Eve of Eid-ul-Fitrعید الفطر کی رات
It is narrated from the Messenger of Allah (s) that one who keeps awake this night, his heart will not die on the day that all hearts are dead due to fear.
یکم شوال کی رات با برکت راتوں میں سے ہے، اس کی فضیلت، بیداری،عبادت اور ثواب سے متعلق بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں،حضرت رسولؐ سے مروی ہے : یہ رات مرتبے میں شبِ قدر سے کچھ کم نہیں اور اس میں چند اعمال ہیں۔ شب بیداری یعنی نماز، دعا، استغفار اور خدا سے طلبِ حاجات کرتے ہوئے مسجد میں جاگ کر رات گزارے۔
Two Ghusls (spiritual bath): One at the time of sunset and the other before dawn.
۲ غسل کرے: ایک غروبِ آفتاب کے وقت اور دوسرا آخرِ شب یعنی صبح صادق سے پہلے۔
Recite Takbeer Eid-ul-Fitr.
تکبیر عید الفطر پڑھے۔
After the Maghrib Namaz and Nafila it is recommended to raise the hands towards the sky and recite Ya zal manne wat-taul.
نمازِ مغرب کے فریضہ و نافلہ کے بعد ہاتھوں کو بلند کرکے دُعا یَاذَالْمَنِّ وَالطَّوْلِ پڑھے۔
After the Isha Namaz and Nafila it is recommended to prostrate (sajdah) and recite Ya zal haule ya zat taul.
شیخؒ نے روایت کی ہے: نماز عشاء سے فراغت کے بعد سجدے میں جاکر دُعا يَاذَا الْحَوْلِ يَاذَا الطَّوْلِ پڑھے۔
It is recommended to visit the shrine of Imam Husain (a) and recite Ziyarat-e-Eid.
امام حسینؑ کی زیارت پڑھے کہ اس کی فضیلت بہت زیادہ ہے اور آج کی رات امام حسینؑ کی مخصوص زیارتِ عید پڑھے۔
Recite 10 times Ya daaemal fazle ala bariyah.
دُعا یَادَآئِمَ الْفَضْلِ عَلٰی الْبَرِیّۃِ ۱۰ مرتبہ پڑھے۔
Offer 14-rakat namaz (in form of 2x2 rakats). In each rakat after Surah Fateha recite Aayatul Kursi once and Surah Ikhlaas 3 times. The reward of offering each rakat of this namaz is the same as the reward of 40 years of worship as well as the reward of each and every one who has observed fasting and offered prayers in this month.
۱۴ رکعت نماز دو دو کر کے بجا لائے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہو آیت الکرسی کے بعد ۳ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے تاکہ اسے ہر رکعت کے بدلے میں چالیس سال کی عبادت کا ثواب ملے،نیز اس شخص کے برابر مزید ثواب حاصل ہو کہ جس نے ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے ہوں اور عبادت کی ہو۔
Imam Ali's Namaz on Eve of Eid-ul-Fitr
امام علیؑ کی نماز شب عید الفطر
Recite Namaz Ramazan o Shawwal.
آج کی شبنماز رمضان و شوال پڑھے۔
Recite Namaz-e-Shawwal.
آج کی شبنمازِ شوال بھی پڑھے۔
Share this
