Skip to content
3 Rabi al-Thani 1448Maghrib

Beseechers

مناجاتِ راغبین

Lines marked auto had their transliteration produced from the vowelled Arabic rather than typed by hand, and the Centre’s alim has not read them yet. The Arabic is the text: where the two differ, follow the Arabic.

The Whispered Prayer of the Beseechers (Raghebeen)…

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismillaahir rahmaanir raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربا ن نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اِلٰهِىْ اِنْ كَانَ قَلَّ زَادِىْ فِىْ الْمَسِيْرِ اِلَيْكَ فَلَقَدْ حَسُنَ ظَنِّىْ بِالتَّوَكَّلِ عَلَيْكَ وَاِنْ كَانَ جُرْمِىْ قَدْ اَخَافَنِىْ مِنْ عُقُوْبَتِكَ فَاِنَّ رَجَآئِىْ قَدْ اَشْعَرَنِىْ بِالْاَمْنِ مِنْ نِقْمَتِكَ۔ وَاِنْ كَانَ ذَنْبِىْ قَدْ عَرَضَنِىْ لِعِقَابِكَ فَقَدْ اٰذَنَنِىْ حُسْنُ ثِقَتِىْ بِثَوَابِكَ۔ وَ اِنْ اَنَا مَتْنِى الْغَفْلَةُ عَنِ الْاِسْتِعْدَادِ لِلِقَآئِكَ فَقَدْ نَبَّهَتْنِى الْمَعْرِفَةُ بِكَرَمِكَ وَاٰلَآئِكَ۔

Allaahee in kaana qalla zaadee fee al-maseeri ilayka falaqad hasuna zaniy bit-tawakkali 'alayka wain kaana jurmee qad akhaafanee min 'uqoobatika fainna rajaaa'ee qad ash'aranee bil-amni min niqmatika.

Wain kaana zanbee qad 'aradanee li'iqaabika faqad aazananee husnu thiqatee bithawaabika.

Wa in anaa matnee al-ghaflatu 'ani al-isti'daadi liliqaaa'ika faqad nabbahatnee al-ma'rifatu bikaramika waaalaaa'ika. auto

My God, though my stores for traveling to Thee are few, my confidence in Thee has given me a good opinion. Though my sin has made me fear Thy punishment, my hope has let me feel secure from Thy vengeance. Though my misdeed has exposed me to Thy penalty, my excellent trust has apprised me of Thy reward. Though heedlessness has put to sleep my readiness to meet Thee, knowledge has awakened me to Thy generosity and boons.

خداکے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والاہے۔میرے معبود! اگرچہ تیری راہ میں سفرکے لئے میرا زادِ راہ [سامانِ سفر]کم ہے تو پھربھی مجھے جوتجھ پر بھروسہ ہے اس کے سبب میں مکمل امیدوار ہوں اور اگرچہ میرا جرم مجھے تیری طرف کی سزا سے خوف دلاتا ہے تا ہم تجھ سے میری امید مجھے تیرے انتقام سے بچ جانے کی نوید (خوش خبری) دیتی ہے۔

وَاِنْ اَوْحَشَ مَا بَيْنِىْ وَبَيْنَكَ فَرْطُ الْعِصْيَانِ وَالطُّغْيَانِ فَقَدْ اٰنَسَنِىْ بُشْرَى الْغُفْرَانِ وَالرِّضْوَانِ۔ وَابْتَهِلُ اِلَيْكَ بِعَوَاطِفِ رَحْمَتِكَ وَلَطَآئِفِ بِرِّكَ اَنْ تُحَقِّقَ ظَنِّىْ بِمَا اُؤَمِّلُهٗ مِنْ جَزِيْلِ اِكْرَامِكَ وَجَمِيْلِ اِنْعَامِكَ فِىْ الْقُرْبٰى مِنْكَ وَالزُّلْفٰى لَدَيْكَ وَالتَّمَتِّعُ بِالنَّظَرِ اِلَيْكَ۔

Wain awhasha maa baynee wabaynaka fartu al-'isyaani wat-tughyaani faqad aanasanee bushraa al-ghufraani wal-ridwaani.

Wabtahilu ilayka bi'awaatifi rahmatika walataaa'ifi birika an tuhaqiqa zaniy bimaa u'amiluhoo min jazeeli ikraamika wajameeli in'aamika fee al-qurbaa minka waz-zulfaa ladayka wat-tamati'u bin-nazari ilayka. auto

Though excessive disobedience and rebellion have estranged me from Thee, the glad tidings of forgiveness and good pleasure have made me feel intimate with Thee. I ask Thee by the splendors of Thy face and the lights of Thy holiness, and I implore Thee by the tenderness of Thy mercy and the gentleness of Thy goodness, to verify my opinion in expecting Thy great generosity and Thy beautiful favour, through nearness to Thee, proximity with Thee, and enjoyment of gazing upon Thee!

اور اگرچہ میرا گناہ مجھے تیری طرف کے عذاب کے سامنے لے آیا ہے لیکن تجھ پر میرا اعتماد تیرے ثواب سے آگاہ کرتا ہے اگرچہ غفلت نے مجھے تیری ملاقات کے لائق نہیں رہنے دیا لیکن تیری نوازش اور تیری نعمتوں سے واقفیت نے مجھے بیدار کردیا ہے اور اگرچہ میرے اور تیرے درمیان میرے گناہوں اور سرکشیوں نے دوری پیدا کردی ہے تب بھی تیری بخشش اور مہربانی کی خوش خبری نے مجھے تجھ سے مانوس کردیا ہے۔

وَهَآ اَنَا مُتَعَرِّضٌ لِنَفَحَاتِ رَوْحِكَ وَعَطْفِكَ وَمُنْتَجِعٌ غَيْثَ جُوْدِكَ وَلُطْفِكَ فَآرٌّمِّنْ سَخَطِكَ اِلٰى رِضَاكَ هَارِبٌ مِّنْكَ اِلَيْكَ رَاجٍ اَحْسَنَ مَا لَدَيْكَ مُعَوِّلٌ عَلٰى مَوَاهِبِكَ مُفْتَقِرٌ اِلٰى رِعَايَتِكَ۔

Wahaaa anaa muta'aridun linafahaati rawhika wa'atfika wamuntaji'un ghaytha joodika walutfika faaarrunmmin sakhatika ilaa ridaaka haaribun minka ilayka raajin ahsana maa ladayka mu'awilun 'alaa mawaahibika muftaqirun ilaa ri'aayatika. auto

Here am I, addressing myself to the breezes of Thy freshness and tenderness, having recourse to the rain of Thy generosity and gentleness, fleeing from Thy displeasure to Thy good pleasure and from Thee to Thee, hoping for the best of what is with Thee, relying upon Thy gifts, utterly poor toward Thy guarding!

میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ذات کی پاکیزگیوں اور تیرے انوار کی روشنیوں کے واسطے سے اورتیرے حضورگریہ و زاری کرتا ہوں تیری رحمت کی نرمیوں احسان کی لطافتوں کے واسطے کہ میرے خیال کو جمادے اس پر جس کی آرزوکرتا ہوں تیرے بڑے بڑے احسانوں اور پسندیدہ انعاموں میں سے کہ میں تیرے قریب ہوجاؤں اور تیرے نزدیک ہوجاؤں اور تیرے آستانے پر نظر ڈالوں اورہاں اب میں تیری نسیم ِراحت کے انوار اور تیری مہربانی کا طالب ہوں اور تیری بخشش اور لطف کی بارش کا طلب گار ہوں میں تیری ناراضگی سے تیری رضا کی طرف دوڑنے والا ہوں تجھ سے بھاگ کر تیری درگاہ میں امید لگائے ہوں اس چیز کی جو تیرے ہاں بہتر ہے مجھے تیری عطاؤں پر اعتمادہے اور میں تیری رعایت کا محتاج ہوں۔

اِلٰهِىْ مَا بَدَاتَ بِهٖ مِنْ فَضْلِكَ فَتَمِّمْهُ وَمَا وَهَبْتَ لِىْ مِنْ كَرَمِكَ فَلَا تَسْلُبْهُ وَمَا سَتَرْتَهٗ عَلَيَّ بِحِلْمِكَ فَلَا تَهْتِكْهُ وَمَا عَلِمْتَهٗ مِنْ قَبِيْحِ فِعْلِىْ فَاغْفِرْهُ۔

Allaahee maa badaata bihee min fadlika fatamimhu wamaa wahabta lee min karamika falaa taslubhu wamaa satartahoo 'alayya bihilmika falaa tahtikhu wamaa 'alimtahoo min qabeehi fi'lee faghfirhu. auto

My God, Thy bounty which Thou hast begun - complete it! Thy generosity which Thou hast given me - strip it not away! Thy cover over me through Thy clemency tear it not away! My ugly acts which Thou hast come to know - forgive them!

میرے معبود تو نے جس مہربانی کا آغاز کیا ہے اسے پورا فرما اور تو نے جس نوازش سے جو کچھ مجھے عطا فرمایا ہے اسے نہ چھین اور اپنی ملائمت (نرمی)سے جو پردہ پوشی کی ہے وہ فاش نہ کر میرے جن برے کاموں کاتجھے علم ہے ان کی معافی دے۔

اِلٰهِىْ اِسْتَشْفَعْتُ بِكَ اِلَيْكَ وَاسْتَجَرْتُ بِكَ مِنْكَ اَتَيْتُكَ طَامِعًا فِىْٓ اِحْسَانِكَ رَاغِبًا فِىْ اَمْتِنَانِكَ مُسْتَسْقِيًا وَّابِلَ طَوْلِكَ مُسْتَمْطِرًا غَمَامَ فَضْلِكَ طَالِبًا مِّرْضَاتَكَ قَاصِدًا جَنَابَكَ وَارِدًا شَرِيْعَةَ رِفْدِكَ مُلْتَمِسًا سَنِيَّ الْخَيْرَاتِ مِنْ عِنْدِكَ وَافِدًا اِلٰى حَضْرَةِ جَمَالِكَ مُرِيْدًا وَجْهَكَ طَارِقًاۢ بَابَكَ مُسْتَكِيْنًا لِعَظَمَتِكَ وَجَلَالِكَ۔ فَافْعَلْ بِىْ مَآ اَنْتَ اَهْلُهٗ مِنَ الْمَغْفِرَةِ وَالرَّحْمَةِ وَلَا تَفْعَلْ بِىْ مَا اَنَا اَهْلُهٗ مِنْ الْعَذَابِ وَالنِّقْمَةِ بِرَحْمَتِكَ يَآاَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔

Allaahee istashfa'tu bika ilayka wastajartu bika minka ataytuka taami'an fee ihsaanika raaghiban fee amtinaanika mustasqiyan waabila tawlika mustamtiran ghamaama fadlika taaliban mirdaataka qaasidan janaabaka waaridan sharee'ata rifdika multamisan saniyya al-khayraati min 'indika waafidan ilaa hadrati jamaalika mureedan wajhaka taariqan baabaka mustakeenan li'azamatika wajalaalika.

Faf'al bee maaa anta ahluhoo mina al-maghfirati war-rahmati walaa taf'al bee maa anaa ahluhoo min al-'azaabi wal-niqmati birahmatika yaaaarhama ar-raahimeena. auto

My God, I seek intercession from Thee with Thee, and I seek sanctuary in Thee from Thee! I have come to Thee craving Thy beneficence, desiring Thy kindness, seeking water from the deluge of Thy graciousness, begging rain from the clouds of Thy bounty, requesting Thy good pleasure, going straight to Thy side, arriving at the watering-place of Thy support, seeking exalted good things from Thy quarter, reaching for the presence of Thy beauty, wanting Thy face, knocking at Thy door, abasing myself before Thy mightiness and majesty! So act toward me with the forgiveness and mercy of which Thou art worthy! Act not toward me with the chastisement and vengeance of which I am worthy! By Thy mercy, O Most Merciful of the merciful!

میرے معبود میں تیرے سامنے تجھی سے شفاعت کراتا ہوں اور تجھ سے تیری ہی ذات کی پناہ حاصل کرتا ہوں میں تیرے احسان کی خواہش میں تیرے پاس آیاہوں تیری بخشش کی رغبت رکھتا ہوں میں تیرے فضل کے بادلوں سے تیری سخاوت کی بارش کا طلب گار ہوں تیری رضاؤں کا طالب، تیری طرف قدم بڑھانے والا ہوں تیری قبولیت کے گھاٹ پر آیا ہوں تجھ سے روشن بھلائیاں مانگنے کو حاضر ہوا ہوں تیرے حضور جمال میں تیری ذات کی خاطر پیش ہوا ہوں تیرا دروازہ کھٹکھٹاتا ہوں تیری بڑائی و بزرگی کے سامنے عاجز ہوں پس میرے ساتھ وہ سلوک فرما جو تیرے لائق ہےوہ بخشش و مہربانی ہے اور مجھ سے وہ نہ کر جس کا میں اہل ہوں جو عذاب اور گناہوں کی سزا ہے تیری رحمت کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allahumma swalle alaa muhammadiw wa aale muhammadin

Allah’s (s.w.t) choicest blessings be upon Mohammed and his holy progeny.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آل ؑپر۔

Share this

Alongside this in Whispered prayers I.Sajjad (a)