21st Shab-e-Qadr۲۱؍شبِ قدر
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
Shaikh Saduq says, it is preferable to spend these two nights (21st & 23rd) in gaining religious knowledge.
شیخ صدوقؒ نے فرمایا : جو شخص ان دو (اکیسویں اور تیئیسویں رمضان کی ) راتوں کو دینی مسائل بیان کرتے ہوئے جاگ کر گزارے تو وہ سب لوگوں سے افضل ہے۔
General Amaal of Shab-e-Qadr.
Recite this Istegfaar 100 times…
پھر ۱۰۰ مرتبہ کہے۔۔۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
Astaghfiru allaaha rabbee wa-atoobu ilayh.
I seek the forgiveness of Allah, my Lord, and I repent before Him.
بخشش چاہتاہوں اﷲسے جو میرا رب ہے اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
Then recite this laanat 100 times…
پھر ۱۰۰ مرتبہ کہے۔۔۔
اَللّٰهُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ۔
Allaahumma al-'an qatalata ameeri al-mu'mineen.
O Allah! Curse the killers of the Commander of the Believers (Imam Ali (a.s)).
لعنت فرما امیرالمومنینؑ کے قاتلین پر۔
Recite dua Allahumma… an taj’ala.
دُعا اَللّٰہُمَّ۔۔۔ اَنْ تَجْعَلَ پڑھے۔
Recite 21st Ramazan Ziyarat of Imam Ali (a).
امام علیؑ کی شہادت کی شب ہے لہٰذا زیارت ۲۱؍ماہِ رمضان پڑھے۔
Recite Ziyarat-e-Aminullah.
زیارت امین اللہ پڑھے۔
In Iqbal al-Amaal 1:336, it has been narrated from Hammad ibn Uthman that on 21st Mahe Ramazan at the time of dawn, Imam Sadiq (a) prayed Namaz’e Fajr, reciting Surah Fateha and Surah Qadr in the 1st rakat and Surah Fateha and Surah Ikhlaas in the 2nd rakat. When he finished all the invocations, he prostrated and recited dua La ilaaha…moqallebal.
ایک اور روایت ہے کہ حماد ابن عثمان اکیسویں کی رات امام جعفر صادقؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپؑ نے پوچھا : آیا تم نے غسل کیا ہے؟ اس نے عرض کی: جی ہاں! آپ پر قربان ہوجاؤں! حضرتؑ نے مصلیٰ طلب فرمایا۔ حماد کو اپنے قریب بلایا اور نماز میں مشغول ہو گئے حماد بھی حضرتؑ کے ساتھ ساتھ نماز پڑھتے رہے۔ یہاں تک کہ آپ نماز سے فارغ ہوئے تو حضرتؑ نے دعا مانگی اور حماد آمین کہتے رہے۔ اسی اثنا میں صبح صادق کا وقت ہوگیا۔ پس حضرتؑ نے اذان واقامت کہی پھر اپنے غلاموں کو بلایا اور نمازِ صبح باجماعت ادا کی، پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر اوردوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص پڑھی نماز کے بعد تسبیح وتقدیس،حمدوثناءِ الہٰی اور حضرت رسولؐ پر درودوسلام بھیجا، مومنین ومومنات اورمسلمین ومسلمات، سبھی کے لئے دعا فرمائی۔ پھر آپ نے سرسجدہ میں رکھا اور بڑی دیر تک اسی حالت میں رہے جب کہ آپ کی سانس کے سوا کوئی آواز نہ آتی تھی، اس کے بعد دُعا لَا اِلٰهَ۔۔۔ مُقَلِّبَ آخرتک پڑھی جو سید ابن طاؤسؒ کی کتاب اقبال میں مذکور ہے۔
Share this
