Imam Ali (a)’s Nicheمحراب ِامیر المؤمنین علی (ع)
Urdu translation, read aloud اردو ترجمہ
Read by an AI voice from the Urdu translation on this page. The Arabic is never voiced by a machine; follow the Arabic text.
It is the prayer niche where the sword of Ibne Muljim struck Ameerul Momineen (a) on 19th Ramazan 40H when he was praying. Recite 2 rakats Namaz. In each rakat after Surah Fateha, recite any Surah. After Tasbeeh-e-Zahra (s) recite…
یہ بھی واضح رہے کہ ہدیۃ الزائرین میں محرابِ امیر المؤمنینؑ، جہاں حضرتؑ کو ضربت لگی تھی،کے بارے میں جو اختلاف ذکر کیا ہے کہ کیا حضرتؑ کی محراب وہی ہے جو اب معروف ہے (ان دنوں جس پر ضریح نما جالی لگا کر خدام بیٹھے ہیں)یا حضرتؑ کی محراب وہ ہے جو آج کل ترک شدہ ہے(جو مسلمؑ ابن عقیلؑ کے روضہ کی سمت مسجد میں واقع ہے کہ جس کی محرابی شکل اب بھی باقی رکھی گئی ہے)ان دونوں میں جو بھی ہو احتیاط کو مدّ نظر رکھتے ہوئے زائر کو ان دونوں جگہوں پر اعمال کرلینا چاہیے۔ جس مقام پر امیر المؤمنینؑ کو ضربت لگی تھی وہاں ۲ رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ اور جو سورہ چاہے پڑھے اس کے بعد تسبیح فاطمہؑ زہرا پڑھ کر کہے۔۔۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Bismi allaahi ar-rahmaani ar-raheem
In the Name of Allah, the most Gracious, the most Merciful.
اللہ کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
یَا مَنْ اَظْھَرَ الْجَمِیْلَ وَسَتَرَ الْقَبِیْحَ یَا مَنْ لَّمْ یُؤَاخِذْ بِالْجَرِیْرَۃِ وَلَمْ یَھْتِكِ السِّتْرَ وَالسَّرِیْرَۃَ یَا عَظِیْمَ الْعَفْوِ یَا حَسَنَ التَّجَاوُزِ یَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَۃِ یَا بَاسِطَ الْیَدَیْنِ بِالرَّحْمَۃِ یَا صَاحِبَ كُلِّ نَجْوٰی یَا مُنْتَھٰی كُلِّ شَكْوٰی یَا كَرِیْمَ الصَّفْحِ یَا عَظِیْمَ الرَّجَآءِ یَا سَیِّدِیْ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِ مُحَمَّدٍ وَّافْعَلْ بِیْ مَا اَنْتَ اَھْلُهٗ یَا كَرِیْمُ۔
Yaa man azhara al-jameela wasatara al-qabeeha yaa man lam yu'aakhiz bil-jareerati walam yahtiki as-sitra was-sareerata yaa 'azeema al-'afwi yaa hasana at-tajaawuzi yaa waasi'a al-maghfirati yaa baasita al-yadayni bir-rahmati yaa saahiba kulli najwaa yaa muntahaa kulli shakwaa yaa kareema as-safhi yaa 'azeema ar-rajaa'i yaa sayyidee salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammadin waf'al bee maa anta ahluhoo yaa kareem.
O He Who makes known what is good and beautiful and covers up ugliness and defects! O He Who does not punish for the offence nor tear the veil or expose secrets! O He Who is Great in pardon! O He Who is the subtle indulgent! O He Whose forgiveness is limitless! O He Whose hands are expansive with mercy! O He Who is partner in every confidential speech! O He to Whom all complaints reach! O He Who is generous in clemency! O He in Whom all hopes are put! O my Master, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad and do to me that which befits You, O All-generous!
اے وہ جواچھائی کو ظاہر کرتا اور برائی کو ڈھانپتا ہے اے وہ جو جرم پر گرفت نہیں کرتا اور نہ پردہ فاش کرتا ہے نہ چھپی باتیں ظاہر کرتا ہے اے بہت معاف کرنے والے اے بہترین درگذر کرنے والے اے بہت زیادہ بخشنے والے اے رحمت کے لئے دونوں ہاتھ کھلے رکھنے والے اے ہر راز کے راز دار اے ہر شکایت کے لئے آخری قرار گاہ اے بزرگ معاف کرنے والے اے بڑی امید گاہ اے میرے آقا محمدؐ وآل محمدؑ پر رحمت فرما اور میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرےشایانِ شان ہے اے مہربان۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ۔
Allaahumma salli 'alaa muhammadin wa-aali muhammad.
O Allah, send blessings upon Muhammad and the Household of Muhammad.
اے معبود! رحمت نازل فرما حضرت محمدؐ اور انکی آلؑ پر۔
Recite munajaat Maula Ya Maula I.Ali (a).
مناجات مَوْلَايَ يَا مَوْلَايَ اِمَام عَلِیْ پڑھے۔
Recite Dua-e-Al-Amaan.
پھر دُعاء امان پڑھے۔
Also recite dua Ilaahi qad madda ilai-ka of Masjid-e-Zaid.
نیز اس مقام پر دعا اِلٰھِیْ قَدْ مَدَّ اِلَیْكَ بھی پڑھے جو مسجدِ زید میں پڑھی جاتی ہے۔۔۔
Recite Namaz for needs at Imam Ali (a)’s Niche.
نماز حاجت پڑھے محرابِ امیر المؤمنین علیؑ میں۔
Share this
