Skip to content
1 Jumada al-Ula 14481 Jumada al-Ula 1448in Pakistan1 Jumada al-Ula 1448in India· Expected — subject to moon sightingMaghribMaghrib in IpswichMaghrib in Ipswich

Helpless & Seeking Forgivenessعاجزی اور مغفرت

Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ

Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem

In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.

اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ قَلِیْلًا مِّنْ كَثِیْرٍ مَعَ اَنَّ فَقْرِیْ اِلَیْكَ عَظِیْمٌ وَغِنَاكَ عَنْهُ قَدِیْمٌ وَهُوَ عِنْدِیْ كَثِیْرٌ وَهُوَ عَلَیْكَ سَهْلٌ یَسِیْرٌ۔

اَللّٰهُمَّ اِنَّ عَفْوَكَ عَنْ ذَنْۢبِیْ وَتَجَاوُزَكَ عَنْ خَطِیْٓئَتِیْ وَصَفْحَكَ عَنْ عَظِیْمِ جُرْمِیْ فِیْمَا كَانَ مِنْ خَطَآئِیْ وَعَمَدِیْ اَطْمَعَنِیْ فِیْ اَنْ اَسْئَلُكَ مَا لَا اَسْتَوْجِبُهٗ مِنْكَ الَّذِیْ رَزَقْتَنِیْ مِنْ قُدْرَتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَاَرَیْتَنِیْ مِنْ قُدْرَتِكَ وَعَرَّفْتَنِیْ مِنْ اِجَابَتِكَ فَصِرْتُ اَدْعُوْكَ آمِنًا۔

Allaahumma innee as'aluka qaleelan min katheerin ma'a anna faqree ilayka 'azeemun waghinaaka 'anhu qadeemun wahuwa 'indee katheerun wahuwa 'alayka sahlun yaseer.

Allaahumma inna 'afwaka 'an zanbee watajaawuzaka 'an khatee'atee wasafhaka 'an 'azeemi jurmee feemaa kaana min khataa'ee wa'amadee atma'anee fee an as'aluka maa laa astawjibuhoo minka allazee razaqtanee min qudratika warahmatika wa-araytanee min qudratika wa'arraftanee min ijaabatika fasirtu ad'ooka aaminaa.

O Allah! From many things I ask You certain things although my need of You is great and Your independence of it is eternal and those wants are difficult for me and easy for You. My Lord forgive my sins and overlook my shortcomings and my big sins which are done intentionally and unintentionally. My greed which is the result of my seeking those things which I am not worthy of but You by Your grace and mercy bestowed it on me which I saw by Your powers and has reached me as an acceptance of my prayers. Now I call You fearlessly

خداوندا! میں بہت چیزوں میں سے چند سوال کرتا ہوں، حالانکہ میری احتیاج تیری ذات سے بہت ہے، اور تو ان سے ہمیشہ بے نیاز ہے، اور وہ سوال میرے لئے بہت مشکل، اور تیرے لئے بہت زیادہ آسان۔ میرے اللہ! میرے گناہوں کو تیرا معاف کرنا، اور میری خطاؤں سے درگذر کرنا، میرے بڑے جرموں کو نظر انداز کرنا، جو غلطی سے بھی ہوتے تھے اور جان بوجھ کر بھی، میرے لئے اس لالچ کا سبب ہوا کہ میں ان چیزوں کا سوال کروں جس کا تیری بارگاہ میں مستحق نہ تھا، مگر تونے اپنی قدرت اور رحمت سے وہ مجھے عطا کی ہیں، اور وہ چیزیں اپنی قدرت سے مجھے دکھائیں، اپنی قبولیّتِ دعا کی وجہ سے مجھے پہنچائیں، اور اب میں تجھے بے خوف ہو کر پکار رہا ہوں۔

وَاَسْئَلُكَ مُسْتَانِسًا لَا خَآئِفًا وَلَا وَجِلًا مُدِلًّا عَلَیْكَ فِیْمَا قَصَدْتُ فِیْهِ اِلَیْكَ فَاِنْ اَبْطَآئَ عَنِّیْ عَتَبْتُ بِجَهْلِیْ عَلَیْكَ وَلَعَلَّ الَّذِیْ اَبْطَآئَ عَنِّیْ هُوَ خَیْرٌ لِیْ لِعِلْمِكَ بِعَاقِبَۃِ الْاُمُوْرِ فَلَمْ اَرَ مَوْلًی كَرِیْمًا اَصْبَرَ عَلٰی عَبْدٍ لَئِیْمٍ مِّنْكَ، یَا رَبِّ اِنَّكَ تَدْعُوْنِیْ فَاُوَلِّیْ عَنْكَ، وَتَتَحَبَّبُ اِلَیَّ فَاَتَبَغَّضُ اِلَیْكَ وَتَتَوَدَّدُ اِلَیَّ فَلَا اَقْبَلُ مِنْكَ، كَاَنَّ لِیَ التَّطَوُّلَ عَلَیْكَ ثُمَّ لَمْ یَمْنَعْكَ ذٰلِكَ مِنَ التَّعَطُّفِ عَلَیَّ وَالرَّحْمَۃِ لِیْ وَالْاِحْسَانِ اِلَیَّ فَارْحَمْ عَبْدَكَ الْخَاطِئَ (فُلَان بِنْ فُلَان) عَلَیَّ بِفَضْلِكَ اِنَّكَ جَوَادٌ كَرِیْمٌ۔

Wa-as'aluka mustaanisan laa khaa'ifan walaa wajilan mudillan 'alayka feemaa qasadtu feehi ilayka fa-in abtaa'a 'annee 'atabtu bijahlee 'alayka wala'alla allazee abtaa'a 'annee huwa khayrun lee li'ilmika bi'aaqibati al-umoori falam ara mawlan kareeman asbara 'alaa 'abdin la'eemin minka, yaa rabbi innaka tad'oonee fa-uwallee 'anka, watatahabbabu ilayya fa-atabaghghadu ilayka watatawaddadu ilayya falaa aqbalu minka, ka-anna liya at-tatawwula 'alayka thumma lam yamna'ka zaalika mina at-ta'attufi 'alayya war-rahmati lee wal-ihsaani ilayya farham 'abdaka al-khaati'a (fulaan bin fulaan) 'alayya bifadlika innaka jawaadun kareem.

And I ask of You with intimacy, neither afraid nor apprehensive, presuming upon You in what I have come to You for. If You delay in answering me, I blame You in my ignorance; and perhaps what You delayed for me is better for me, for You know the outcome of all affairs. So I have never seen a generous master more patient with a mean servant than You. My Lord! You call me and I turn my face away from You. You express Your love for me and I don't respond likewise to You. You expect sincerity from me whereas I don't think of it. It seems that I have obliged You, but still You are being generous and merciful towards me and never slow in bestowing favours on me then have mercy on my errors bestow mercy on (here take your name with your father's name e.g. Ali son of Abu Talib) because You are generous and noble.

اب میں تجھے بے خوف ہو کر پکار رہا ہوں، اور مانوس ہو کر سوال کر رہا ہوں، نہ خوف ہے نہ ہراساں، جو نیت لے کر تیری بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں اس میں تیری ذات پر نازاں ہوں، اب اگر تونے دعا قبول کرنے میں دیر کی تو میں نے اپنی جہالت سے تجھ سے شکوہ کیا، حالانکہ شاید اس تاخیر ہی میں میرے لئے بہتری تھی، کیونکہ تو ہر بات کے نتیجے سے باخبر ہے، قابل مذمّت کام کے لئے میں نے تجھ سے زیادہ متحمل آقا کبھی نہیں دیکھا۔ پروردگار! تو مجھے آواز دیتا ہے، مگر میں تیری طرف سے منہ پھیر لیتا ہوں، تو مجھ سے محبّت ظاہر کرتا ہے، میں بے محبتی کا اظہار کرتا ہوں، تو مجھ سے خلوص کا مظاہرہ فرماتا ہے، میں اسے مانتا نہیں۔ معلوم ہوتا ہے جیسے میرا کوئی تجھ پر احسان ہے، اس کے باوجود تو مجھ پر مہربانی کرتے اور رحم فرماتے، نیکی کر نے میں کمی نہیں فرماتا، اس لئے اپنے خطاکار بندے (اپنا اور اپنے باپ کا نام لے) پر اپنے فضل سے رحم فرما، کیونکہ تو بڑا سخی اور کریم ہے۔

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔

Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.

O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.

اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔

Alongside this in Sahifa-e-Alawiya

Sayings on this subject

DonateSupport the appeal