكَ الَّذِيْنَ هُمْ بِالْبِدَارِ اِلَيْكَ يُسَارِعُوْنَ وَبَابَكَ عَلَى الدَّوَامِ يَطْرُقُوْنَ۔
Subhaanaka maa adyaqa at-turuqa 'alaa man lam takun daleelahoo wamaa awdaha al-haqqa 'inda man hadaytahoo sabeelah.
Ilaahee fasluk binaa subula al-wusooli ilayka wasayyirnaa fee aqrabi at-turuqi lil-wufoodi 'alayka qarrib 'alaynaa al-ba'eeda wasahhil 'alaynaa al-'aseera ash-shadeeda wal-hiqnaa bi'ibaadika allazeena hum bil-bidaari ilayka yusaari'oona wabaabaka 'alaa ad-dawaami yatruqoon.
Glory be to Thee! How narrow are the paths for him whom Thou hast not guided! How plain the truth for him whom Thou hast guided on his way! My God, so make us travel on the roads that arrive at Thee and set us into motion on the paths nearest to reaching Thee! Make near for us the far, and make easy for us the hard and difficult! Join us to Thy servants, those who hurry to Thee swiftly, knock constantly at Thy door.
تو پاک ہے اس کے لئے راستے کتنے تنگ ہیں جس کا رہبر تو نہ ہو اور اس کے لئے حق کتنا واضح ہےجسے تو راستہ بتائے میرے معبود ہمیں اپنی درگاہ تک پہنچانے والے راستوں پر چلا اور ہمیں اپنی طرف لے جانے والے قریب ترین راستوں پر رواں دواں فرما جو دور ہے وہ ہمارے قریب لے آ اور جو مشکل اور کٹھن ہے وہ ہمارے لئے آسان فرمادے ہمیں اپنے ان بندوں سے ملحق کردے جو تیری طرف بڑھنے میں جلدی کرنے والے ہیں اور تیرے دروازۂ رحمت کو ہمیشہ کھٹکھٹاتے ہیں،
وَاِيَّاكَ فِى اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ يَعْبُدُوْنَ وَهُمْ مِنْ هَيْبَتِكَ مُشْفِقُوْنَ الَّذِيْنَ صَفَّيْتَ لَهُمُ الْمَشَارِبَ وَبَلَّغْتَهُمُ الرَّغَآئِبَ وَاَنْجَحْتَ لَهُمُ الْمَطَالِبَ وَقَضَيْتَ لَهُمْ مِنْ فَضْلِكَ الْمَآرِبَ وَمَلَأْتَ لَهُمْ ضَمَآئِرَهُمْ مِنْ حُبِّكَ وَرَوَّيْتَهُمْ مِنْ صَافِىْ شِرْبِكَ۔
Wa-iyyaaka fee al-layli wan-nahaari ya'budoona wahum min haybatika mushfiqoona allazeena saffayta lahumu al-mashaariba waballaghtahumu ar-raghaa'iba wa-anjahta lahumu al-mataaliba waqadayta lahum min fadlika al-maariba wamala'ta lahum damaa'irahum min hubbika warawwaytahum min saafee shirbik.
And worship Thee by night and by day, while they remain apprehensive in awe of Thee! Thou hast purified their drinking places, taken them to the objects of their desire, granted their requests, accomplished their wishes through Thy bounty, filled their minds with Thy love, and quenched their thirst with Thy pure drink.
رات دن تیری عبادت میں مشغول رہتے ہیں اور تیرے دبدبہ سے خوف زدہ و ہراساں رہتے ہیں۔ وہ وہی ہیں جن کی سیرابی کی جگہوں کو تو نے صاف کیااور انہیں ان کی چاہتوں تک پہنچایا ہے انہیں اپنے مقاصد میں کامیاب بنایااور اپنے کرم سے ان کی حاجات پوری فرمائی ہیں ان کے دلوں کو اپنی محبت سے لبریز کر دیا ہے اور انہیں شفاف گھاٹ سے سیراب کیا ہے
فَبِكَ اِلٰى لَذِيْذِ مُنَاجَاتِكَ وَصَلُوْا وَمِنْكَ اَقْصٰى مَقَاصِدِهِمْ حَصَّلُوْا فَيَا مَنْ هُوَ عَلَى الْمُقْبِلِيْنَ عَلَيْهِ مُقْبِلٌ وَبِالْعَطْفِ عَلَيْهِمْ عَآئِدٌ مُفْضِلٌ۔
وَبِالْغَافِلِيْنَ عَنْ ذِكْرِهٖ رَحِيْمٌ رَّؤُفٌ وَبِجَذْبِهِمْ اِلٰى بَابِهٖ وَدُوْدٌ عَطُوْفٌ۔
Fabika ilaa lazeezi munaajaatika wasaloo waminka aqsaa maqaasidihim hassaloo fayaa man huwa 'alaa al-muqbileena 'alayhi muqbilun wabil'atfi 'alayhim 'aa'idun mufdil.
Wabilghaafileena 'an zikrihee raheemun ra'ufun wabijazbihim ilaa baabihee wadoodun 'atoof.
Through Thee have they reached the pleasure of whispered prayer to Thee, and in Thee have they achieved their furthest goals. O He who comes toward those who come toward Him and grants gifts and bestows bounty upon them through tenderness! He is compassionate and clement toward those heedless of His remembrance and loving and tender in drawing them to His door!
تجھ سے مناجات کی لذت سے وہ تیری بارگاہ میں پہنچے ہیں اور تجھی سے انہوں نے اپنے تمام مقاصد حاصل کیے ہیں۔ پس اے وہ جو اپنی طرف رخ کرنے والوں کی جانب متوجہ ہے اور اپنی مہربانی سے انہیں متواتر نعمت دینے اور بخشنے والا ہے اور اپنے ذکر سے غفلت کرنے والوں پر نرم اور مہربان ہے اور انہیں اپنے دروازے پر لانے میں پیار کرنے والا مہربان ہے۔
اَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَنِىْ مِنْ اَوْفَرِهِمْ مِنْكَ حَظًّا وَاَعْلَاهُمْ عِنْدَكَ مَنْزِلًا وَاَجْزَلِهِمْ مِنْ وُدِّكَ قِسْمًا وَاَفْضَلِهِمْ فِىْ مَعْرِفَتِكَ نَصِيْبًا فَقَدِ انْقَطَعَتْ اِلَيْكَ هِمَّتِىْ وَانْصَرَفَتْ نَحْوَكَ رَغْبَتِىْ۔
As'aluka an taj'alanee min awfarihim minka hazzan wa-a'laahum 'indaka manzilan wa-ajzalihim min wuddika qisman wa-afdalihim fee ma'rifatika naseeban faqadi inqata'at ilayka himmatee wansarafat nahwaka raghbatee.
I ask Thee to place me among those of them who have the fullest share from Thee, the highest station with Thee, the most plentiful portion of Thy love, and the most excellent allotment of Thy knowledge, for my aspiration has been cut off from everything but Thee and my desire has turned toward Thee alone.
میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تیرے ہاں زیادہ حصہ رکھتے ہیں اور تیرے حضور ان کا مقام بلند ہے اور انہوں نے تیری رحمت کا زیادہ حصہ پایا ہے اور وہ تیری معرفت میں سے بہت زیادہ حصہ لے چکے ہیں۔
فَاَنْتَ لَا غَيْرُكَ مُرَادِىْ وَلَكَ لَا لِسِوَاكَ سَهَرِىْ وَسُهَادِىْ وَلِقَآئُكَ قُرَّةُ عَيْنِىْ وَوَصْلُكَ مُنٰى نَفْسِىْ وَاِلَيْكَ شَوْقِىْ وَفِىْ مَحَبَّتِكَ وَلَهِىْ۔
وَاِلٰى هَوَاكَ صَبَابَتِىْ وَرِضَاكَ بُغْيَتِىْ رُؤْيَتُكَ حَاجَتِىْ وَجِوَارُكَ طَلِبَتِيْ وَقُرْبُكَ غَايَةُ سُؤْلِىْ وَفِىْ مُنَاجَاتِكَ رَوْحِىْ وَرَاحَتِىْ۔
Fa-anta laa ghayruka muraadee walaka laa lisiwaaka saharee wasuhaadee waliqaa'uka qurratu 'aynee wawasluka munaa nafsee wa-ilayka shawqee wafee mahabbatika walahee.
Wa-ilaa hawaaka sabaabatee waridaaka bughyatee ru'yatuka haajatee wajiwaaruka talibatee waqurbuka ghaayatu su'lee wafee munaajaatika rawhee waraahatee.
Thou art my object, none other; to Thee alone belongs my waking and my sleeplessness. Meeting Thee is the gladness of my eye, joining Thee the wish of my soul. Toward Thee is my yearning, in love for Thee my passionate longing, in inclining toward Thee my fervent craving. Thy good pleasure is the aim I seek, vision of Thee my need, Thy neighbourhood my request, nearness to Thee the utmost object of my asking. In whispered prayer to Thee I find my repose and my ease.
پس میری ہمت تجھ تک آکر قطع ہوگئی ہے اور میں نے اپنی چاہت تیری طرف پھیر دی ہے تو ہی ہے کہ تیرے سوا میرا کوئی مطلوب نہیں میری شب بیداری اور بے خوابی تیرے ہی لئے ہے کسی اور کے لئے نہیں تیری ملاقات میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور تجھ سے ملنا میری دلی آرزو ہے مجھے تیرا ہی شوق ہے اور تیری ہی محبت کا جنون ہے تیری چاہت میرا عشق ہے اور تیری رضا میرا مقصود ہے تیرا نظارہ ہی میری ضرورت ہے تیرا ساتھ میری طلب ہے تیری قربت میری انتہائی خواہش ہے اور تجھ سے راز و نیاز میں میری خوشی و مسرت ہے۔
وَعِنْدَكَ دَوَآءُ عِلَّتِىْ وَشِفَآءُ غُلَّتِىْ وَبَرْدُ لَوْعَتِىْ وَكَشْفُ كُرْبَتِىْ۔
فَكُنْ اَنِيْسِىْ فِىْ وَحْشَتِىْ وَمُقِيْلَ عَثْرَتِىْ وَغَافِرَ زَلَّتِىْ وَقَابِلَ تَوْبَتِىْ وَمُجِيْبَ دَعْوَتِىْ وَوَلِىَّ عِصْمَتِىْ وَمُغْنِيَ فَاقَتِىْ وَلَا تَقْطَعْنِىْ عَنْكَ وَلَا تُبْعِدْنِىْ مِنْكَ يَانَعِيْمِىْ وَجَنَّتِىْ وَيَا دُنْيَاىَ وَاٰخِرَتِىْ يَآاَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
Wa'indaka dawaa'u 'illatee washifaa'u ghullatee wabardu law'atee wakashfu kurbatee.
Fakun aneesee fee wahshatee wamuqeela 'athratee waghaafira zallatee waqaabila tawbatee wamujeeba da'watee wawaliyya 'ismatee wamughniya faaqatee walaa taqta'nee 'anka walaa tub'idnee minka yaa na'eemee wajannatee wayaa dunyaaya wa-aakhiratee yaa arhama ar-raahimeen.
With Thee lies the remedy of my illness, the cure for my burning thirst, the coolness of my ardour, the removal of my distress. Be my intimate in my loneliness, the releaser of my stumble, the forgiver of my slip, the accepter of my repentance, the responder to my supplication, the patron of preserving me from sin, the one who frees me from my neediness! Cut me not off from Thee and keep me not far from Thee! O my bliss and my garden! O my this world and my hereafter! O Most Merciful of the merciful!
تو ہی میری بیماری کی دوا میرے سوزِ جگر کی شفا سوزِ دل کی ٹھنڈک ہے اور میری سختی کادور ہونا ہے پس تو میری تنہائی کا ساتھی بن جا میری خطاؤں کو معاف کرنے والا میری کوتاہیوں کو بخشنے والا میری توبہ قبول کرنے والا میری دعا قبول کرنے والا میری نگہداری کا ذمہ داراور کمی کو پورا کرنے والا بن جا مجھے خود سے الگ نہ فرما اور نہ خود سے دور ہٹا اے میرے لئے نعمت اے میری جنت اے میری دنیا و آخرت اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Share this
